
مذی اور ودی کھرچنے سے پاک ہوں گی یا نہیں ؟
سوال: کیا مذی ، ودی اور منی ، تینوں کا یہ حکم ہے کہ وہ کپڑوں پر لگ جائے اور خشک ہو جائے، تو اسے کھرچ دینے سے پاکی کا حکم ہو جائے گا؟
سو کر اٹھنے کے بعد کپڑوں پر تری دیکھی تو غسل کا حکم
سوال: نیند سے اٹھنے پر کپڑوں پر تری پائے، منی وغیرہ ہونے کا یقین نہیں، تو غسل کا حکم ہو گا یا نہیں؟
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
جواب: منی آرڈر کے ذریعے پیسے بھیجنے پراجرت کے لین دین کوجائز قرار دیا ہے۔ اجارہ صحیح ہونے کے لیے اجر ت اور منفعت کا معلوم ہونا ضروری ہے ۔العنایہ شرح ہدایہ ...
آٹھ ذوالحجہ کومنی جانے کا سنت وقت
سوال: اگر آٹھ ذوالحجہ کو حاجی ظہر کے آخری وقت میں یا عصر میں منی پہنچے تو کیا حکم ہے ؟
کیا شہوت کے ساتھ منی نکلنے سے عورت پر بھی غسل واجب ہوگا؟
سوال: شہوت کے ساتھ منی اپنی جگہ سے جدا ہو کر نکل جانے سے غسل فرض ہوجائے گا صرف یہ اسلامی بھائی کے لیے ہے یا اسلامی بہنوں کے لئے بھی ہے؟
موبائل اکاؤنٹ میں رقم رکھ کر فری منٹس لینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے یہ اسکیم بنائی ہے کہ اگرکوئی شخص اپنےموبائل میں اکاؤنٹ بنالیتاہے اورپھر ریٹیلرکے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں کم ازکم 1000روپیہ جمع کروادےاورایک دن گزرجائے، توکمپنی اس شخص کومخصوص تعدادمیں فری منٹس دے دیتی ہے ۔ اس اکاؤنٹ کے کھلوانے کے لیے کوئی فارم وغیرہ فل نہیں کرناپڑتااورفری منٹس ملنااس شرط کے ساتھ مشروط ہوتاہے کہ اکاؤنٹ میں کم ازکم1000روپیہ جمع رہیں ، جیسے ہی ایک روپیہ اس مقدارسے کم ہوگا ، تویہ سہولت ختم ہوجائے گی۔ موبائل اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اپنے اس اکاؤنٹ کے ذریعے منی ٹرانسفربھی کی جاسکتی ہے اوراس صورت میں ریٹیلرکے ذریعے بھیجنے کی نسبت 22فیصدکم پیسے لگیں گے اوراس سہولت کے لیے پہلے سے کوئی رقم ہوناضروری نہیں ہے ۔ جس وقت رقم بھیجنی ہے اسی وقت وہ رقم ساتھ میں ٹیکس ڈلوا کرٹرانسفرکردیں ، توٹرانسفرہوجائے گی ۔ٹیکس سے مرادٹرانسفرکی فیس ہےاوراکاؤنٹ بنانے پربھی کسی قسم کاکوئی پیسہ نہیں لگے گااوراس صورت میں فری منٹس وغیرہ کی کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی ، جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندرٹرانسفرکردیں۔ اس اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعےبل بھی جمع کروایاجاسکتاہے اوریہ بل جمع کروانے کے لیے بھی کوئی رقم اکاؤنٹ میں ہوناضروری نہیں اوراس جمع کروانے پرکوئی ٹیکس بھی نہیں لگے گااوراس صورت میں فری منٹس وغیرہ کی کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی ، جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندرٹرانسفرکردیں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1)اس طرح کااکاؤنٹ کھلواکرفری منٹس لیناجائزہے یانہیں اورجو ریٹیلررقم جمع کرتاہے ، اس کے لیے کیاحکم ہے ؟ (2)اگرکوئی اس ارادےسے اکاؤنٹ کھلوائے کہ میں فری منٹس نہیں لوں گا ، فقط رقم ٹرانسفرکرنے یابل جمع کروانے کے لیے رقم جمع کرواؤں گااوراسی وقت ہی رقم ٹرانسفرکردوں گایابل جمع کروادوں گاایک دن گزرنے ہی نہیں پائے گا،توکیااس طرح اکاؤنٹ کھلواناشرعاًجائزہے ؟ (3)اوراگرکسی نےاکاؤنٹ کھلوالیاہے ، کیاوہ اس اکاؤنٹ کواس نیت سے باقی رکھ سکتاہے کہ وہ ایک دن تک رقم جمع نہیں رہنے دے گا ، بلکہ فقط رقم ٹرانسفرکرنے یابل جمع کروانے کے لیے رقم جمع کرواکراسی وقت رقم ٹرانسفرکردے گایابل جمع کروادے گا۔
جواب: منین علی المرتضی رضی اللہ عنہ سے اپنے غسل کے لیے پانی رکھوا دیا پھر نہائیں اور کفن منگا کر پہنا اور حنوط کی خوشبو لگا ئی پھر مولیٰ علی کو وصیت ...
منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: منیۃ الکبیر" میں علامہ حلبی نے فرمایا کہ ظاہر الروایہ ہی صحیح ہے کہ نجس چیز سے ملنے اور معدے میں داخل ہونے کے سبب قے نجس ہے، برخلاف بلغم کے ۔ (ملتقطا...
غسل کرنے کے بعد دوبارہ منی نکلے تو غسل کا حکم
سوال: اگر ہمبستری کے بعد غسل کرلیا ہو، اور پھر اس کے بعد بغیرشہوت کے کچھ منی نکلی تو اب دوبارہ سے غسل کرنا لازم ہوگا یا نہیں؟
شہوت کے بعد منی پیشاب کے ساتھ نکلے تو غسل کا حکم ؟
سوال: اگر شہوت کے ساتھ منی نکلی اور مخرج سے باہر نہیں آئی جب پیشاب کیا تو پھر باہر آئی تو کیا اس صورت میں بھی غسل فرض ہو جائے گا؟