
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مرد اور عورت کی نماز میں کوئی فرق ہے یا دونوں کی نماز ایک جیسے ہی ہے؟ اگر فرق ہے تو احادیث مبارکہ میں اس کی وضاحت موجود ہے یا صرف فقہاء کرام کے اقوال سے ثابت ہے؟ سائل:کامران عطاری(کھوڑ، اٹک)
حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے:"اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِۚ- وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَ الطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِۚ-"ترجمہ کنز الایمان: گندیاں گندوں کے لیے اور گندے گندیوں کے لیے اور ستھریاں ستھروں کے لیے اور ستھرے ستھریوں کے لیے۔ (پارہ 18، سورہ نور، آیت 26) اس آیت مبارکہ سے بظاہر یہ بات پتہ چلتی ہے کہ گندی بد کردار عورت نیک صالح آدمی کی بیوی نہیں ہوسکتی، اسی طرح بدکردار گندہ شخص کسی صالحہ عورت کا شوہر نہیں ہوسکتا، مگر ہم اپنے اردگرد کئی ایسے نکاح دیکھتے ہیں جس میں معاملہ اس کے برعکس ہوتا ہے کہ یا تو عورت بظاہر صالحہ متقیہ ہوتی ہے مگر اس کا شوہر بدکردار ہوتا ہے، اسی طرح بعض اوقات مرد نیک صالح ہوتا ہے مگر اس کی عورت کا کردار اچھا نہیں ہوتا۔ اسی طرح اس آیت مبارکہ کے تناظر میں کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ فرعون کی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا تھیں، جو کہ نیک صالحہ خاتون تھیں، جبکہ فرعون ایسا نہیں تھا۔ لہذا اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ آیت مبارکہ کا مطلب و مفہوم کیا ہے؟ نیز لوگوں کا اپنی طرف سے قرآنی آیات کا معنی و مفہوم نکالنا کیسا؟
بیوی کے انتقال کے بعد بیوی کی خالہ یا پھوپھی سے نکاح
جواب: مرد فرض کریں، دوسری اس کے ليے حرام ہو(مثلاً دو بہنیں کہ ایک کو مرد فرض کریں تو بھائی، بہن کا رشتہ ہوا یا پھوپھی ،بھتیجی کہ پھوپی کو مرد فرض کریں تو چچ...
زنا ایک قرض ہے کیا یہ حدیث ہے؟
جواب: مرد، دوسروں کی عورتوں کے معاملے میں پاکدامنی اختیار کرے گا تو یہ خود اس کی عورتوں کی پاکدامنی اور پاکیزگی کا سبب ہوگا، اور اللہ عزوجل اس کی بیوی، بہن،...
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
سوال: اجنبی مرد وعورت کا ایک دوسرے کے ساتھ ہنسی مذاق کرنا ، میل جول رکھنا ،ایک دوسرے کی تصاویر بنانا شرعا کیسا ؟ بالخصوص ایک جگہ ملازمت (Job) کرنے والے (Colleagues) اجنبی مرد وعورت کا ایسا کر نا کیسا ؟
مرد و عورت کے لیے پلاٹینم کی انگوٹھی کا حکم
سوال: (1) پلاٹینم کی انگوٹھی مرد کے لئے پہننا کیسا ہے ؟ (2)یہی انگوٹھی عورت کے لئے پہننے کا کیا حکم ہے؟
کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متین اس مسئلےکےبارےمیں کہ کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟اگر پڑھ سکتے ہیں،توامام کے سامنے ان دونوں کا جنازہ کس انداز میں رکھاجائےگا؟
طلاق کے بعد عدت میں بیوی فوت ہوجائے تو شوہر وارث بنے گا؟
جواب: مرد کے حق میں زوجیت حقیقتاً اور حکماً ہر طرح سے باطل ہوجاتی ہے لہذا عورت کے انتقال کی صورت میں مرد اُس کا وارث نہیں بنے گا، برخلاف اس صورت کے کہ جب مر...
مرد کا پلاٹینم کی انگوٹھی پہننا اور عورت کو گفت دینا
سوال: کیا مرد کو پلاٹینیم (platinum) کی انگوٹھی گفٹ دینا یا پہننا،پہنانا، جائز ہے؟ اور یہی انگوٹھی عورت کو گفٹ دینا یا عورت کاپہننا،یاعورت کوپہنانا کیسا؟
بیوی اور اس کی بھانجی کی بیٹی کو نکاح میں جمع کرنے کا حکم
جواب: مرد فرض کیا جائے تو دوسری اس پر ہمیشہ کے لئے حرام ہو،ایسی دو عورتوں کو نکاح میں جمع کرنا ، ناجائز و حرام ہے۔یہاں بھی ایسا ہی ہے کہ اگر عائشہ کو مرد ف...