
بہن کے گھر نہ جانے کی قسم کھانے کے متعلق تفصیل
سوال: میرے شوہر نے مجھے اپنی ہمشیرہ کے گھر جانے سے منع کیا اور کہا قسم کھاؤ، تو میں نے کہا "میں قرآن کی قسم کھاتی ہوں کہ آئندہ اپنی ہمشیرہ کے گھر نہیں جاؤں گی" لیکن اب میں بہت پریشان ہوں میں اپنی بہن کے گھر جانا چاہتی ہوں اسے میری ضرورت ہے اور اب میرے شوہر نے بھی مجھے اجازت دے دی ہے تو رہنمائی فرمائیں کہ میں نے جو جملہ بولا اس سے قسم ہو گئی؟ اگر ہو گئی ہے تو اس کا اب کیا حل ہے؟
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: قسم یعنی دل سے نکلنے والے خون کے متعلق فقہاء کرام کے دو مختلف اقوال مروی ہوئے ہیں ۔بعض علماء نے اسے پاک قرار دیا اور بعض نے ناپاک قرار دیا۔ لیکن ...
قسم کھاتا ہوں کے الفاظ سے قسم ہوگی یا نہیں ؟
سوال: قسم تو صرف اللہ کی ہوتی ہے،تو اگر کسی نے یوں کہا کہ میں قسم کھاتا ہوں کہ فلاں کام نہیں کروں گا ،تو کیا اس سے قسم ہوجائے گی؟
ایلا میں قسم کے الفاظ ضروری ہیں؟
سوال: ایلا میں قسم کے الفاظ کہنا ضروری ہےیا قسم کے الفاظ کے بغیر بھی ایلا ہوجائے گا؟ مثلاً: یوں کہنا:میں تم سے کبھی ہمبستری نہیں کروں گا یا میں تمہارے پاس نہیں آؤں گا۔ یہ الفاظ قسم کے بغیر کہنے سے ایلا ہوگا یا نہیں؟
کٹے اور بھینس کی قربانی کا شرعی حکم
جواب: قسم) اُن آٹھ جوڑوں میں سے ہی ہیں(جن کا اللہ پاک نے ذکر فرمایا)۔ (تفسیرِ درمنثور ،تحت ھذہ الآیۃ ،جلد3 ،صفحه 371 ،مطبوعه دارالفكر، بيروت) معلوم ہوا ...
ماں کا بیٹی کو قسم دلانے کا حکم
سوال: ماں نے بیٹی کو قسم دیتے ہوئے کہا کہ ”خدا کی قسم! تجھے یہ کام نہیں کرنا“ بیٹی نے قسم تو نہیں کھائی بس خاموشی سے والدہ کی بات سنتی رہی اور والدہ کو کوئی جواب بھی نہ دیا۔ بعد میں بیٹی نے وہ کام کربھی لیا۔ اس صورت میں کیا بیٹی پر قسم کا کفارہ لازم آئے گا؟
غلطی سے قسم کے الفاظ زبان سے ادا ہوگئے تو حکم
سوال: کسی شخص نے کوئی بات کہی ، تو دوسرے نے سنی نہیں، اس نے کہا دوبارہ بتاؤ، تو اس نے کہا میں اب نہیں بتاؤں گا قسم سے، اس کا ارادہ قسم کا نہیں تھا بلکہ غلطی سے زبان سے قسم کے الفاظ نکل گئے ، تو کیا حکم ہے؟
کیا ہیجڑا (مخنث) جنت میں داخل نہیں ہوگا؟ حدیث کی درست تشریح
جواب: قسم کے ہوتے ہیں:ایک پیدائشی اور دوسرے محض بناوٹی۔ قدرتی طور پر ہیجڑے یعنی جن کے اندر پیدائشی مرد و عورت دونوں کی علامات موجود ہوں، یا دونوں کی علامات ...
بہن بھائیوں سے قطع تعلق کرنے کی قسم کھانا
سوال: مجھ سے بیوی نے قسم لی تھی مسجد نبوی شریف میں کہ آپ نے اپنے گھر والوں سے بات نہیں کرنی، میرے بھائی بہن سب سے بات نہیں کرنی، ان کا کوئی قصور بھی نہیں۔ اب مجھ سے رہا نہیں جاتا بات کیے بغیر۔ میں سعودی عرب میں ہوں توقسم توڑنے کا کیا حکم ہے؟ رہنمائی کریں
قرآن کی قسم کھا کر توڑنے کا شرعی کفارہ کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے قرآن کی قسم کھائی کہ میں اپنے فلاں دوست سے بات نہیں کروں گا۔ اب زید اس سے بات کرنے لگ گیا ہے، اس صورت میں زید کو کیا کرنا ہوگا؟؟رہنمائی فرمادیں۔