نفلی طواف ادھورا چھوڑنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عمرہ وغیرہ سے فارغ ہو کر بغیر احرام باندھے میں نے اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے چار طواف کیے لیکن ہر مرتبہ ہر طواف کے صرف چار، چار پھیرے کیے،وقت کی کمی کی وجہ سے تین ،تین پھیرے چھوڑ دیئے اور اب پاکستان واپس آچکا ہوں۔اس صورت میں کیا حکم ہے؟کوئی دَم یا صدقہ وغیرہ تو لازم نہیں؟
ہالہ و بلقیس نام ایک ساتھ رکھنا
جواب: تین تین ناموں پر مشتمل نام نہیں رکھتے تھے بلکہ سادہ ایک لفظ کے نام ہوتے تھے۔ لیکن اگر دو، دو، تین تین ناموں پر مشتمل نام بھی رکھ لیا تو بھی شرعاً جائز...
کیا عیسائی یہودی سب مسلمان ہیں؟ ایک آیت کی تفسیر
جواب: تین خدامانتے ہیں، ان میں سے ایک حضرت عیسی اورایک ان کی والدہ حضرت مریم ہیں (معاذاللہ) اور یہ بھی کفر ہے، اس سے اگلی آیت میں ہے (لَقَدْ كَفَرَ الَّذِیْ...
نوکری میں تنخواہ ضبط کرنے کی شرط لگانا
سوال: ہماری بچوں کے کپڑوں اور کھلونوں کی دکان ہے، تو وہاں پر ہم حربی کافروں کو بھی جاب پر رکھتے ہیں، جب یہ انٹرویو دینے آتے ہیں تو مسلم و حربی کافر سبھی سے ہم یہ شرط لگاتے ہیں کہ اگر آپ تین دن کے اندر کام چھوڑ کر چلے جاتے ہیں تو اس کی تنخواہ ہم نہیں دیں گے، وہ اس بات پر راضی ہو کر کام کرتے ہیں، تو اس طرح کرنا درست ہے یا نہیں؟
مکروہ وقت میں قضا نماز پڑھنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ تین مکروہ اوقات میں سے کسی وقت میں قضا نماز پڑھ لی، تو وہ نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ اگر نماز ہو جائے گی تو واجب الاعادہ ہو گی یا نہیں ؟
زیورات پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم
جواب: تین سال سے یہ نقد روپیہ بھی بدستور حساب میں شامل کیا جائیگا اور ہر دوسرے سال جتنے روپے خرچ ہوگئے کم کرلئے جائیں گے، یُوں تین سال کا مجموعی حساب کرکے ج...
قربانی کا گوشت کب تک استعمال کر سکتے ہیں؟
سوال: قربانی کا گوشت قربانی کے بعد کتنے دن تک استعمال کر سکتے ہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ تین دن سے زیادہ گوشت استعمال نہیں کر سکتے،آپ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرما دیں۔
کسی کے ذاتی غیر اخلاقی کام کو مذہب سے جوڑنا
جواب: تین شخصوں کے حق کو ہلکانہ جانے گا مگر منافق ۔ منافق بھی کون سا کھلا منافق: ایک بوڑھا مسلمان جسے اسلام ہی میں بڑھاپا آیا، دوسرا عالِم دین، تیسرا بادشاہ...
انسان کو اسکے مذہب و عقیدے کی آزادی ہونی چاہئیے؟
جواب: تین خصلتیں ہوں وہ ایمان کی لذت پالے گا:اﷲعزوجل اور رسول علیہ السلام تمام چیزوں سے زیادہ پیارے ہوں؛جوبندے سے صرف اﷲتعالیٰ کے لیے محبت کرے؛جو کفر میں ل...
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں ہوگی کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔