
رکشہ یا ٹیکسی میں کرایہ فکس کیے بغیر سفر کرنا کیسا ؟
سوال: رکشہ والے سواری کو بٹھاتے ہیں اور سفر کرنے والامعلوم کرتا ہے کہ کتنا کرایہ ہوگا، تو عام طور پر یہ کہہ دیتے ہیں جو مرضی ہودے دینا، تو اس طرح کرنا کیسا ہے؟
گارمنٹس کے چلتے کاروبار میں شرکت کا طریقہ
جواب: مشترکہ کپڑوں کے ساتھ دس لاکھ روپے کی مشترکہ رقم سےگارمنٹس کی خرید و فروخت کا کام کریں گے،نفع میں60فیصدحصہ آپ کے دوست کا ہوگا، 40فیصد حصہ آپ کا ہوگ...
طلاق کی عدت والی عورت کے لیے دورانِ عدت نوکری کرنے کے لیے گھر سے نکلنا کیسا ؟
جواب: کرایہ پر ہو اور عورت کرایہ نہ دے پائے، اور دیگر ایسی ضروریات کی وجہ سے مجبور ہو، تو قریب ترین مکان میں منتقل ہوجائے۔ (ردالمحتارعلی الدر المختار، جلد5،...
مسجد کے جنریٹر سے محلے کے گھروں میں لائٹ دینا
جواب: کرایہ پر لینا ،دینا یا اس کی بجلی کسی کو کرایہ پر دینا حرام ہے،کیونکہ جو چیز جس غرض کےلئے وقف کی گئی، دوسری غرض کی طرف اسے پھیرنا، ناجائزہے۔ہاں البتہ ...
اپنے کرایہ دار سے قرض لینے کی احتیاط اور طریقہ
سوال: میں نے ایک دکان کرایہ پر دی ہوئی ہے تو کیا میں اس دکان دار سے ادھار لے سکتا ہوں ؟
قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟
جواب: دکان میں رہائش اختیار کرلو،جب تک میں تمہارے دراہم واپس نہیں کرتا ،اس وقت تک میں تم سے اجرت نہیں مانگوں گا،جتنی اجرت تم پر بنےوہ تمہارے لیے تحفہ ہے،ل...
دوکان کے سامنے ٹھیلا لگانے والے سے کرایہ لینا کیسا اور اس ٹھیلے والے سے خریداری کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ دوکان کے سامنے جواسٹالزیاٹھیلے لگے ہوتے ہیں،وہ سرکاری جگہ پرلگے ہوتے ہیں ،لیکن دوکاندار بعض اوقات انہیں جگہ فروخت کردیتے ہیں یاان سے ماہانہ کرایہ وصول کرتے ہیں ،حالانکہ وہ جگہ دوکاندارکی نہیں ہوتی۔کیا دوکاندارکااپنی دوکان کے سامنے والی سرکاری جگہ بیچنایاکرایہ پر دیناشرعا جائزہے؟نیزچلتے رستے میں بیٹھ کرسامان فروخت کرناشرعاجائزہے یا نہیں؟
اخراجات کی شرط کے ساتھ ڈرائیور کو گاڑی کرائے پر دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں کسی کو گاڑی کرائے پر دینا چاہتا ہوں، جس کا طریقہ یہ ہو گا کہ ماہانہ دس ہزار کرایہ فکس کر دوں گا اور اس کے ساتھ یہ طے کروں گا کہ گاڑی میں نکلنے والے کسی بھی کام کی ذمہ داری و اخراجات میرے اوپر لازم نہیں ہوں گے، بلکہ سب خرچے ڈرائیور خود کرے گا۔ کیا میں اس طرح گاڑی کرائے پر دے سکتا ہوں؟
شراب بیچنے والے کو دکان کرایہ پر دینے کا حکم؟
سوال: شراب بیچنے والے کو دکان کرائے پر دینا شرعا کیسا ہے؟