سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 542 results

291

عورت نے اول وقت میں نماز نہیں پڑھی اور حیض شروع ہو گیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: عشاء کا وقت شروع ہونے کے بعد ایک عورت نے نماز نہیں پڑھی، کچھ کاموں کی وجہ سے اور پھر رات ساڑھے گیارہ بجے حیض شروع ہو گیا ،کیا وہ عورت اس تاخیر کی وجہ سے گنہگار ہوگی اور کیا اسے یہ نماز بعد میں قضا کرنی ہوگی؟

291
292

عورت مخصوص اَیام میں آیۃ الکرسی پڑھ کر دَم کر سکتی ہے ؟

سوال: کیا عورتیں حیض و نفاس کی حالت میں گھر کی حفاظت اور بچوں کی حفاظت کے لیے آیۃ الکرسی پڑھ کر پھونک سکتی ہیں یا نہیں؟

292
293

حیض کی حالت میں تھیلی کے ذریعے قرآن پاک چھونا کیسا؟

سوال: ایام حیض میں اگر کوئی خاتون مجبوری کی وجہ سے قرآن پاک کو تھیلی کے ذریعے اٹھائے، تو اس کا کیا حکم ہے؟

293
294

حیض یا نفاس کی حالت میں لوح قرآنی پڑھنا

جواب: حالتِ جنابت اسے نہیں پڑھ سکتا، کہ حروفِ مقطعات کے معنی اللہ و رسول ہی جانتے ہیں جل و علا و صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم؛ کیا معلوم کہ وہ ایسا کلام ہو جس ...

294
295

عمرہ کا احرام باندھ لیا لیکن روانگی سے پہلے حیض آگیا، تو حکم

سوال: اگر کسی خاتون نے عمرہ کی نیت سے احرام باندھ لیا، نفل بھی ادا کر لئے اور تلبیہ بھی کہہ لیا، لیکن جانے سے چند منٹ پہلے اسے حیض آنا شروع ہوگیا، تو کیا اس پر اس عمرہ کی قضا لازم ہوگی اور دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر حیض کی حالت میں مدینہ منورہ حاضری ہو، تو کیا مسجدِ نبوی کے صحن میں جا سکتی ہے؟

295
296

قرآنی آیات پر مشتمل حصارکا ورد ایامِ حیض میں پڑھنا کیسا؟

سوال: قرآنی آیات پر مشتمل حصار جس میں سورۂ اخلاص ، سورۂ ناس اور سورۂ فلق شامل ہیں، کیا عورت حیض کے دنوں میں اس حصارکا ورد کر سکتی ہے؟

296
297

درودِ تنجینا کی منت مانی ہو، تو وہ حیض کی حالت میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں حیض کی حالت میں درود تنجینا پڑھ سکتے ہیں، لیکن اگر کسی حاجت وغیرہ کے لئےاس کو پڑھنے کی منت مانی ہے، تو اب حیض کی حالت میں پڑھنا جائز نہیں ہے۔ اس حوالے سے کیا حکمِ شرع ہے؟

297
299

حالتِ احرام میں اگر پاؤں کی اُبھری ہوئی ہڈی چھپ جائے تو؟

سوال: کیافرماتے ہیں عُلمائے دین و مُفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ عورت کے پاؤں کی اُبھری ہوئی ہڈّی حالتِ احرام میں چُھپ جانےمیں شَرْعاًکوئی حَرَج ہے یانہیں؟

299
300

لڑکے اور لڑکی میں بالغ ہونے کی علامات کی تفصیل

جواب: حیض۔(4)حاملہ ہونا۔ لڑکا اور لڑکی کی علاماتِ بلوغ سے متعلق تنویر الابصار مع درمختار میں ہے”(بلوغ الغلام بالاحتلام والإحبال والإنزال) والأصل هو الإن...

300