
غیرمسلم سے باطل معبود کی قسم لینا کیسا ہے ؟
جواب: اشیاء کی قسم کھانا ہےاوران میں سے کسی بھی چیز کی قسم کھانا، جائز نہیں،اس وجہ سے جو ہم نے ذکر کر دیااور اگر اس طرح کسی نے قسم کھابھی لی،تو وہ قسم کھانے...
غیرخداکی قسم دینے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟
سوال: مجھے کسی نے کوئی بات بتائی تھی اور کہا تھا کہ تمہیں تمہاری بیٹی کی قسم ہے یہ بات کسی کو مت بتانا لیکن میرے منہ سے وہ بات نکل گئی ، میں نے دوسرے کو بتا دیا ہے ، تو اب میری بیٹی کواس کا نقصان پہنچے گا یا کیا ہو گا ؟ نیز کیا کسی کو اس کے ماں باپ اولاد وغیرہ کی قسم دینے سے قسم ہو جاتی ہے ؟
غلطی سے قسم کے الفاظ زبان سے ادا ہوگئے تو حکم
سوال: کسی شخص نے کوئی بات کہی ، تو دوسرے نے سنی نہیں، اس نے کہا دوبارہ بتاؤ، تو اس نے کہا میں اب نہیں بتاؤں گا قسم سے، اس کا ارادہ قسم کا نہیں تھا بلکہ غلطی سے زبان سے قسم کے الفاظ نکل گئے ، تو کیا حکم ہے؟
موبائل میں موجود قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم اٹھانے کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص موبائل کی اسکرین پر قرآن پاک کھولے اور اس پر ہاتھ رکھ کرقسم اٹھائے کہ قسم سے میں یہ کام کروں گا یا یہ کام نہیں کروں گا ، تو کیا یہ قسم ہوجائے گی؟
روزانہ دو ہزار درود پاک کی منت مانی پھر کئی دن نہیں پڑھا تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے یوں قسم کھائی کہ "اللہ کی قسم میں ہر روز دو ہزار مرتبہ درود پاک پڑھوں گا"۔ پھر یہ شخص کچھ عرصہ تک روزانہ دوہزار مرتبہ درود پاک پڑھتا رہا، پھر ہوا یوں کہ اس سے اپنی مصروفیات کے سبب کئی دن درود پاک نہ پڑھا گیا، تو کیا اس شخص کی قسم ٹوٹ گئی یا نہیں؟ اگر قسم ٹوٹ گئی، تو اس پرا یک ہی کفارہ ادا کرنا ہوگا یا ہر دن کے اعتبار سے الگ کفارہ ہوگا؟
شہید قرآنِ پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلا دیا جائے یا کیا کیا جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ شہید قرآن پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلانا ، جائز ہے یا نہیں؟ اگر جلانا ، جائز نہیں ، تو ان کو محفوظ کرنے کا بہتر طریقہ کون سا ہے؟ سائل:شیخ کامران (راولپنڈی)
بہن بھائیوں سے قطع تعلق کرنے کی قسم کھانا
جواب: مقدس جگہ پر موجود ہو کر ایسے گناہ کی قسم کھاکر اور زیادہ برا کیا۔ لہذا اس کے کفارے کے ساتھ اس سے توبہ بھی ضروری ہے۔ قسم کا کفارہ: قسم کا کفار...
کیا لکھ کر قسم اٹھانے سے قسم ہوجائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے کسی معاملے پر ناراض ہو کر دوسری اسلامی بہن کو ایک کاغذ پر یہ عبارت لکھ کر بھیج دی”اللہ کی قسم میں اب آپ سے بات نہیں کروں گی“کچھ دنوں بعد ان کی ناراضگی ختم ہو گئی اور ان دونوں نے آپس میں بات چیت کرنا شروع کر دی۔اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح لکھنے سے قسم منعقد ہو جائے گی اور کیا اس اسلامی بہن پر قسم توڑنے کا کفارہ لازم ہو گا؟براہ کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔
الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟
جواب: اشیاء کے اندر جس الکحل کا استعمال کیا جاتا ہے وہ انگور یا شراب سے نہیں بنائی جاتی(کیونکہ اس طرح ان اشیاء کی قیمت بہت بڑھ جاتی ہے )بلکہ دیگر اشیاء جیس...
جواب: اشیاء کے بارے میں خبث ثابت ہونے کے بعد ہی حرمت ثابت ہو سکتی ہے۔(طوالع الانوار شرح درمختار، كتاب الكراهية، مخطوط) فاکھۃ البستان میں علامہ ہاشم ٹھٹھوی...