کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟
جواب: ساتھ ہی اُس نماز کو وصفِ فرضیت سے متصف کر دیا۔ اب اگر دورانِ نماز کوئی عارِض لاحق ہوا کہ جو وصفِ فرضیت کے منافی ہے، لیکن نفل نماز کے منافی نہیں، یعنی ...
لکھ کر قسم کھانے کا حکم؟ نیز اللہ کا نام لیے بغیر قسم کھانے کا حکم؟
جواب: ساتھ لفظ اللہ نہ کہا ہو، چنانچہ تبیین الحقائق ميں ہے: ’’أقسم أو حلف إنما كان يمينا وإن لم يقل بالله لأن هذه الألفاظ مستعملة في الحلف عرفا... و لأن الي...
منت کے الفاظ بار بار دہرانے سے ایک ہی منت لازم ہوگی یا ہر دفعہ الگ منت؟
جواب: ساتھ الفاظِ قسم و منت بولنے والے کے متعلق) ہے کہ اگر وہ یہ کہے کہ دوسرے جملے سے میری مراد پہلی بات ہی تھی، تو اللہ کی قسم اٹھانے کی صورت میں اس کی بات...
جواب: ساتھ فجر کی سنتوں کی قضا بھی کی جائے گی ورنہ صرف فرضوں کی قضاہوگی۔اور اگر کسی کی عشاء کی نماز رہ گئی تو اس صورت میں فرائض کے ساتھ ساتھ وتر کی قضا بھی...
تراویح کی 20 رکعات 5 سلام کے ساتھ پڑھنا
سوال: تراویح کی 20 رکعت 5 سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں اوراگرپڑھ سکتے ہیں تو یہ ظہر کی سنت موکدہ کی طرح پڑھنی ہوں گی یا عصر کی سنت غیر موکدہ کی طرح پڑھیں گے ، رہنمائی فرما دیں۔
عمرہ اسکیم کیلئے قرعہ اندازی میں شامل ہونا کیسا؟
جواب: ساتھ کسی کو عمرہ کروانا اور اس کے اسباب مہیا کرنایقیناً باعثِ ثواب ہے، کئی مسلمان عمرہ کے نام پر مختلف اسکیمیں شروع کرتے بھی ہیں، لیکن یاد رہے کہ ایسی...
اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟
جواب: ساتھ قسم منعقد ہو جاتی ہے۔ (العنایہ،کتاب الایمان، جلد5، صفحہ59، دار الفکر،بیروت) اور اللہ عزوجل سے وعدہ کرکے پھر جانے کے متعلق امام اہلسنت س...
اسمِ جلالت "اللہ" کے ساتھ "تعالی" کا لفظ قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟
سوال: ہم اللہ پاک کے نام کے ساتھ تعظیماً لفظ "تعالیٰ" بھی لکھتے اور بولتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا لفظ "تعالٰی" کہیں قرآن پاک یا احادیث میں موجود ہے؟ اور کیا لفظ "تعالٰی" کو بطور ذکر پڑھا جا سکتا ہے، ایک شخص درود پاک صلی اللہ علی محمد کو صلی اللہ تعالیٰ علی محمد اس لیے پڑھنا چاہتا ہے کہ درود پاک کے ساتھ ساتھ ذکر اللہ بھی ہو جائے گا۔ اس کی یہ سوچ کیسی ہے۔ رہنمائی فرما دیجیے۔
موبائل اکاؤنٹ میں رقم رکھ کر فری منٹس لینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے یہ اسکیم بنائی ہے کہ اگرکوئی شخص اپنےموبائل میں اکاؤنٹ بنالیتاہے اورپھر ریٹیلرکے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں کم ازکم 1000روپیہ جمع کروادےاورایک دن گزرجائے، توکمپنی اس شخص کومخصوص تعدادمیں فری منٹس دے دیتی ہے ۔ اس اکاؤنٹ کے کھلوانے کے لیے کوئی فارم وغیرہ فل نہیں کرناپڑتااورفری منٹس ملنااس شرط کے ساتھ مشروط ہوتاہے کہ اکاؤنٹ میں کم ازکم1000روپیہ جمع رہیں ، جیسے ہی ایک روپیہ اس مقدارسے کم ہوگا ، تویہ سہولت ختم ہوجائے گی۔ موبائل اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اپنے اس اکاؤنٹ کے ذریعے منی ٹرانسفربھی کی جاسکتی ہے اوراس صورت میں ریٹیلرکے ذریعے بھیجنے کی نسبت 22فیصدکم پیسے لگیں گے اوراس سہولت کے لیے پہلے سے کوئی رقم ہوناضروری نہیں ہے ۔ جس وقت رقم بھیجنی ہے اسی وقت وہ رقم ساتھ میں ٹیکس ڈلوا کرٹرانسفرکردیں ، توٹرانسفرہوجائے گی ۔ٹیکس سے مرادٹرانسفرکی فیس ہےاوراکاؤنٹ بنانے پربھی کسی قسم کاکوئی پیسہ نہیں لگے گااوراس صورت میں فری منٹس وغیرہ کی کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی ، جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندرٹرانسفرکردیں۔ اس اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعےبل بھی جمع کروایاجاسکتاہے اوریہ بل جمع کروانے کے لیے بھی کوئی رقم اکاؤنٹ میں ہوناضروری نہیں اوراس جمع کروانے پرکوئی ٹیکس بھی نہیں لگے گااوراس صورت میں فری منٹس وغیرہ کی کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی ، جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندرٹرانسفرکردیں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1)اس طرح کااکاؤنٹ کھلواکرفری منٹس لیناجائزہے یانہیں اورجو ریٹیلررقم جمع کرتاہے ، اس کے لیے کیاحکم ہے ؟ (2)اگرکوئی اس ارادےسے اکاؤنٹ کھلوائے کہ میں فری منٹس نہیں لوں گا ، فقط رقم ٹرانسفرکرنے یابل جمع کروانے کے لیے رقم جمع کرواؤں گااوراسی وقت ہی رقم ٹرانسفرکردوں گایابل جمع کروادوں گاایک دن گزرنے ہی نہیں پائے گا،توکیااس طرح اکاؤنٹ کھلواناشرعاًجائزہے ؟ (3)اوراگرکسی نےاکاؤنٹ کھلوالیاہے ، کیاوہ اس اکاؤنٹ کواس نیت سے باقی رکھ سکتاہے کہ وہ ایک دن تک رقم جمع نہیں رہنے دے گا ، بلکہ فقط رقم ٹرانسفرکرنے یابل جمع کروانے کے لیے رقم جمع کرواکراسی وقت رقم ٹرانسفرکردے گایابل جمع کروادے گا۔