
نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟
سوال: اگر نابالغ بچہ قرآن کریم کی تلاوت کر رہا ہو ، توکیا اس کی تلاوت کے بھی وہی احکام ہیں ، جو بالغ کی تلاوت کے ہیں؟
کیا نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟
جواب: چہرے کو دیکھنے کی بھی ممانعت کی جائے گی۔ البتہ شوہر اپنی بیوی کی میت کو دیکھ سکتا ہے، مگر بلا حائل بیوی کے بدن کو ہاتھ لگانا شوہر کے لیےبھی ناجائز ہے...
حالتِ احرام میں ستر عورت کھل جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: چہرے اور کلائیوں تک ہاتھوں اور ٹخنے سے نیچے تک پاؤں کے، عورت کا تمام جسم ہی سترِ عورت (یعنی چھپانے کی چیز)ہے یہاں تک کہ سر سے لٹکتے ہوئے بال بھی۔عو...
عورت کا حج و عُمرہ کے لئے اِحرام (خصوصی اسکارف) لینا کیسا؟
جواب: چہرے، دونوں ہاتھ پہنچوں تک، قدم اور ان کی پُشْت کے علاوہ حسبِ معمول اپنا سارا بدن چھپانا فرض ہے صرف چہرہ کُھلا رکھنا ضروری ہے کہ اس کو حالتِ اِحرام می...
وضو میں ٹھوڑی کے نیچے والے حصے کو دھونے کے حوالے سے حکم
سوال: وضو میں چہرہ دھونا فرض ہے تو کیا چہرے میں ٹھوڑی سے نچلا حصہ جو گلے سے ملتا ہے، وہ بھی دھونا فرض ہے؟
حالتِ نمازمیں والدہ کے بلانے پر جواب دینےسے متعلق حدیث پاک کی شرح
جواب: احکام جن کو قرآن و حدیث میں بیان کرنے کے بعد رد نہیں کیا گیا، وہ بھی ہماری شریعت میں قابل عمل ہیں۔ اسی طرح اس حدیث پاک میں کوئی ایسے الفاظ موجود نہیں...
وضو میں کان کی لَو دھونے کا حکم
جواب: چہرے کا دھونا فرض ہے اور کان کی لو چہرے میں داخل نہیں ۔سر کے اگلے حصہ پر جہاں سے عادتاً بال اگنا شروع ہوتے ہیں اس کےمتصل نیچےسے پیشانی کی ابتدا ہوتی ...
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
سوال: آج کل ایسی مہندی مارکیٹ میں بیچی جارہی ہے جسے ہاتھ وغیرہ پر لگانے سے ہاتھ پر ایسی ہی ایک باریک جِرم دار تہہ چڑھ جاتی ہے ، جیسے نیل پالش لگانے سے چڑھتی ہے۔ ایسی مہندی لگی ہوئی ہونے کی صورت میں وضو و غسل ہوجائے گا یا نہیں؟ نیز نیل پالش لگی ہو تو وضو و غسل ہوجائے گا یا نہیں؟ نیز ایسے میک اَپ کے چہرے یا بدن پر ہونے سے وضو و غسل ہوجائے گا یا نہیں ، جو اسٹیکرز کی صورت میں ہوتا ہے اوراسے باقاعدہ چہرے پر چپکایا جاتا ہے اور وہ اسٹیکرز پانی کے جِلد تک پہنچنے سے مانع ہوتے ہیں؟
ہونٹوں سے اترنے والی پپڑی پانی میں گر جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِشریعت میں ہے :’’آدمی کی کھال اگرچہ ناخن برابر تھوڑے پانی میں پڑ جائے، وہ پانی ناپاک ہوگیا۔‘‘سوال یہ ہے کہ سردی میں ہونٹوں پر خشک کھال اور چہرے پر سے باریک باریک اجزا نکلتے ہیں، یہ اگر پانی میں گر جائیں ، تو بھی پانی ناپاک ہوجائے گا ؟
گھونگے (Snail Mucin) کے جسم سے نکلنے والی جیل چہرے پر لگانے کا حکم
سوال: آج کل ایک جیل gel جیسی کریم ملتی ہے چہرے پہ لگانے کے لئے، جس میں snail mucin(گھونگے کے جسم سے چلنے کے دوران نکلنے والا جیل جیسا مادہ)ہوتا ہے، وہ جلد کے لئے اچھا ہوتا ہے ، کیا اس کو چہرے پر لگانے کی اجازت ہے اور چہرے پر لگا ہو تو نماز پڑھنا ٹھیک ہے؟