سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 1166 results

21

چیونٹیاں بہت زیادہ ہوں،جن سے کافی پریشانی ہو، تو کیا کیا جائے؟

جواب: مارنا، جائز ہے ،ضرر کا مطلب صرف کاٹنا ہی نہیں بلکہ اس میں دیگر چیزیں بھی داخل ہیں جیسے کھانا خراب کردینا وغیرہ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر ایسی صورت...

21
22

کتا کنوئیں میں گرا اور زندہ نکال لیا گیا تو پانی کا حکم

جواب: چوہے وغیرہ میں بیس( 20) ڈول، مرغی چھوٹی ہوئی میں چالیس(40) ڈول نکالے جائیں ۔اوراگرجوٹھاپاک ہےاورمشکوک ومکروہ بھی نہیں تواس میں بھی بیس ڈول نکالنابہترہ...

22
23

بے جان چیزوں کو نظرِ بد لگنا اوراس کاعلاج

جواب: مارنا عرب میں مروج تھا حضور صلی الله علیہ وسلم نے اس کو باقی رکھا، ہمارے ہاں تھوڑی سی آٹے کی بھوسی تین سرخ مرچیں منظور پر سات بار گھما کر سرسے پاؤں تک...

23
24

گولی سے مرنے والے جانور کا حکم

جواب: مارنا ذبح اضطراری کہلاتا ہے جیسے شکار یا بعض اوقات پالتو جانور کےوحشی ہوجانے کی صورت میں جانور کوذبح اضطراری کے طور پر ذبح کیا جاتا ہے۔ اگر ذبح اخ...

24
25

سیہہ کھانے کا حکم

جواب: چوہے کی طرح ایک جانور)، سیہہ، كچھوا، نیولا اور ان جیسے دیگر۔ (النتف فی الفتاویٰ، کتاب الذبائح و الصید، جلد 1، صفحہ 232، مؤسسۃ الرسالۃ، بیروت) وَ اللہ...

25
26

بلی کا جوٹھا کھانے کا حکم

جواب: چوہے کا خون،لگا ہوا تھا تو وہ چیز ناپاک ہو جائے گی اور اسے کھانا جائز نہ ہوگا۔ بہار شریعت میں ہے:’’گھر میں رہنے والے جانور جیسے بلّی، چوہا، سانپ،...

26
27

کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پوسٹ وائرل کی گئی ،جس کی ہیڈنگ میں لکھا تھا ”کسی کے گھر میں جھانکنے کی مذمت“ پھر اس میں صحیح بخاری شریف کے حوالے سے یہ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم لکھا تھا ”اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ وغیرہ سے) تم سے اجازت لئے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے“ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ حدیث یا اس طرح کی کوئی حدیث بخاری میں موجود ہے؟ اور اگر ہے تو اس کا ظاہری معنیٰ جو سمجھ آرہا ہے، یعنی کسی کو کنکر یا کوئی چیز آنکھ پر مارنا! تو کیا یہی مراد ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے آگاہ فرمائیں۔

27
28

ٹینکی میں مرا ہوا کوا ملے ، تو پہلے کی نمازوں کا حکم؟

جواب: چوہے کے کچھ بال پانی میں مل گئے،ایسی حالت میں شریعت مطہرہ کا کیا حکم ہے، جبکہ کنوئیں کا پانی ٹوٹتا ہی نہ ہو اور کس وقت تک کی نماز کا اعادہ کیا جائے؟“ ...

28
29

علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟

سوال: (1)علم نجوم کی تعریف کیا ہے؟اور کیا اس کا تعلق ستاروں کے ساتھ ہے؟ اگر ہے، تو ان کی تخلیق کے کیا مقاصد ہیں؟ (2) علم نجوم کی کتنی قسمیں ہیں، مع التفصیل بیان کریں؟ (3)علم توقیت حاصل کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے، اورا گر سمت قبلہ، اوقات نماز، زکوۃ و حج معلوم کرنے کے لیے علم توقیت کے ساتھ علم نجوم کا بھی سہارا لینا پڑے، تو اس مقصد کے لیے علم نجوم کا حاصل کرنا کیسا؟ (4) تعریف سے ظاہر کہ اس علم کا تعلق تشکلاتِ فلکیہ و نجوم کے ساتھ ہے، جن سے حوادثات پر استدلال کیا جاتا ہے، تو تشکلاتِ فلکیہ و گردشِ نجوم کی ان حوادثات کے لیے کیا حیثیت ہو گی؟ (5) حوادثات جاننے کےلیے اس علم کو حاصل کرنااور اس کو استعمال کرنا کیسا؟ ہمارے معاشرے میں اس علم کے حامل افراد نجومی کہلاتے ہیں، اور وہ حساب لگا کر دوسروں کو مستقبل کے واقعات بتاتے ہیں، اس بارے میں شرع مطہرہ کیا فرماتی ہے؟ (6) اور ان نجومیوں سے قسمت و مستقبل کا حال معلوم کرنا کیسا؟ (7) آج کل اخبارات میں اس عنوان سے ’’آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا‘‘ کالم چھپتے ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟ (8) فال دیکھنا دکھانا کیسا؟

29