سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 837 results

21

ٹیپ کے ذریعے چپکی ہوئی وگ پر مسح کا حکم

سوال: میں سر پر مصنوعی بالوں کی وگ استعمال کرتا ہوں ،اور یہ وگ میں کسی طبی علاج کے لئے استعمال نہیں کر تا بلکہ استعمال کرنے کی وجہ یہ ہے کہ مجھے گنج پن اچھا نہیں لگتا ۔اس وگ کی بناوٹ یوں ہے کہ موٹے کپڑے کی جالی پر مصنوعی بال لگے ہوئے ہوتے ہیں ،اس جالی سے رس رس کر پانی سر تک پہنچ سکتا ہے ،اس جالی کو سر پر روکنے کے لئے سر کے گرد ایک ٹیپ ہوتا ہے جس کے دونوں طرف چپک ہوتی ہے ،اوپر کی طرف سے وہ ٹیپ جالی کو چپکا ہوتا ہے اور نیچے کی طرف سے سر کو چپکا ہوا ہوتا ہے ، اس ٹیپ کے نیچے پانی نہیں جاسکتا ، تقریبا ً تین ہفتے تک وہ جالی ٹیپ کے ذریعےمیرے سر پر رہتی ہے، تین ہفتے کے بعد اس ٹیپ کی چپک ختم ہونے لگتی ہے اور وہ ٹیپ خود بخود اترنے لگتا ہے ، پھر اس ٹیپ کو اتاردیا جاتا ہے اور وگ کو شیمپو وغیرہ کے ذریعے واش کر کے دوبارہ دوسرے ٹیپ کے ذریعے سر پر لگایا جاتا ہے ،تین ہفتوں سے پہلے اس ٹیپ کی چپک کافی مضبوط ہوتی ہے ، اس دوران اگر اس کو اتارا جائے تو سر کی جلد کو زخمی کر کے اترے گی اور پھر ٹیپ والی جگہ پر کافی جلن مچے گی اور پھر دوبارہ نئے سرے سے وگ لگانا پڑے گی ۔اگر وضو یا غسل میں مذکورہ وگ کو نہ اتارا جائے اور اسی پر وضو میں مسح یا غسل میں پانی ڈال دیا جائے تو کیا وضو یا غسل ہوجائے گا ؟

21
22

وضو میں سر کا مسح کرنے سے پہلے انگلیاں چومنا کیسا؟

سوال: بعض لوگ سر کا مسح کرنے سے پہلے ہاتھوں پر پانی ڈال کر انگلیاں چومتے ہیں بعض تو آنکھوں سے بھی لگاتے ہیں پھر اُسی استعمال شدہ ہاتھ کی تری سے مسح کرتے ہیں۔ تو کیا اس طرح کرنے سے سر کا مسح درست ہوجائے گا؟

22
23

پانی پر قادر نہ ہو، تو اعضائے وضو پر مسح کرنے سے وضو ہوگا یا نہیں ؟

سوال: جو شخص غسل یا وضو کے لئےکسی بیماری کی وجہ سے اعضائے وضو پر پانی بہانے پر قادر نہ ہو، تو اس پر مسح کرنا وضو کیلئے کافی ہوگا یااسے تیمم کرنے کا حکم ہوگا؟

23
24

کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟

جواب: مسح) کے علاوہ بقیہ تینوں فرائض میں اعضائے وضو کا دھونا فرض ہے۔ دھونے کی تعریف یہ ہے کہ اُس عضو کے ہر ہر حصے پر کم از کم دو قطرے پانی بہہ جائے مثلاً ...

24
25

فرض غسل کرکےنماز پڑھ لی ،اب ناک میں پانی ڈالنے میں شک ہوا ،تو حکم

جواب: مسح رأسه ان كان قبل الفراغ يمسح، وان كان بعده لا يجب عليه “ ترجمہ:اگروضو میں شک ہوا ،مثلا: سر کا مسح کرنے میں شک ہوا ،تو اگر وضو سے فارغ ہونے سے پہلے ...

25
26

گردن اور کانوں کے مسح کے لئے دوبارہ ہاتھ تَر کرنا

سوال: وضو میں سر کا مسح کرنے کے بعد گردن اور کانوں کے مسح کے لیے ہاتھ دوبارہ تر کرنا کیسا؟

26
27

موزہ کتنی مقدارمیں پھٹا ہو تواس پرمسح نہیں ہوسکتا ؟

سوال: لیدر کی جرابیں کتنی مقدارمیں پھٹی ہوں، تو ان پر مسح نہیں ہوسکتا؟

27
28

کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام

جواب: مسح کردینا یا تابوت پر مسح کردینا ، ان کا میت سے تعلق نہیں، پٹی پر مسح وغیرہ کے احکام زندہ مسلمانوں کے ہیں۔) یہاں جب غسل دینا مسلمانوں کے لیے بظ...

28
29

وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ وضو میں عورتیں سر کا مسح کس طرح کریں گی ،کیا مردوں کی طرح ان کے لئے بھی گردن سے واپس پیشانی تک ہتھیلیوں سے مسح کرنا ضروری ہے،اگر نہیں کریں گی تو کیا وضو ہو جائے گا،کیونکہ بال بڑے ہونے کی وجہ سے اس میں مشکل پیش آتی ہے،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟

29
30

سر میں پن لگے ہونے کی حالت میں مسح کرنا

سوال: عورتیں بالوں میں پن ڈال کر ہیئر اسٹائل کرتی ہیں پھر اسی حالت میں وضو کرتی ہیں تو کیا اس طرح سر کا مسح ہوجائے گا ؟

30