
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے حالتِ بیداری میں اللہ پاک کا دیدار کیا ہے ؟
جواب: کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب“میں ہے:”دنیامیں جاگتی آنکھوں سے پروردگارعزوجل کادیدارصرف صرف سرکارِنامدار،مدینے کے تاجدارصلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا...
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ’’ معراج کے دولہا ‘‘ کہنا کیسا ؟
جواب: اشعار میں حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو دلہا کہا ہے اور وہ بیشک تمام سلطنت الٰہی کے دلہاہیں۔ امام قسطلانی مواہب لدنیہ شریف میں نقل فرمات...
یہ کہنا کیسا کہ اللہ پر بھی بھروسہ کرکے دیکھ لیا کچھ نہیں ہوسکا
جواب: کفریہ کلمات ہیں ، زید انہیں بول کر دائرہ اسلام سے خارج ہوچکا ، زید پر لازم ہے کہ فورا صدق دل سے بارگاہ الہی عزوجل میں توبہ کرے، اور نئے سرے سے کلمہ پ...
احرام کی نیت کرتے وقت تلبیہ نہیں کہا، تو مُحرم ہوگایا نہیں؟
سوال: میرے دوست نے ایک مسئلہ بیان کیا کہ عمرہ میں نیت کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دفعہ تلبیہ یعنی”لبیک اللھم لبیک الخ“ کہنا ضروری ہوتا ہے، اگر کسی نے تلبیہ نہ کہا، تو ا س کا عمرہ شروع ہی نہیں ہو گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی یہ بات درست ہے کہ بغیر تلبیہ کہےاحرام باندھا، تو عمرہ شروع نہیں ہوگا؟شرعی رہنمائی فرماد یں۔
اللہ تعالیٰ کو طبیب کہنا کیسا؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ اللہ پاک کو طبیب کہنا کیسا ؟اور جن بعض روایتوں میں یہ لفظ ذکر ہوا اُن سے کیا مراد ہے؟ آفاق احمد (فیصل آباد)
اشعار میں اللہ پاک کو نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا عاشق کہنا
سوال: اشعار میں اللہ پاک کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا "عاشق" کہنا کیسا ہے؟
اس بات کی تومیرے فرشتوں کو بھی خبر نہیں اس جملے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات لوگ یہ جملہ بولتے ہیں کہ اس بات کی تو میرے فرشتوں کو بھی خبر نہیں ۔کیا یہ جملہ کفریہ ہے ؟ سائل:احمد حسن (لاہور)
گانا سننے کے بعدوضوکرنا مستحب ہے؟
جواب: اشعار پڑھنے یونہی جھوٹ بولنے اورغیبت وغیرہ گناہ کرنے کے بعد وضو کرنے کو مستحب قرار دیا ہے۔ مراقی الفلاح میں ہے”(و) بعد(كل خطيئة وإنشاد شعر) قبيح لأن ...
عوام میں ایک مشہور جملے ’’مایوسی کفر ہے‘‘ کی وضاحت کہ کیا واقعی مایوسی کفر ہے؟
جواب: کفریہ عقیدہ نہ پایا جائے ، تو پھر مایوسی کفر نہیں ، البتہ ناجائز و حرام اور گناہِ کبیرہ ضرور ہے ۔ اللہ عز و جل قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے : ﴿ قُل...
” امداد کُن امداد کُن ، یا غوثِ اعظم دستگیر “ والے اشعار کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شَرْعِ متین اس بارے میں کہ کیامندرجہ ذیل اشعار پڑھنا شِرک ہے کہ ان میں غیرُ اللہ سے مددمانگی گئی ہے؟ اِمداد کُن اِمداد کُن اَز بَندِ غَم آزاد کُن دَر دِین و دُنیا شاد کُن یا غوثِ اَعظم دَستگِیر