
قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں بچوں اور بچیوں کے سوٹ بیچتا ہوں، بازاروں میں سوٹ بیچنے وا لے لوگ ہمارے پاس سے مال لے جاتے ہیں لیکن وہ ادائیگی بعد میں کرتے ہیں۔ اب اسی طرح میرے ایک پڑوسی نے مجھ سے 65 ہزار روپے کا مال اٹھایا تھا، لیکن کافی مہینے گزر گئے اس نے ابھی تک مجھے پیسے نہیں لوٹائے، وہ مالی اعتبار سے کافی کمزور ہے اور زکاۃ لینے کا مستحق بھی ہےاور اس نے مجھے مال کے متعلق بتایا کہ وہ اس نے بیچ تو دیا لیکن تمام رقم گھر کے اخراجات میں صرف ہوگئی اور اب وہ بہت پریشان ہے۔ اب مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میری زکاۃ ٹوٹل ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بنتی ہے جو میں 26 ویں روزے کو ادا کرتا ہوں، تو اگر میں میرےپڑوسی والے 65 ہزار روپے زکاۃ کی نیت کرکے معاف کردوں اور اس کے علاوہ صرف 85 ہزار روپے مزید ادا کردوں تو کیا میری زکاۃ ادا ہوجائے گی؟ اس طرح اس کا قرض بھی اترجائے گا۔ یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ دوران سال میں نے اپنے گھریلو استعمال کیلئے کچھ برتنوں کے سیٹ لئے تھے اور اس کے بدلے میں برتن والے نے مجھ سے اپنے بچوں اور بچیوں کے سوٹ لئے تھے، تو کیا سال کے آخر میں ان برتنوں کو بھی زکاۃ میں شامل کرنا ہوگا؟ جو برتن لئے تھے، وہ ابھی تک موجود ہیں اور زیر استعمال ہیں۔
دُھلا ہوا ہاتھ بالٹی میں ڈال کر وضو کے لئے پانی نکالنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہاتھ دھلے ہوں تو کسی بالٹی یا برتن وغیرہ میں ہاتھ ڈال کر اس سے پانی نکال کر وضو کر سکتے ہیں یعنی بالٹی کے اندر سے ہی چلو لیا اور چہرہ دھو لیا پھر کہنیوں تک ہاتھ دھو لیے اور پاؤں بھی،تو یوں دُھلے ہوئے ہاتھ سے پانی نکال کر وضو کر سکتے ہیں؟نیزجو وضو کے پانی کے قطرے بالٹی یا برتن میں گرے تو ان کا کیا حکم ہے، ان سے پانی مستعمل ہو گا یا نہیں ؟
نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: برتن یامٹکے کے ذریعے محفوظ نہیں کیاگیا۔ اس کے تحت ردالمحتارمیں ہے "(قوله لم يحرز بإناء) ۔۔۔ فلو أحرزه في جرة أو حب أو حوض مسجد ۔۔۔وانقطع جريان الم...
سوال: واش روم میں برتن دھو سکتے ہیں یا نہیں ؟
جس برتن میں کتے کا تھوک گر جائے، اسے دوسرے برتنوں کے ساتھ ملا کر دھونا
سوال: اگر کسی برتن میں کتے کا لعاب(تھوک) گر گیا، تو کیا اس کو دوسرے برتنوں کے ساتھ ڈش واشر میں ڈال کر دھو سکتے ہیں؟
جس برتن میں کتا منہ ڈالے ،اسے پاک کرنے کاطریقہ
سوال: جس برتن میں کتا پانی پی لے، وہ تین بار دھونے سے پاک ہو جائے گا؟
کیچوا(Earthworm) ملی ہوئی دوا کھانے کا حکم
جواب: برتن میں مکھی، بِھڑ، بچھو، بھنورا، ٹڈی ، چیونٹی یا کھٹمل گر جائے اور اُسی میں مر جائےیا اِن میں سے کوئی چیز ”حب“(برتن کی ایک قسم) میں مری ہوئی پائی جا...
سونے کا زیو ر ادھار بیچنا کیسا؟
جواب: برتن، یہ قیمی چیزوں کے تحت داخل ہیں، لہٰذا ان کے وصف کی وجہ سے یہ معین کرنے سے معین ہوجاتے ہیں۔(بحر الرائق، جلد5، صفحہ299، دار الکتاب الاسلامی) ام...
کمزور نے طاقتور کے کپڑے پاک کیے تو کیا حکم ہے؟
جواب: برتن ہی ضَروری نہیں، نل کے نیچے ہاتھ میں پکڑ کر بھی پاک کرسکتے ہیں۔ مَثَلاً رومال ناپاک ہوگیا، توبیسَن میں نل کے نیچے رکھ کر اتنی دیر تک پانی بہائیے ک...
خرید و فروخت میں تول کر یا گِن کر بیچنے کا معیار کیا ہے؟
جواب: برتن کو مقرر کرکے بیچتے ہیں کہ فی ڈبہ یا فی برتن اتنی قیمت ہے تو بھی جائز ہے ۔ ہاں پیمانہ ایسا ہو کہ جس میں جہالت نہ ہومثلاً کسی برتن کو پیمانہ بنایا ...