
معاشرے اور ریاست کی بنیاد مذہب پر ہونی چاہیے یا عقل پر؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سیکولر لوگوں کا مذہی احکام پر اعتراض ہے کہ اس کے نتیجے میں نزاع و افتراق پیدا ہوتا ہے، لہٰذا اسے ترک کرکے عقلی بنیادوں پر معاشرت و ریاست تعمیر کی جانی چاہیے، آپ اس حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟
الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ فی زمانہ مسجد الحرام میں طواف اور سعی کے لیے کسی فرد کی مدد سے چلنے والی سادہ ویل چیئرز بھی ہوتی ہیں اور الیکٹرک ویل چیئرز (Electric Wheel Chairs)، الیکٹرک کاریں (Electric Cars)، الیکٹرک اسکوٹرز (Electric Scooters)موجود ہوتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی عذر و مجبوری کے بغیر صرف سُہولت و آسانی کے لیے یا تھکاوٹ سے بچنے کے لیے حج یا عمرے کا طواف، یونہی نفل طواف پیدل چل کر نہ کرے، بلکہ ان گاڑیوں وغیرہ پر بیٹھ کر کرے، تو اس کا ایسا کرنا کیسا ہے؟ اور اس پر کوئی دم یا صدقہ لازم آئے گا یا نہیں؟
اپنی ساس سے زنا کرنے سے بیوی حرام ہوجاتی ہے
جواب: توبہ بھی کرے اور بیوی سے متارکہ بھی کرے مثلاً یوں کہے : میں نے تمہیں چھوڑ دیا "یا اسے طلاق دیدے ۔ مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے” عن قتادة، عن الحسن، ...
پریگنینسی اسٹرپ کے ذریعے حمل ظاہر ہونے کے بعد بھی خون آئے تو کیا وہ حیض ہوگا؟
سوال: حمل معلوم کرنے کےلئے پریگننسی ٹیسٹ اسٹرپ سے ٹیسٹ کرنے کی صورت میں اگر ظاہر ہو کہ حمل ہے اور اس کے باوجود عورت کو عادتِ حیض کے ایام میں خون جاری ہو جائے اور ڈاکٹر کہے کہ ہم خون ٹیسٹ کے بعد ہی اس حمل کو کنفرم بتائیں گے، تو کیا اسٹرپ کے ٹیسٹ کی بنیاد پر عورت کو حاملہ شمار کرتے ہوئے اس خون کو استحاضہ شمار کریں گے خون ٹیسٹ کی رپورٹ آنے تک ؟ یا ڈاکٹر کے کنفرم کرنے تک ؟
پانچ دن لیٹ آنے پر پورے دن کی تنخواہ کاٹنا کیسا
جواب: توبہ بھی کریں اور اگر اجارہ فاسدہ ہوا تھا تو اسے فسخ کرکے نئے سرے سے اجارہ کریں۔ مذکورہ ناجائز صورت کا متبادل طریقہ ملازمین کو وقت کا پابند بنانے کے...
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: پر قعدہ فرض ہے،اگرقعدہ کیے بغیر بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہوگئے، تو سجدہ سے پہلے پہلے واپس لوٹنا لازم ہے،ورنہ نفل باطل ہوجائیں گے۔ بدائع الص...
نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟
سوال: فی زمانہ مسجد الحرام میں طواف اور سعی کے لیے کسی فرد کی مدد سے چلنے والی سادہ ویل چیئرز بھی ہوتی ہیں اور الیکٹرک ویل چیئرز (Electric Wheel Chairs)، الیکٹرک کاریں (Electric Cars)، الیکٹرک اسکوٹرز (Electric Scooters) موجود ہوتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی عذر و مجبوری کے بغیر صرف سُہولت و آسانی کے لیے یا تھکاوٹ سے بچنے کے لیے حج یا عمرے کا طواف ، یونہی نفل طواف پیدل چل کر نہ کرے، بلکہ ان گاڑیوں وغیرہ پر بیٹھ کر کرے ، تو اس کا ایسا کرنا کیسا ہے ؟ اور اس پر کوئی دم یا صدقہ لازم آئے گا یا نہیں ؟
آڑھتی کا مالک کی اجازت کے بغیر کمیشن سے زائد رقم رکھنا کیسا؟
جواب: توبہ کرے اور آئندہ بچنے کا پختہ ارادہ کرے، نیز زید پر یہ بھی لازم ہے کہ وہ یہ اضافی رقم پھلوں کے مالکان تک پہنچائے۔ آم خریدنے والوں کو آم خراب نکلنے ...
ولی اللہ کے نام پر جانور آزاد چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: توبہ کرے ۔ مگر مذکور شخص کا ایسے جانور کھلے چھوڑ دینا کہ جو لوگوں کو نقصان پہنچائیں ہر گز ہر گز جائز نہیں۔ وہ یا تو یہ جانور ذبح کر کے اس کا گ...
پوسٹ وائرل نہ کرنے پروعید سنانا
جواب: توبہ کرے اور آئندہ اس طرح کی حرکت سے باز رہے۔اور ایسی پوسٹ آگے ہرگز نہ شیئر کی جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰ...