
مرد کیلئے کڑا پہن کر نماز پڑھنے سے نماز کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل کئی نوجوانوں نے ہاتھوں میں لوہے ،پیتل وغیرہ کاکڑا پہناہوتاہےاوران میں سے جونمازی ہوتے ہیں،وہ اس کے ساتھ ہی نمازاداکرلیتے ہیں۔شرعی رہنمائی درکارہے کہ مردکے لیے دھات کاکڑاپہنناکیساہے؟ اوراس کوپہن کرنمازاداکرناکیساہے؟
مردانہ بریسلیٹ بیچنا جائز ہے یا نہیں ؟
جواب: پیتل اور اس جیسی دیگر دھاتوں سے بنی ہوئی انگوٹھی کی بیع مکروہ ہے۔ (فتاویٰ ہندیہ، جلد 5،صفحہ 365، مطبوعہ بیروت) امام اہلسنت سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ اما...
مرد کا غیر شرعی انگوٹھی بنانا اور بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چاندی کی غیر شرعی انگوٹھی مثلاًمردانہ انگوٹھی کہ ساڑھے چار ماشے سے زائد وزن کی ہو یا دو نگ لگے ہوں بنانا اور بیچنا کیسا؟نیزایسی انگوٹھی پہن کر امامت کروانے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟
نو مولود لڑکے کو سونے چاندی کے کنگن پہنانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نو مولود بچے کو یعنی لڑکے کو سونےاور چاندی وغیرہ پہنانے کا کیا حکم ہے؟ مثلا سونے کی انگوٹھی اور چاندی کے کنگن وغیرہ۔برائے کرم رہنمائی فرما دیں۔
مرد کے لیے ڈائمنڈ کی انگوٹھی پہننے کاحکم
سوال: کیا مرد ڈائمنڈ کی انگوٹھی پہن سکتا ہے؟
شہادت کی انگلی یا انگوٹھے میں انگوٹھی پہننا
سوال: کیا شہادت کی انگلی اور انگوٹھے میں انگوٹھی پہن سکتے ہیں؟
تصویر والی انگوٹھی اور جوتا بیچنا خریدنا اور استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آجکل ایسی انگوٹھیاں اور جوتےبھی دیکھنے میں آرہے ہیں کہ جن پر جاندار کی تصا ویر بنی ہوتی ہیں، جیسے انگوٹھی کے نگینے میں مچھلی یا باز وغیرہ کی تصویر ہوتی ہے، یوہیں جو تے پر پرندوں اور جانوروں کی تصاویر بنی ہوتی ہیں، رہنمائی فرمائیں کہ کیا ایسے جوتے اور انگوٹھیاں بیچنا، خریدنا اور پہننا جائز ہے؟
مقدس نام والی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ انگوٹھی پراللہ عزوجل کامبارک نام لکھوانا کیسا ہے؟ اوراگرکسی نے لکھوالیاہو،توکیاایسی انگوٹھی پہن کربیت الخلاء جاسکتے ہیں ؟
مرد کا چاندی کی انگوٹھی میں چاندی کا نگ پہننا کیسا ؟
سوال: چاندی کی ساڑھے چارماشہ سے کم وزن کی مردانہ انگوٹھی میں نگ کی جگہ چھوٹا ساچاندی کا پترہ بطور نگ لگادیاجائے تو کیاایسی انگوٹھی نگ والی کہلائے گی ؟ایسا شخص بغیر نگ کی انگوٹھی کی وجہ سے گنہگار تونہیں ہوگا؟
شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ (1)شرعی وزن سے زائد وزن کی چاندی کی مردانہ انگوٹھی اور سونے کی مردانہ انگوٹھی کی خرید و فروخت کرنا کیسا ہے؟ (2)اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی کا کیا حکم ہے؟