
سونے چاندی کے استعمالی زیورات پر زکاۃ کا حکم
سوال: خواتین کے سونے چاندی کے استعمالی زیورات پرزکوۃ لازم ہے یانہیں نیزیہ بتادیں زیورات حاجت اصلیہ میں شمار ہوتے ہیں یانہیں؟
جواب: زیورات وغیرہ میں تین صورتیں ہوتی ہیں : (1)شوہر یا اس کے گھر والوں نے صراحتاً (واضح طور پر) عورت کو سامان اور زیورات دیتے وقت مالک بناتے ہوئے قبضہ...
پہلے کے علماء سائنسدان تھے، آج کے کیوں نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کچھ لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ علماء نے خود کو مساجد و مدارس تک محدود رکھا ہوا ہے اور دورِ جدید میں علماء کا سائنس میں کوئی کردار نہیں ہے، جبکہ پہلے دور کے علماء سائنسدان بھی ہوا کرتے تھے، تو کیا موجودہ دور کے علماء کو بھی سائنسدان بن کر سائنسی میدان میں کردار ادا نہیں کرنا چاہیے؟
نقد اور اُدھار کے ریٹ میں فرق رکھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا تعلق غلّہ منڈی بصیر پور اوکاڑہ سے ہے،ہم کھاد، بیج، اسپرے وغیرہ کا کاروبار کرتےہیں۔ بعض اشیاء نقد اور بعض ادھار پر دیتے ہیں اور اس کی تعیین بھی شروع ہی میں کرلی جاتی ہے،ادھار کی قیمت نقد سے زیادہ ہوتی ہے۔ رقم کی ادائیگی کی مدت بھی شروع سے ہی طے ہوتی ہے اور رقم کی ادائیگی میں تاخیر کی صورت میں کسی طرح کا جرمانہ بھی نہیں ہوتا۔ سوال یہ ہے کہ ادھار کی صورت میں قیمت زیادہ مقرر کرنا غیر شرعی عمل تو نہیں؟ بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ادھار میں زیادہ قیمت مقرر کرنا سُود ہے۔آپ اس معاملے میں ہماری شرعی رہنمائی فر مائیں۔سائل:نوید احمد قادری(غلّہ منڈی ضلع اوکاڑہ، پنجاب)
اپنے کرایہ دار سے قرض لینے کی احتیاط اور طریقہ
سوال: میں نے ایک دکان کرایہ پر دی ہوئی ہے تو کیا میں اس دکان دار سے ادھار لے سکتا ہوں ؟
جواب: لینا رائج ہے تو دونوں سے کمیشن لے سکتا ہےلیکن دونوں سے کمیشن لینےکی صورت میں اس بات کا لحاظ رکھنا ضروری ہےکہ خریدار اور بیچنے والے میں سے کسی کی بھی...
سودا کینسل ہونے پر وصول شدہ کمیشن واپس کرنے کا حکم
جواب: لین دین اور کاغذات نام پر ٹرانسفرکروانااور دیگر معاملات پارٹیاں خود طے کرتی ہیں۔ دوسرے وہ بروکرکہ جو سودا کروانے سے لیکر پیمنٹ کا لین دین ،کاغذات...
ادھار میں آرڈر پر زیور بنانا کیسا ؟
جواب: زیورات میں بھی یہ دونوں چیزیں پائی جاتی ہیں، اس لیے اس کی بیع استصناع بھی جائز ہے ۔ فتاوی عالمگیری میں ہے:”الاستصناع جائز في كل ما جرى التعامل فيه...
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
جواب: ادھار لینے کی بجائے کوشش کرتے ہیں کہ اپنے حصص یعنی کچھ کاروباری حصے عوام کو فروخت کر دیتے ہیں۔ یہ حصص یعنی شیئرز کہلاتے ہیں۔ کسی بھی کمپنی کے شیئرز کی...