
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
سوال: ایک روحانی عامل ہیں وہ اپنے مریضوں کا علاج اس طرح کرتے ہیں کہ جس کا علاج کرناہوتاہے، اس کے گھر جاکر ایک مرغ ذبح کرکے صدقہ کرتے ہیں، اس مرغ کو جب ذبح کیا جاتا ہے، تو ذبح کرنے سے بہنے والے خون میں سے کچھ خون ایک پانی کے ٹب میں ڈال دیاجاتاہے اور سب اہلِ خانہ کو یا سرپرستوں کو یاصرف مریض کو اس خون والے پانی سے نہانے کاکہاجاتاہےاور بعض اوقات جسم کے کسی حصے پر بھی یہ خون لگایا جاتا ہے،ان عامل کے مطابق اس طرح عمل کرنے سے بہت سارے نیگیٹواثرات اس گھر اور اس کے رہنے والوں سے ختم ہوجاتے ہیں۔تو اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طریقے کے مطابق علاج کرواناکیساہے؟
عدت میں بدبو ختم کرنے کے لیے خوشبودار صابن استعمال کرنا کیسا؟
جواب: جسم سے ناپسندیدہ بُو کے ازالے کے لئے قضائے حاجت کے بعد یا اس کے علاوہ دیگر مواقع پر بھی بغیر خوشبو والا صابن (جو جلد کی رنگت نہ نکھارتا ہو) استعمال کر...
عورت کا دودھ کپڑوں پر لگ جائے تو
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ اگر کسی عورت کا دودھ زیادہ ہونے کی وجہ سے خود ہی نکل کر کپڑوں کے ساتھ لگتا رہے، تو کیا وہ ان کپڑوں کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہے؟
سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟
جواب: کپڑوں والا ہونا ۔اور مراد یہ ہےکہ اعلیٰ اور نفیس کپڑے پہننے پر قدرت ہونےکے باوجود معمولی لباس اس طرح پہننا کہ دل میں کوئی ناپسندیدگی نہ ہو، یہ سادگی...
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
جواب: جسم پر از خود ٹھہر جائے اور اس کی نگہداشت کی ضرورت نہ رہے، یہ بھی ”لُبسِ مَخِیط“ میں داخل ہے، لہذا عام حالات میں چادر میں لاسٹک لگوا نے کی اجازت نہیں،...
احرام کی نیت کرنے سے پہلے باڈی اسپرے لگانا کیسا ؟
جواب: کپڑوں پر خوشبو استعمال کرنا۔ (المسلک المتقسط شرح لباب المناسک، سنن الاحرام، صفحہ126، مطبوعہ کوئٹہ) صدرالشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ ...
سوال: مچھلی میں جو خون ہوتا ہے ، وہ پاک ہوتا ہے یا ناپاک ؟ در اصل میں مچھلی بیچتا ہوں ، میری حتی الامکان کوشش تو ہوتی ہے کہ اپنے کپڑوں کو صاف رکھوں تا کہ نماز پڑھنے میں مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے ، لیکن بعض اوقات مچھلی بناتے وقت کپڑوں پر اس کے خون کے چھینٹے پڑ جاتے ہیں ، تو کیا اسی حالت میں نماز پڑھ سکتا ہوں؟
نبی پاک کو معراج جسمانی ہوئی تھی یا روحانی
سوال: شب معراج کو سرکار علیہ الصلوٰۃ والسلام کی معراج جسمانی تھی یا روحانی؟(2) اگر کوئی جسمانی معراج کا انکار کرے ،تو اس کا کیا حکم ہے؟
غیر مسلم کے استری کئے ہوئے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا
جواب: کپڑوں میں اصل طہارت ہے، لہٰذا شک و شبہ کی وجہ سے ان کا ناپاک ہونا ثابت نہیں ہوگا، پوچھی گئی صورت میں اگر کپڑے پاک تھےاورکسی غیر مسلم نے کپڑے استری کر ...
ایک برتن میں کپڑے دھونے کے متعلق شرعی حکم
سوال: گھر والے کپڑے ایسے دھوتے ہیں کہ ایک بڑے برتن میں پانی ڈال کے اس میں کپڑے گیلے کرکے اس کو صابن کے ساتھ اچھی طرح دھو تےہیں، پھر برش وغیرہ کے ساتھ کپڑوں کا میل کچیل نکالتے ہیں، پھر بڑے برتن میں صاف پانی ڈالنے کے بعدمگ سےنکال نکال کر کپڑے دھوتے ہیں ،اس کا کیا حکم ہے؟