سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 2817 results

21

نمازِ جنازہ سنّتِ بعدیہ سے پہلے پڑھیں یا بعد میں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد کے ساتھ گراؤنڈ میں نماز جناز ہ ادا کی جاتی ہے متعدد مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ فرض نماز کی جماعت کے فورا ً بعد یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ باہر گراؤنڈ میں نماز جنازہ ہے اس میں شرکت فرمائیں دریافت طلب امر یہ ہے کہ نمازِ ظہر اور مغرب کی بعد والی سنتیں ادا کرنے کے بعد نماز جنازہ پڑھی جائے یا پہلے نماز ِ جنازہ پڑھ کر پھر سنتیں ادا کی جائیں؟

21
22

کیا نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟

جواب: جنازہ خواہ مرد کا ہو یا عورت کا ، بہر صورت جنازے کو کندھا دینا باعثِ اجرو ثواب ہے، اس کے بہت فضائل احادیثِ مبارکہ میں بیان کیے گئے ہیں۔ البتہ ات...

22
23

نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ

جواب: حنفیہ، عطاء بن ابی رباح، محمد بن سیرین، امام نخعی، سوید بن غفلہ، سفیان ثوری،امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیھم ...

23
24

ایمبولینس میں میت ہو،توکیا نماز جنازہ ہو جائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ غسل و کفن دے کر میت ایمبولینس میں رکھی ہوئی ہو، امام صاحب کے سامنے جو ایمبولینس کا دروازہ ہے ، وہ کھول دیا جائے اور میت سامنے صاف نظر آرہی ہو اور امام صاحب کے محاذی بھی ہو، تو کیا اس طرح نماز جنازہ ہو جائے گی؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔

24
25

ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟

سوال: ایک مسئلہ بیان کیا جاتا ہے کہ ڈکیتی کے دوران اگر کوئی ڈاکو قتل کر دیا جائے، تو اس کی نماز ِ جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس کی کیا وجہ ہے؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔ سائل:محمد قمر(سرگودھا)

25
26

مکروہ اوقات میں نمازِجنازہ پڑھنے کاحکم

جواب: حنفیوں کا مذہب ہے۔ممنوع یہ ہے کہ جنازہ پہلے تیار ہو مگر نماز وقت مکروہ میں پڑھی جائے ۔“ (مرآۃ المناجیح ،جلد 1،صفحہ 374،مطبوعہ قادری پبلشرز ،لاھور) ...

26
27

میت کو چارپائی سے اُتار کر زمین پر رکھ کر جنازہ پڑھنا کیسا؟

سوال: بعض جگہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ نمازِ جنازہ سے پہلے میت کو چارپائی سے اتار کر امام کے سامنے زمین پر رکھا جاتا ہے اور اس پر نمازِ جنازہ ادا کی جاتی ہے، کیا اس صورت میں نمازِ جنازہ درست ادا ہوجائے گی؟

27
29

حضور صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کا جنازہ کس نے پڑھایا ؟

جواب: نماز جنازہ کے بارے میں علمائے کرام کا اختلاف ہے۔بعض کے نزدیک یہ ہے کہ نماز جنازہ معروف طریقے پر نہ ہوئی ،جیسا کہ ہمارے ہاں پڑھی جاتی ہے،بلکہ لوگ گ...

29
30

چھت کے نیچے نمازجنازہ ادا کرنا

سوال: کیا نماز جنازہ چھت کے نیچے ادا کرسکتے ہیں؟ ایک شخص کہتا ہے کہ نماز جنازہ کھلے آسمان کے نیچے ہی ادا کرنا ضروری ہے،چھت کے نیچے ادا نہیں کرسکتے،کیا اس کا یہ کہنا درست ہےیا نہیں؟

30