سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 146 results

21

نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا لڑکا میرا نافرمان ہے ۔ شادی کے ایک پروگرام میں مہمانوں کے سامنے اس نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا اور مجھے لاتوں اور ہاتھوں سے مارا اور مجھے بے حساب گالیاں دیں ، میری ملکیت میں تین مکان ہیں ۔ میرا بیٹا کہتا ہے کہ مکان بیچ کر مجھے میرا حصہ دیا جائے ، جبکہ میں اپنی زندگی میں اسے اپنے ان مکانوں میں سے کوئی بھی حصہ نہیں دینا چاہتا اور چاہتا ہوں کہ اس کواپنی زندگی میں ہی عاق کر دوں تاکہ میرے مرنے کے بعد بھی اسے میری وراثت سے کچھ نہ ملے۔ آپ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیامیرے اس طرح کرنے سے وہ میری وراثت سے محروم ہوگا یا نہیں ؟

21
22

سوالاتِ قبر کا احادیث سے ثبوت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی شخص کے مرنے کے بعد جو اس کے ساتھ معاملات ہوتے ہیں یعنی قبر میں اتارنے کے بعد جو سوالات ہوتے ہیں، وہ کس حدیث سے ثابت ہیں؟ اس حوالے سےشرعی رہنمائی فرمائیں۔

22
23

جانورکو حنوط کرواکر گھر میں زینت کے لیے رکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ بعض لوگ جانوروں کے مرنے کے بعد حنوط کروا لیتے ہیں اور گھر میں رکھ لیتے ہیں، تو کیا حنوط کیے ہوئے جانور کو گھر میں زینت کے لیے سجا کر رکھ سکتے ہیں؟ نیزان کی خریدو فروخت کے بارے میں کیا حکم ہے؟

23
24

حالت احرام میں فوت ہونے والے کا سر اور چہرہ چھپانے کا حکم

جواب: مرنے کے بعد) ڈھانپ دو اور یہود سے مشابہت اختیار نہ کرو۔اور حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے محرم کے بارے میں فرمایا: جب وہ فوت ہو جاتا ہ...

24
25

غیر شادی شدہ میت کو دفن کرنے سے پہلے ہاتھ یا پاؤں میں مہندی لگانا کیسا ؟

جواب: مرنے کے بعد عورت کو میک اپ کرنا ،کنگھی کرنااور بال کاٹنا جائز نہیں ہے۔(البحر الرائق،جلد2،صفحہ304،مبطوعہ :کوئٹہ) در مختارمیں ہے:”ولا يسرح شعره ای ی...

25
26

روح نکلنے کے بعد مردہ کیسے سنتا ہے؟

جواب: مرنے کے بعد بھی روح کا تعلق جسم کے ساتھ باقی رہتا ہے ،یہاں تک کہ بدن کو جو معاملات درپیش ہوتے ہیں، روح ان سے بھی آگاہ ہوتی ہے۔ بہارشریعت میں ہے...

26
27

مرد کا سلک اور ویلوٹ پہننا اور بچوں کو ریشمی کفن دیناکیسا؟

جواب: مرنے کے بعد کفن میں دینا بھی جائز نہیں اور لڑکی کو جس طرح زندگی میں جائزہے اسی طرح کفن میں بھی جائز ہے اور اگر نقلی ریشم ہے تو وہ لڑکے و لڑکی دونوں کے...

27
28

وعدہ خلافی کا شرعی حکم

سوال: اگر کسی سے وعدہ کیا تھا کہ آپ کے مرنے کے بعد 3 قرآن پاک پڑھ کر ایصال ثواب کروں گا، پھر ان کے مرنے سے پہلے کہہ دیا کہ ایصال ثواب نہیں کروں گا، تو ایسا کرنا کیسا؟

28
29

کیا دنیا کے میاں بیوی جنت میں ایک ساتھ ہوں گے ؟ اور مطلقہ عورت کس کے ساتھ ہوگی ؟

جواب: مرنے کے بعد کسی اور سے نکاح نہ کیا ہو۔ سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرّحمٰن فتاویٰ رضویہ شریف میں حدیث ِ پاک نقل فرماتے ہیں ’’ قالت ...

29
30

کافر کو مرنے کے بعد R.I.P (Rest in Peace) کہنا کیسا؟

سوال: کافر کو مرنے کے بعد R.I.P (rest in peace) یعنی وہ امن میں رہے ،کہنا کیسا؟

30