Washroom Mein Bartan Dhona Kaisa Hai ?
واش روم میں برتن
دھونے کا حکم
مجیب: مولانا عابد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1136
تاریخ اجراء: 20جمادی الاول1445 ھ/05دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
واش روم میں برتن
دھونا شرعاً ناجائز تو نہیں البتہ
نفاست کے خلاف ہے ۔ لہٰذا بیسن یا دوسری برتن دھونے
کی جگہ پر برتن دھوئے جائیں۔
البتہ اگر کبھی کسی عذر کی وجہ سے یا بلا عذر واش
روم میں کوئی برتن دھولیا تو کوئی گناہ نہیں
۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
حضرت یوسف علیہ السلام کی بیٹی کا نام
قوالی سننا کیسا؟ قوالی کا شرعی حکم
مسلمان اور مؤمن میں کیا فرق ہے؟
علمِ جفر کیا ہے؟ علم جفر کی تعریف اور شرعی حیثیت
راکھی باندھنا اور بندھوانا کیسا اور شرعی حکم کیا ہے؟
شادی میں ناچنا گانا اور ڈھول بجانا کیسا ہے؟
حاملہ بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟
ہاشمی سید کون سی لڑی سے ہیں؟
یومِ آزادی کیسے منائیں ؟
ان شاء اللہ کو انشاء اللہ لکھنے کا حکم
بچوں کو تصویروں والا بابا سوٹ پہنانا کیسا؟
آمدن کم بتا کر حکومت سے امداد لینا کیسا ؟
ایئر پورٹ پر رہ جانے والا سامان استعمال کرنا کیسا؟
بکریوں کی حفاظت کے لیے کتا پالنا کیسا؟
جنگل کی لکڑیاں کاٹ کر بیچ سکتے ہیں؟
زیادہ مال جمع کرنے کی حرص رکھنا کیسا؟
ہیپی برتھ ڈے (happy birthday) بولنا جائز ہے؟
اوجھڑی کھانا کیسا ؟
ترکی پرندہ کھانا حلال ہے یا حرام؟
شوہر کی جیب سے بغیر اجازت پیسے نکالنا
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(420)
عقائد کے مسائل
(394)
طہارت کے مسائل
(730)
نماز کے مسائل
(2025)
میت سے متعلق مسائل
(316)
روزے کے مسائل
(410)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(440)
حج وعمرہ
(529)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(317)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(800)
نکاح کے مسائل
(330)
خرید و فروخت کے مسائل
(283)
حلال و حرام کے مسائل
(1128)
عورتوں کے مسائل
(615)