سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 59 results

21

حیات النبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم

جواب: بیوہ سے نکاح جائز ہے) ۔(تفسیر مظھری ،سورۃ البقرۃ ،ج 1، ص 152 ،مطبوعہ کوئٹہ ) علامہ آلوسی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں :’’حیات نبینا صلی اللہ علیہ وسلم...

21
22

عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟

جواب: بیوہ ہو یا نکاح فاسد میں متارکہ والی ہو، چنانچہ بحرا لرائق میں ہے: ’’و عدة الحامل وضع الحمل لقوله تعالى {وأولات الأحمال أجلهن أن يضعن حملهن} أطلقها فش...

22
23

ترکے سے پہلے میت کا قرض ادا کریں گے یا وراثت تقسیم؟

سوال: زید کے ورثاء میں بیوہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ زید نے وراثت میں جو سامان چھوڑا ہے، اس کی مالیت تقریباً 30 سے 40 ہزار کے قریب ہے، جبکہ زید پر ایک ہی شخص کا ڈیڑھ لاکھ روپے کا قرض تھا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید کے ترکے کو اُس کے ورثاء کے مابین تقسیم کیا جائے گا یا پھر اس ترکے سے مرحوم کا قرضہ اتارا جائے گا؟ رہنمائی فرمادیں۔ نوٹ: مرحوم کے کفن دفن کے اخراجات مرحوم کے بیٹے نے اپنے مال سے کیے ہیں، اور بیٹے کی طرف سے اُن اخراجات کا مطالبہ نہیں۔

23
24

دورانِ عدت جنازے کے ساتھ تھوڑی دور جانے تک کیا عدت ٹوٹ جائے گی؟

سوال: کچھ دن قبل میرے ماموں کا انتقال ہوا، جب جنازہ گھر سے باہر لے جایا گیا تو ان کی بیوہ روتی ہوئی جنازے کے ساتھ ہی گھر سے باہر نکل گئیں اور تھوڑی دور تک جنازے کے ساتھ چلتی رہیں پھر انہیں گھر واپس لایا گیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ دورانِ عدت بیوہ کا جنازے کے ساتھ یوں گھر سے باہر نکلنا جائز تھا؟ نیز کیا گھر سے نکلنے کی بنا پر ان کی عدت ٹوٹ گئی؟اور اگر عدت ٹوٹ گئی ہے تو اب اس کا کفارہ کیا ہے؟

24
25

12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟

جواب: بیوہ کے لیے چار ماہ دس دن اور اس کے علاوہ باقی اعزہ و اقرباء کے لیے صرف تین دن تک جائز ہے، اس سے زیادہ جائز نہیں، تو صحابۂ کرام اور اہل بیت اطہار ، ...

25
26

صاحب نصاب ،بیوہ عورت کے بچوں کوزکوۃ دینا

سوال: بیوہ عورت صاحب نصاب ہو اور اس کے دو تین بچے ہوں تو کیا بچوں کی نیت سے زکاۃ دی جا سکتی ہے؟

26
27

بیوہ اگر حاملہ ہوتو اس کی عدت کیا ہے؟

سوال: ہمارے ایک عزیز کا ایک ہفتہ پہلے انتقال ہوا ہے ، جب وہ فوت ہوئے تو ان کی زوجہ امید سے تھیں اور حمل کے آخری ایام چل رہے تھے یعنی نو ماہ سے چند دن کم کا حمل تھا ، اب ایک ہفتے بعد ہی ان کے ہاں بچے کی ولادت ہو گئی ہے ، تو اس صورت میں کیا بیوہ کی عدت پوری ہو گئی ہے یا پھر انہیں مزید عدت کے ایام گزارنے ہوں گے؟

27
28

سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح کرنے حکم

سوال: زیدنے کسی بیوہ عورت سے شادی کی ۔ اوراس بیوہ عورت کی پہلے شوہرسے ایک بیٹی ہے ،توکیازیدکابیٹا اپنی سوتیلی ماں کی اس بیٹی سے نکاح کرسکتاہے ؟شرعااس نکاح کی ممانعت تونہیں ؟

28
30

عدت کے دوران سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟

سوال: کسی کا شوہر فوت ہو گیا، توبیوہ کے لیے دورانِ عدت سرخ لباس پہننا کیسا ہے؟

30