
بیرونِ ملک والے کی قربانی پاکستان کی جائے ، تو کہاں کے وقت کا اعتبار ہوگا ؟
جواب: صاحب درمختار قربانی کے وجوب کے سبب کو ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں:”و سببھا الوقت و ھو أیام النحر“ اور اس کے وجوب کا سبب وقت ہےاور وہ ایام النحر ہیں۔ ...
پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم
جواب: صاحبِ نصاب ہو ، تو وہ اپنی قربانی جدا کرے ۔ “(فتاوٰی رضویہ ، جلد20 ، صفحہ369 ، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ...
نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے
سوال: کیا نابالغ پرعشر لازم ہوتا ہے؟ اگر لازم ہوتا ہے ، تو اس کی کیا وجہ ہے،جبکہ نابالغ تو عبادات کا مکلف نہیں ہے؟
بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم
جواب: پر وہی جانور دودھ دینے لگتا ہے ۔ دو بچوں کی پیدائش کے درمیانی وقفہ میں مخصوص وقت تک دودھ نہ آنا معمول کی فطری بات ہے ۔نیز ہر جانور مخصوص عمر تک ہی ب...
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: نابالغ بچے کی طرح ہے اور نابالغ بچہ جب خود اور اس کا باپ(یا باپ فوت ہوجانے کی صورت میں دادا) شرعی فقیر ہوں یا باپ دادا وفات پا چکے ہوں اور خود نابال...
نابالغ بچہ ایصالِ ثواب کر سکتا ہے یا نہیں ؟
سوال: اگر نابالغ بچے نے قرآنِ پاک کی تلاوت کی،تو کیا وہ بھی اس کا ثواب کسی دوسرے کو ایصال کر سکتا ہے؟ کیونکہ بعض اوقات ختم پڑھنے کے لیے بچے گھروں میں جاتے ہیں،تو ان میں نابالغ بچے بھی ہوتے ہیں اور وہ بھی تلاوت کا ثواب دوسروں کو ایصال کر دیتے ہیں،کیاان کا ایصالِ ثواب کرنا درست؟سائل:محمد عمر خیام(ٹیکسلا)
قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟
جواب: پر وقف قربانیوں میں ہوتا ہے کہ پورا جانور، یا مکمل حصہ فقراء میں تقسیم کردیا جاتا ہے، تو یہ بھی شرعاً جائز ہے اور اس سے قربانی پر کوئی اثر بھی نہیں پڑ...
ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟
جواب: نصاب سے کم، لیکن ان کی مجموعی قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کو پہنچتی ہو، یا پھر حاجت اصلیہ سے زائد کرنسی یا ایسی اشیا ہوں جن کی قیمت ساتھ ملانے ...
پچھلے سال کی قربانی نہ کی ہو ، تو کیا وہ اس سال ہوسکتی ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کی سابقہ چار سال کی قربانیاں باقی ہیں ۔ وہ صاحب نصاب تھے ، مگر ان سالوں میں قربانی نہیں کی ۔ اب وہ چاہتے ہیں کہ اس سال گائے وغیرہ لے کر سابقہ چار سال کا حصہ بھی شامل کرلیا جائے اور اس سال کی بھی قربانی ادا کردیں ، تو کیا ایسا کرنے سے وہ بری الذمہ ہوجائیں گے یا کچھ اور طریقہ ہے ؟ رہنمائی فرمائیں ۔
قربانی واجب ہونے کا نصاب اور مقررہ مالیت
سوال: قربانی واجب ہونے کانصاب کیاہے یعنی کتنامال ملکیت میں ہو،توقربانی واجب ہوجاتی ہے؟ نیزیہ قربانی فقط مردوں پرواجب ہےیا مردوعورت دونوں پر؟