سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 2111 results

21

نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم

جواب: بغیر میقات سے باہرچلا جاتا ہے،تواب تارک کہلائے گااورکفارہ لازم ہوگا، لیکن وہ ایسا کرسکتا ہے کہ واپس آکر بقیہ حصہ مکمل کرے۔ اس طرح لازم ہونے والا کفارہ...

21
22

حج کی سعی طوافِ وداع کے بعد کرنا

سوال: اگر کسی حاجی نے طوافِ زیارت کے فوراً بعد طوافِ وداع کر لیا اور حج کی سعی اس کے بعد ادا کی، تو اس کا کیا شرعی حکم ہوگا؟

22
23

احرام میں سِتر کھل جائے، تو کیا کفارہ ہوگا؟

جواب: بغیر اِعادہ کئے مکہ مکرمہ سے چلا گیا، تو بعض صورتوں میں دَم اور بعض صورتوں میں صدقہ لازم ہوگا۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے: 1۔طوافِ فرض یا طوافِ واجب...

23
25

سردی میں وضو کرنے کی فضیلت کیا گرم پانی سے وضو کرنے سے حاصل ہوگی ؟

سوال: ہم نے سنا ہے کہ سردی میں وضو کرنے پر دوہرا اجر ملنے کی بشارت ہے، تو کیا فضیلت ٹھنڈے پانی سے وضو کرنے کے ساتھ خاص ہے یا گرم پانی سےوضو کرنے پر بھی یہ فضیلت حاصل ہو گی؟

25
26

حجِ قران و حجِ افراد والا طوافِ قدوم کب کرے؟

جواب: بغیر طوافِ قدوم کی نیت سے سات پھیرے طواف کرے ۔ چنانچہ بہار شریعت میں ہے:” طواف قدوم مفرد اور قارِن کے لیے سنت ہے، متمتع کے لیے نہیں۔“(بہار شریعت...

26
27

اپنے طواف کے بعد کسی معذور کو طواف کے چار چکر لگوانا کیسا ؟

سوال: اگر کسی نے اپنا طواف مکمل کرنے کے بعد کسی معذور کےتین یا چار چکر مکمل کروادیئے تو کیا حکم ہوگا جبکہ اس کی نیت صرف اس کی مدد کرنے کی تھی؟

27
28

ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص رپئیرنگ کا کام کرتا ہو اور اپنے کام میں ایلفی کا استعمال کرتا ہو ،ایلفی کے استعمال کے دوران کچھ ایلفی اس کے ہاتھوں پر بھی لگ جاتی ہو اوراس سے بچنا بہت مشکل ہو۔کیا ایسے شخص کے لئے وضو و غسل کے معاملے میں رخصت ہوگی یعنی اسے اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ ہاتھوں سے ایلفی ہٹائے بغیر ہی وضو وغسل کرلے تو اس کا وضو وغسل درست ہوکر نماز ہوجائے ،یا پھر اسے بہر حال ایلفی ہٹا کر ہی وضو و غسل کرنا ہوگا؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔

28
29

غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم

جواب: بغیر بھی ہوجائے گا،لیکن وضو میں بھی جان بوجھ کر انہیں چھوڑنا منع ہے کہ سنت کا ترک ہے ۔ ٭غسل میں کوئی عضو دھونے سے رہ گیا،تو فقط اسی عضو کو دھو...

29
30

معذورِشرعی ایک نماز کا وقت نکلنے سے معذورِ شرعی نہ رہا، تو وضو بھی ٹوٹ جائے گا؟

سوال: ایک شخص چار پانچ دن سے شرعی معذور تھا اور ہر فرضی نماز کے وقت کے لیے وضو کرتا تھا ۔ ایک دن عصر کی نماز کے لیے اس نے وضو کیا ، لیکن مغرب تک نہ تو اس کا وہ عذر پایا گیا ، جس کی وجہ سے وہ شرعی معذور ہوا تھا ، نہ ہی کوئی اور ناقضِ وضو پایا گیا ، یہاں تک کہ عصر کا وقت ختم ہوگیا ۔ اب یہ تو معلوم ہے کہ یہ شخص شرعی معذور نہ رہا ، لیکن پوچھنا یہ ہے کہ مغرب کی نماز کے لیے وضو کرنا اس پر لازم ہے یا عصر کی نماز کے لیے جو وضو کیا تھا ، وہی وضو کافی ہے ؟

30