سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 3255 results

291

ماہواری کی عادت سے بھی زیادہ خون آئے تو کیا حکم ہے؟

جواب: والی عورت تو جو خون اس کی عادت سے بڑھ جائے، اور حیض میں دس دن اور نفاس میں چالیس دن سے تجاوز کرجائے، تو (عادت سے زائد تمام دنوں کا خون) استحاضہ ہوگا۔۔...

291
292

کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم

سوال: دیہاتوں میں جیٹھ اور ہاڑ کے مہینوں میں کبوتر بازی کے مقابلے ہوتے ہیں۔ کبوتر باز پورا سال مخصوص نسل کے کبوتروں کو تیار کرتے ہیں۔ انہیں زعفران، کشمش، بادام، چاندی کے ورق اور دیسی کشتہ جات کھلاتے ہیں۔ پھر بالخصوص اڑاتے وقت انہیں خاص انجیکشن بھی لگاتے ہیں۔ صبح پانچ چھ بجے اڑاتے اور پھر اترنے نہیں دیتے۔ جو سب سے آخر میں اترے، وہی جیتتا ہے اور آخری اترنے والا عموماً شام پانچ چھ بجے اترتا ہے، یعنی اسے بارہ گھنٹے مسلسل اڑایا جاتا ہے۔ اسی طرح لوگ ان کبوتروں پر کافی زیادہ رقم بھی لگاتے ہیں، یعنی جیتے کبوتر پر رقم لگانے والا بقیہ کبوتروں پر لگی ہوئی رقم کا مالک سمجھا جاتا ہے۔اس تمام تفصیل کی روشنی میں اس مقابلے اور اس پر لگنے والی رقم کے متعلق حکم شرعی بیان فرما دیں۔

292
294

کیا روزے کی حالت میں سُرمہ لگانے سے روزہ مکروہ ہو جاتا ہے؟

سوال: لوگ کہتے ہیں کہ روزے کی حالت میں سُرمہ لگانے سے روزہ مکروہ ہوجاتاہے،کیایہ درست ہے؟

294
295

دورانِ عدت جنازے کے ساتھ تھوڑی دور جانے تک کیا عدت ٹوٹ جائے گی؟

جواب: خوشبو لگائے، نہ سنگار کرے،نہ رنگین اور ریشمیں کپڑے پہنے، نہ مہندی لگائے ،نہ جدید نکاح کی بات چیت کھل کر کرے۔“(تفسیرِ خزائن العرفان، ص 80، مکتبۃ المدین...

295
296

عورت اذان سے پہلے نماز پڑھ سکتی ہے؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ: (1)کیا اسلامی بہن کی نماز ادا ہوجانے کے لیے اذان سننا شرط ہوتی ہے ؟ یعنی اگر وہ نماز کا وقت شروع ہوجاتے ہی اذان سے پہلے اپنی نماز مکمل کرلے ،تو کیا نماز ہوجائے گی یا اس کو دوبارہ ادا کرنا ہوگی ؟ (2)جب تک جمعہ کے دن جمعہ کی نماز مسجد میں ختم نہ ہوجائے عورتیں گھروں میں ظہر کی نماز نہ پڑھیں، اگر پڑھیں گی تو ان کی نماز نہیں ہوگی!کیا یہ بات درست ہے ؟ (3) مَردوں کو فجر آخری وقت میں اور عورتوں کومغرب آخری وقت میں پڑھنی چاہیے۔کیا یہ بات درست ہے؟

296
297

بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟

جواب: عورت کی ملک ہوں، ان میں شوہر کا حق نہیں ہوتا، ہاں عورت اپنی رضامندی سے دے دے تو اور بات ہے۔ کرائے پر دی ہوئی ایسی زمینیں جن کی آمدنی پرگزر بسر موقوف...

297
298

عورت کا بالوں کو برابر کرنے کے لیےصرف پیشانی کےبال کاٹنا

جواب: والی عورتوں پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے ۔ عورت نے اگر بال کاٹنے ہی ہوں تو کندھوں سے نیچے صرف بالوں کی نوکیں وغیرہ سیٹ کرلے...

298
299

نیٹ ورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم

جواب: لگانے سے اجارہ فاسد ہو جاتا ہے ۔ (تنویر الابصار ، کتاب الاجارہ، ج6،ص46، دار الفکر، بیروت) (5)خلاف شرع کمیشن کا طریقہ کار: ناجائز ہونے کی ایک ا...

299
300

کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم

سوال: ہم شادی بیاہ ،انتقال اورسالگرہ وغیرہ کی تقریبات میں ٹینٹ (Tent) اور ڈیکوریشن کا سامان(Decoration Equipment) کرائے پر دیتے ہیں،ان کاموں کے لیے لیبر سروس (Labour Service) بھی ہماری طرف سے ہوتی ہے ۔ معلوم یہ کرناہے کہ بعض اوقات ہمارے پاس کرائے پر دینے کے لئے سامان موجود نہیں ہوتا تو ہم کسی قریبی دوکان والے سے اس کا سامان کرائے پر لے کر اپنا نفع شامل کرکے آگے کرائے پر دے دیتے ہیں اور ساتھ اپنی لیبر(Labour) بھیج دیتےہیں۔ لیبر کو اجرت ہم خود دیتے ہیں۔ کیا ہمارا اس طرح نفع حاصل کرنا درست ہے ؟ نوٹ:سائل نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ہم کسٹمر(Customer) سے لیبرکے چارجز (Charges)الگ سے مقرر نہیں کرتے،بلکہ لیبر چارجز (Labour Charges)وغیرہ سب ذہن میں رکھ کر ریٹ (Rate) مقررکرتے ہیں۔ کبھی کبھار ایسابھی ہوتاہےکہ پانچ مزدوروں کاکام ہوتوہم تین مزدوروں سے بھی یہ کام لے لیتے ہیں۔ لیکن چونکہ ٹینٹ لگانے اور ڈیکوریشن کا طے شدہ کام مکمل ہوجاتاہے ، اس لیے کسٹمرکی طرف سے کوئی اعتراض(Objection) بھی نہیں ہوتا۔

300