
نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟
سوال: اگر نابالغ بچہ قرآن کریم کی تلاوت کر رہا ہو ، توکیا اس کی تلاوت کے بھی وہی احکام ہیں ، جو بالغ کی تلاوت کے ہیں؟
حالتِ نمازمیں والدہ کے بلانے پر جواب دینےسے متعلق حدیث پاک کی شرح
جواب: احکام جن کو قرآن و حدیث میں بیان کرنے کے بعد رد نہیں کیا گیا، وہ بھی ہماری شریعت میں قابل عمل ہیں۔ اسی طرح اس حدیث پاک میں کوئی ایسے الفاظ موجود نہیں...
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
جواب: احکامِ شرع تبدیل ہو جاتے ہیں اوریاد رہے کہ احکام میں تبدیلی کا یہ معاملہ ہمیشہ سے جاری اور علماء میں معمول بہا ہے،کہ بعض احکام میں پہلے عدم ِ جواز ...
سوال: بروکری اور اس کےضروری احکام
سالگرہ کی دعوت قبول کرنے کا حکم
جواب: ولیمہ ہے یعنی ولیمے کی دعوت قبول کرنا سنتِ مؤکدہ ہے ، جبکہ باقی دعوتیں قبول کرنا افضل ہےاورخاص اس کی دعوت ہوتواسے قبول کرنے نہ کرنے کااسے مطلقااختیارہ...
عورت شادی کے بعد میکے آئے ،تو نماز قصر پڑھے یا مکمل؟
سوال: عورت شادی کر کے ایسے شہر جاتی ہے، جو اس کے میکے سے شرعی مسافت پر ہے، شادی کے بعد اس کا وطن اصلی تو وہی شہر ہوگا جہاں اس کا سرال ہے، لیکن رسم کے مطابق رخصتی کے اگلے دن ولیمہ کے بعد عورت ایک دو رات کے لئے میکے آتی ہے، تو ان دنوں میں وہ اپنے میکے میں قصر کرے گی یا پوری نماز پڑھے گی؟
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
جواب: احکام میں ہزار ہا حکمتیں ہیں، ہر حکم کی حکمت کوہم اپنی ناقص عقل اور ناقص علم کے ذریعے سمجھ جائیں یہ ضروری نہیں،لہٰذا حکمت سمجھ آئے یا نہ آئے بہر حا...
بغیر دعوت شادیوں میں کھانے کھایا ہو، تو اس کا کیا کفارہ ہوگا؟
جواب: ولیمہ ہو یا کوئی اور خصوصی دعوت ، بغیر دعوت کے اس میں گھس جانا اور کھالینا گناہ، حرام و جہنم میں لے جانے والاکام ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلےکے بارے میں کہ اسلام کا دائرہ تیسیر کیا ہے؟حدیثِ مبارک ”یسرواولاتعسروا وبشروا ولا تنفروا‘‘ ترجمہ:(دین میں)آسانی پیدا کرو، سختی نہ کرو اور لوگوں کو خوشخبری سناؤ، انہیں متنفِّر یعنی خود سے دور نہ کرو) کا درست مَحمل کیا ہے؟ کیا اِس سے مرادیہ ہے کہ سہولت کے پیشِ نظر لوگوں کو اُن کی خواہشات کے مطابق چھوڑ دیا جائے اور احکاماتِ شرعیہ ہی نہ بتائے جائیں یا اِن الفاظِ حدیث کی مراد خاص اور محدود ہے؟