سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 6679 results

291

’’اگر کبھی تو میری اجازت کے بغیر میکے گئی ،تو تجھے طلاق ہے ،طلاق ہے ،طلاق ہے‘‘ بیوی کو یہ الفاظ بولے تو حکم

سوال: شادی کے بعد میری بیوی کی عادت یہ تھی کہ گھر میں بہت کم اور میکے بہت زیادہ رہتی تھی،جس پر ہمارے لڑائی جھگڑے بھی ہوتے رہے،مگر وہ اپنی عادت سے باز نہ آئی ۔ابھی دو دن پہلے اسی موضوع پر ہماری بات چیت چل رہی تھی اور میں اسے سمجھا رہا تھا، مگر وہ یہ بات سمجھنے کے لیے تیار نہیں تھی،تو میں نے غصہ میں کہہ دیا کہ ’’اگرکبھی تومیری اجازت کے بغیر میکے گئی،تو تجھے طلاق ہے،طلاق ہے،طلاق ہے۔‘‘ میری طرف سے طلاق کے الفاظ بولے جانے کے بعد وہ میکے نہیں گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اگر وہ میری اجازت کے بغیر میکے چلی جاتی ہے ،تو کیا تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں گی؟نیز کوئی ایسا حل ہو سکتا ہے کہ بغیر اجازت جانے کی صورت میں بھی طلاق نہ ہو؟ نوٹ:ابھی تک قولاً فعلا کسی طرح رجوع نہیں کیاگیا۔

291
292

تہجد کی نماز میں تہجد کیساتھ تحیۃ الوضو کی نیت کرنا

سوال: تہجد کی نیت کے ساتھ تحیۃ الوضو کی نیت بھی جمع کرسکتے ہیں؟ نیز اوابین کی نماز میں کتنی نیتیں کی جاسکتی ہیں صلوٰۃ الحاجات و صلوٰۃ التوبہ وغیرہ؟

292
293

لوگوں کے واٹس ایپ اسٹیٹس دیکھنے کا حکم

جواب: اپ اسٹیٹس قصداً دیکھنا ناجائز و گناہ ہے، اسلامی پوسٹ یا کسی دینی ودنیوی معلومات پر مشتمل اسٹیٹس لگانا یا اس طرح کا کسی کا اسٹیٹس دیکھنا جائز ہے۔ ...

293
295

پلکیں بند کئے بغیر دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی کا حکم

جواب: اپاک نہیں اور اس سے وضو بھی نہیں ٹوٹتا، کیونکہ آنکھ سے نکلنے والا وہ پانی ناپاک اور ناقض وضو ہوتا ہے ، جو آنکھ میں درد یا بیماری کی وجہ سے نکلے کہ ...

295
296

بھائی اپنی شادی شدہ بہن کو صدقہ دے سکتا ہے؟

سوال: بھائی اپنی شادی شدہ بہن کو صدقہ دے سکتا ہے؟ بہن کے گھر کے حالات بہتر نہیں ہیں۔

296
297

والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟

جواب: اپ دونوں یا کوئی ایک محتاج ہو کہ نہ روپیہ پیسہ ہے یا غلہ و سامان تو ان کا نفقہ اولاد پر واجب ہے، جب کہ اولاد صاحب نصاب ہو اور نصاب سے مراد قرض و ح...

297
298

عمرہ کیے بغیر احرام کھول دیا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کیا تو کیا حکم ہے؟

جواب: اپنی لاعلمی کی بناء پر احرام کا ختم ہونا سمجھےجس کی بنا پرممنوعات احرام کاموں کا ارتکاب کیا،تو سب جنایات پر الگ الگ دم یا صدقہ لازم نہیں ہوگا ،...

298
299

مٹی یا ریت آنکھ میں جانے کی وجہ سے نکلنے والے پانی کا حکم

جواب: وضو ٹوٹے گا، کیونکہ آنکھ سے نکلنے والا وہ پانی ناقضِ وضو اور نجس ہوتا ہے جو کسی آنکھ کی بیماری یاآنکھ میں زخم کی وجہ سے بہہ کرنکلے، جبکہ ریت یا مٹی جا...

299
300

عورت کے لیے ماہر نفسیات کی جاب کرنا کیسا؟

سوال: کیا عورتوں کے لیے ماہر نفسیات کی جاب کرنا جائز ہے؟ کیونکہ ماہر نفسیات کا اپنے کلائنٹ کے ساتھ تنہائی میں سیشن ہوتا ہے تا کہ کلائنٹ کی انفارمیشن خفیہ رہے، تو عورتوں کو یہ جاب کرنا جائز ہوگا؟

300