سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 506 results

291

جہاز میں احرام کی نیت کریں، تو نفل کیسے پڑھیں؟

سوال: عمرہ کے لئے جاتے ہیں، تو جب جہاز میں میقات پر سے گزرتے ہیں، تو اس وقت احرام کی نیت کرتے ہیں، ایسی صورت میں احرام کے نفل کس طرح پڑھے جا سکتے ہیں؟

291
292

پچاس طواف کرنے والی فضیلت کس کو حاصل ہوگی؟ حدیث پاک کی شرح

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ پچاس طواف والی فضیلت ایک ہی بار کے سفر میں کرنے والے کے لیے ہے یا ساری زندگی کے پچاس مکمل ہو جائیں؟ دونوں صورتوں میں سارے ہی طواف شمار ہوں گے، خواہ حج و عمرہ کے طواف ہوں یا نفلی؟

292
293

آفاقی کا بغیر احرام کے حرم جانا

سوال: عمرے کا مسئلہ پوچھنا تھا کہ پاکستان سے مکہ شریف جائیں، تو ہوٹل میں ریسٹ کرنے کے بعد مسجدِ عائشہ سے احرام باندھ کر عمرہ کر سکتے ہیں؟

293
294

جہیز کے سامان کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ میری عزیزہ کو طلاق ہوئی۔ اس کے پاس دو طرح کا سامان تھا۔ ایک وہ سامان (فرنیچر، کپڑے، زیورات وغیرہ) جو اس کے والدین نے دیا اور دوسرا وہ سامان (کپڑے، زیورات وغیرہ) جو شوہر اور اس کے والدین نے دیا۔ شرعی رہنمائی فرمائیں! اس صورت میں کونسا سامان عورت کا ہے اور کونسا شوہر کاہے؟ سائل:غلام دستگیر (خانقاہ چوک،مرکزالاولیالاہور)

294
295

مخنث اولاد کی پرورش کے احکام

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے معاشرے میں کسی کی اولاد تیسری جنس کی ہو تو اسے گھر سے نکال دیا جاتا ہے ،یا پھر اسی جنس کے کسی گروہ کو دے دیا جاتا ہے، جہاں گناہوں بھرے معاملات دیکھنے میں آتے ہیں۔یہ فرمائیں کہ شریعت اس معاملہ میں والدین پر کیا ذمہ داری عائد کرتی ہے کیا ان کا مذکورہ بالا عمل درست ہے ؟

295
297

کانچ کی چوڑیاں پہننا

جواب: والدین یا شوہر نے حکم دیا تو اب اس پر چوڑیاں پہننا واجب ہوگا۔ سَیِّدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن سے سوال ہوا ”چ...

297
298

عدّت میں عورت کا اپنے میکے جانا کیسا؟

جواب: والدین کے گھر گزارنے کے لیے شوہر کے گھر سے نکلنا جائز نہیں ہے، کہ طلاق سے قبل شوہر نے جس مکان میں عورت کو رہائش دی، اس پرتاختمِ عدت اسی مکان میں رہنا ...

298
299

اسکول انتظامیہ کا وین والے سے کمیشن لینے کا شرعی حکم

جواب: والدین کو بھی معلوم ہوتا ہے والدین خود گاڑی والے سے بات کرتے ہیں اور بچے کو لانے لے جانے کے معاملات اور فیس وغیرہ خود طے کرتے ہیں تو یہاں اسکول والوں ...

299
300

جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کرنا کیسا؟

جواب: والدین کی نافرمانی کرتا ہے ، وہ خود ہی عاق و گناہ ِ کبیرہ کا مرتکب ہوتا ہے ، والدین کے عاق کرنے کا اس میں کوئی دخل نہیں ، لیکن عاق کا یہ ہرگز مطلب نہی...

300