
مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟
جواب: کفریہ نہیں تھی، تو "کافر "کہنے والا حدیثِ پاک کے ظاہر کے اعتبار سے خود کافر ہو جائے گا، کیونکہ کسی مسلمان کو کافر اعتقاد کرنا، اسلام کو کفر جاننا ہے...
اِنّا للہ وانّا الیہ رٰجعون میں رٰجعون کو الف کے ساتھ لکھنا کیسا ؟
جواب: کلمات میں ہے ، جن کو دعا و ثنا وغیرہ کی نیّت سے لکھنے و بولنے میں تعاملِ ناس ہے کہ ہر خاص و عام کسی خاص موقع پر ان کلمات کو بطورِ دعا و ثنا یا بط...
نماز میں قراءت کے علاوہ دعائیہ کلمات میں لفظی غلطی سے نماز کا حکم
سوال: میں نے ایک امام صاحب سے بیان میں” اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ “کے متعلق سنا تھا ، لیکن مجھے الفاظ کی صحیح سمجھ نہیں آئی ، مجھے یوں لگا کہ امام صاحب نے ”اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ یعنی ” غ“ کے بغیر کہاہے ، تو میں نے یہی ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ ہی یاد کر لیا اور پھر کچھ عرصہ تک نمازوں میں دونوں سجدوں کے درمیان یہی کلمات ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ“ پڑھتا رہا ۔ پھر ایک دن امام صاحب سے رابطہ ہوا ، تو انہوں نے درست کلمات بتائے ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جن نمازوں میں میں” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ پڑھتا رہا، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟ وہ نمازیں ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا ؟
اس بات کی تومیرے فرشتوں کو بھی خبر نہیں اس جملے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات لوگ یہ جملہ بولتے ہیں کہ اس بات کی تو میرے فرشتوں کو بھی خبر نہیں ۔کیا یہ جملہ کفریہ ہے ؟ سائل:احمد حسن (لاہور)
لڑکی کا نام نایاب رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: pdf/2014/801-1.pdf وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
عوام میں ایک مشہور جملے ’’مایوسی کفر ہے‘‘ کی وضاحت کہ کیا واقعی مایوسی کفر ہے؟
جواب: کفریہ عقیدہ نہ پایا جائے ، تو پھر مایوسی کفر نہیں ، البتہ ناجائز و حرام اور گناہِ کبیرہ ضرور ہے ۔ اللہ عز و جل قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے : ﴿ قُل...
اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟
جواب: کفریہ ہے؛ کہ قرآن کریم کی نص کے خلاف اور عقائد اسلامیہ کے برعکس ہے، لہذا جانتے بوجھتے ایسا کہنے والا دائرۂ اسلام سے خارج ہے، اس پر فوراً توبہ و تجدید ...
جواب: کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب، ص40، 41، مکتبہ المدینہ، کراچی) شرک کی وضاحت:اور شرک کہتے ہیں" اللہ کے سوا کسی کو واجب الوجود یا مستحق عبادت جان...
اللہ تعالی کے لیے پچھتانے کالفظ استعمال کرنا
جواب: کفریہ جملہ ہے ۔ ایسا کہنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہے ۔ کہنا والا مسلمان تھا تو اب مرتد ہو گیا ،شادی شدہ تھاتواس کا نکاح ٹوٹ گیا ، اس پر لازم ہے کہ ت...