
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔
نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: مفت یا غبن فاحش کے ساتھ نابالغ کی مِلک دوسرے کو نہ خود وہ دے سکتا ہے نہ اُس کا ولی۔ رہے والدین وہ بحالت حاجت مطلقاً اور بے حاجت حسبِ روایت امام محمد ا...
جواب: ادویات کو استعمال کر سکتے ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
ہاتھ پر کٹ لگ جائے تومہندی لگانا
جواب: ادویات کے ذریعے بھی علاج ممکن ہے اور ایسی صورت میں ناجائز طریقہ علاج کو اختیار کرنا ناجائز ہی رہتا ہے ۔ فتاوی رضویہ شریف میں ہے’’مرد کو ہتھیلی یات...
سیب کے باغ پر عشر اور عشر کی ادارئیگی سے قبل اخراجات منہا کرنے کا حکم
جواب: ادویات وغیرہ پر آنے والے اخراجات)مائنس نہیں کئے جائیں گے، بلکہ فصل کی کل پیداور کا عشر یانصف عشر دینا ہوگا۔ ...
جواب: ادویات میں بطور علاج الکوحل کی اجازت دی ہے، جبکہ نشہ نہ ہوتا ہو۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ ...
جواب: مفت استعمال کی جا رہی ہے، لہذا ٹرین میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔اگر ٹکٹ آن لائن یا آف لائن کسی بھی طرح نہ مل رہی ہو، تو ٹرین میں یہ سہولت م...
بچے کو امام حسین رضی اللہ عنہ کا منگتا بنانا کیسا اور ایسے کو بھیک دینا کیسا ؟
جواب: مفت کاکھاناکھانےکےعادی ہیں اوراس کےلئےبھیک مانگتےپھرتےہیں،انہیں سوال کرناحرام اورجوکچھ انہیں اس سےملے،وہ ان کےحق میں خبیث۔۔۔انہیں بھیک دینامنع ہےکہ مع...
زندگی میں اپنے لیے قبرتیارکروانا
جواب: مفت دینے پرراضی ہوجائے اوروہ اجازت دینے کااہل بھی ہوتوپھرمفت بھی لے سکتے ہیں ۔ زندگی میں قبر تیار کرنے کے متعلق درمختار میں ہے:” و یحفر قبرا لنفسہ...
جواب: مفت کی چراگاہ سے چر کر گزارا کرتے ہوں اور ان سے مقصود صرف دودھ اور بچے لینا یا فربہ کرنا ہو، ان) جانوروں کے علاوہ کسی بھی چیزپر زکوٰۃ اُسی صورت می...