
ذوالحجہ کے 10 دنوں میں بال ناخن وغیرہ کاٹنے کا حکم؟
جواب: زیرِ ناف و بغل اور ناخن، چالیس دن کے اندر کاٹنا ضروری ہیں، چالیس دن سے زائد بڑھانا مکروہ تحریمی، ناجائز و گناہ ہے، لہذا اگر کسی نے کئی دن سے ناخن یا م...
چھوٹے بچے نے نماز کے دوران عورت کا دوپٹہ کھینچ دیا تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کے سجدے میں تھی، کہ اس کے چھوٹے بچے نے دوپٹا کھینچ دیا، جس سے اس کے سر کے سامنے والے اور کچھ پیچھے لٹکنے والے بال کھل گئے، سامنے کا حصہ تو انہوں نے فورا صحیح کر لیا، لیکن پیچھے لٹکنے والے بال کافی دیر تک کھلے رہ گئے ،اور اسی طرح نماز مکمل کی۔ کیا اس طرح نماز ہوگئی؟
موئے زیر ناف کتنےدنوں میں کاٹنے چاہئے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ موئے زیر ِ ناف کتنے دنوں بعد صاف کرنے چاہئے،اور انکی صفائی کہاں سے کہاں تک ہے، نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ دبر یعنی پاخانہ کے مقام کے ارد گرد جو بال ہوتے ہیں انکی صفائی کا کیا حکم ہے؟ سائل:محمد رمضان عطاری(ڈھیری حسن آباد ،راولپنڈی)
ہیئر ریموونگ کریم سے مرد کا بال صاف کرنے کا حکم ؟
سوال: کیا مرد ہیئر ریمونگ کریم سے زیر ناف بال صاف کر سکتا ہے؟
زیرناف بال کاٹنے سے غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟
سوال: زیر ناف بال کاٹنے کے بعد غسل کرنا ضروری ہے ؟ کیا بال صاف کرنے کے بعد غسل کئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا غسال (میت کو غسل دینے والا)میت کے بڑھے ہوئے بغل کے بال مونڈ سکتاہے ؟
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: زیر تکمیل فلیٹ، بُک کروانے والوں کی ملکیت ہے اور بلڈر کے ذمہ تیار کر کے حوالے کرنا لازم ہے ۔بُک کروانے والوں نے اگر مال تجارت کے طور پر لیا ہے، تو شر...
میت کو چارپائی سے اُتار کر زمین پر رکھ کر جنازہ پڑھنا کیسا؟
سوال: بعض جگہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ نمازِ جنازہ سے پہلے میت کو چارپائی سے اتار کر امام کے سامنے زمین پر رکھا جاتا ہے اور اس پر نمازِ جنازہ ادا کی جاتی ہے، کیا اس صورت میں نمازِ جنازہ درست ادا ہوجائے گی؟
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: زیر اس میں رکھے ، تو مسلمان کو کچھ گناہ نہیں ، کیونکہ مسلمان نے اسے ان کاموں کے لیے نہیں دیا ، اس نے تو صرف رہنے کے لیے دیا ہے ۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے کس...