سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 399 results

21

خطبہ کی اذان کون سی ہوتی ہے؟ خطبہ سے پہلے والی سنتوں کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اذان خطبہ سے کیا مراد ہے؟ جو جمعہ میں دو خطبے ہوتے ہیں، یہ دو خطبے کون کون سے ہوتے ہیں؟ اور خطبے سے پہلے جو چار سنتیں پڑھی جاتی ہیں، وہ سنتیں کون سی ہوتی ہیں، ظہر کی ہوتی ہیں یا اور کوئی ہوتی ہیں اور اِن کو پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟

21
22

ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟

جواب: کون مرداور کون عورت کے حکم میں ہوگا؟اس کافیصلہ توشریعتِ مُطَہَّرَہ نے کرناہےاورشریعتِ مطہرہ میں اس کاایک مکمل طریقہ کارموجود ہے ، لہٰذا اسی طریقے کوس...

22
23

غوث اعظم کا قول میرا یہ قدم ہر ولی اللہ کی گردن پر ہے

سوال: (1)” میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے “کیا یہ حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے، اس کا انکار کرنے والے کے لیے کیا حکم شرعی ہے ؟ (2) اگر یہ حضور غوث پاک کا ہی فرمان ہے، تو اس میں کون سے اولیائے کرام شامل ہیں ؟ایک شخص کہتا ہے کہ اس طرح تو لازم آئے گا کہ یہ صحابہ سے بھی افضل ہوں کہ ہر صحابی ولی ہوتا ہے ،اس کا کیا جواب ہے؟ (3) کیا یہ بات درست ہے کہ غوث پاک کی پیدائش سے بھی پہلے اہل بصیرت نے یہ خبردی تھی کہ آپ یہ اعلان فرمائیں گے؟ (4) ایک شخص کہتا ہے کہ اس فرمان کو سُن کرحضور خواجہ خواجگان غریب نواز، بلکہ جنات نےبھی اپنے سروں کو جھکا دیا تھا ،کیا یہ بات صحیح ہے؟ (5) نیز اس فرمان کو نہ ماننے کی وجہ سے کچھ لوگوں کی ولایت بھی ختم ہوگئی تھی ؟برائے کرم ان باتوں کا تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔

23
24

سوالاتِ قبر کا احادیث سے ثبوت

جواب: کون ہے؟ تووہ کہتاہے: میرا رب الله تعالی ہے، پھروہ کہتے ہیں : تیرا دین کیا ہے؟ تووہ کہتا ہے: میرا دین اسلام ہے، پھروہ کہتے ہیں: یہ شخصیت کون ہیں جو تم ...

24
25

اونٹ والے کا حق ابو جہل سے دلوانے والا واقعہ

جواب: کون ہے جو مجھے ابوالحکم بن ہشام (ابوجہل) کے خلاف انصاف دلائے؟ میں ایک اجنبی اور مسافر ہوں، اور وہ میرا حق دبا رہا ہے۔ مجلس کے لوگوں نے اسے کہا: "وہ جو...

25
26

نماز کے کون سے واجب چھوڑنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز کے کچھ واجبات ایسے بھی ہیں جن کو بھولنے سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا، تو وہ واجبات کون سے ہیں؟

26
28

جسم کےغیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل کا حکم

جواب: کون سے بال کاٹنا مباح ہیں، کون سے سنت ہیں اور کون سے منع ہے، اس سے متعلق تفصیلی احکام جاننے کے لئےمکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ فقہ ِحنفی کی شہرہ آفاق ...

28
30

پرائز بانڈ بیچنے کے بعد انعام نکلا تو انعامی رقم کا مالک کون ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی شخص کا حکومتی قرعہ اندازی میں پرائز بانڈ پر انعام نکلا ، مگر جس کے پاس پرائز بانڈ تھا، اسے معلوم نہ ہوا اور اس نے چند ماہ بعد پرائز بانڈ کسی کو فروخت کر دیا اور جس نے پرائز بانڈ خریدا، اسے بھی کچھ عرصے کے بعد پتہ چلا کہ اس پرائز بانڈ پر میرے خریدنے سے کچھ عرصہ پہلے انعام لگا تھا، چنانچہ اس نے وہ انعام وصول کر لیا۔ پہلے شخص (بائع) کو معلوم ہوا تو اس کا یہ کہنا ہے کہ یہ انعامی رقم میری ہے اور میں ہی اس کا مالک ہوں، کیونکہ جب پرائز بانڈ پر انعام لگا تھا، تو وہ بانڈ میری ملکیت میں تھا۔ اور دوسری بات یہ کہ میں نے اسے بانڈ بیچا ہے، اس کی انعامی رقم نہیں بیچی، اگر انعامی رقم کے ساتھ بیچتا تو کافی زیادہ قیمت پر بیچتا۔ لہذا آپ سے سوال یہ ہے کہ شرعی نقطہ نظر سے اس انعام کا مستحق کون ہے، دوسرا شخص کہ جس کے پاس فی الوقت یہ پرائز بانڈ ہے اور اس نے انعام وصول کیا؟ یا وہ پہلا شخص کہ جب انعام لگا، تو وہ پرائز بانڈ کا مالک تھا؟

30