
آیت سجدہ بار بار پڑھنے پر ہر بار سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
جواب: بلکہ ہر بار کے لیے الگ الگ سجدہ کرنا واجب ہوگا۔ الاختیار لتعلیل المختار میں ہے:”(من كرر آية سجدة في مكان واحد تكفيه سجدة واحدة) دفعا للحرج فان الح...
امام کو غلط لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز کا حکم؟
سوال: امام صاحب جب تیسری رکعت مکمل کر کے چوتھی کے لیے کھڑے ہو رہے تھے، تو ایک مقتدی نے اس تیسری رکعت کو چوتھی سمجھ کر لقمہ دیا۔ لیکن امام صاحب نے لقمہ نہیں لیا۔ بلکہ چوتھی کے لیے کھڑے ہو گئے۔ رہنمائی فرمائیں کہ اس مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟
امام کے لئے امامت کی نیت کرنے کا حکم
جواب: بل لنيل الثواب عند اقتداء أحد به“ترجمہ: اور امام صرف اپنی نماز کی نیت کرے گا اور اقتداء کے صحیح ہونے کے لئے مقتدی کی امامت کی نیت شرط نہیں بلکہ ثواب ح...
اکیلے نماز پڑھنے والے نے تروایح کے امام سے آیتِ سجدہ سنی تو حکم
جواب: بل ) يسجد ( بعدها ) لسماعها من غير محجور “یعنی اگر نمازی نے کسی دوسرے سےآیتِ سجدہ سنی، تو وہ نماز میں سجدہ نہ کرے کیونکہ یہ اس کی نماز کا سجدہ نہیں ب...
غلط لقمہ دینے والے کی نماز کا حکم
جواب: بلکہ غلط واقع ہوا، لہٰذا یہ کلام قرار پائے گا اور لقمہ دینے والے کی نماز فاسد ہوجائے گی۔ فتاوی عالمگیری میں ہے:”تفسد صلاتہ بالفتح مرۃ ولا یشترط ...
پانچ رکعت فرض پڑھنے پر سجدہ سہو سے نماز کا حکم
جواب: بلکہ نفل ہوجائے گی، اب اسے اختیار ہوگا کہ چاہے تو مزید ایک رکعت اور ملا لےتاکہ چھ رکعت نفل ہوجائیں اور اس صورت میں فرض نئے سرے سے پڑھنے ہوں گے، اور...
کاروبار کے لیے پیسے دیے، تو نفع و نقصان کس طرح رکھنا ہوگا؟
جواب: بلکہ خود یہ شرط ہی باطل و بے اثر قرار پاتی ہے، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں خالد اور زید کا عقدِ مضاربت کے ذریعے کام کرنا، درست ہے، لیکن خالد (رَبُّ...
عید سے پہلے فطرہ دیا اور عید والے دن گندم کا ریٹ بڑھ گیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی گندم کے ریٹ کا اعتبار کرتے ہوئے صدقہ فطر کرنسی کی صورت میں عید سے پہلے ادا کردیتا ہے اور گندم کا ریٹ عید والے دن طلوع صبح صادق سے قبل ہی بڑھ جاتا ہے تو کیا اس کا صدقہ فطر ادا ہو جائے گا یا جتنی کمی ہوئی اس کو پورا کرنا ہوگا ؟
بیت المقدّس کو قبلہ اول کیوں کہا جاتا ہے؟
سوال: بیت المقدّس کو قبلہ اول کیوں کہا جاتا ہے؟ جبکہ کعبہ شریف تو حضرت آدم علیہ الصلوۃ و السلام کے دور سے موجود ہے ۔
چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کی دوکان ہے، جس میں تقریباً ڈیڑھ، دو لاکھ روپے کا مال موجود ہے، بکر نے زید کو دو لاکھ روپے دئیے کہ میرے یہ پیسے اپنے کاروبار میں لگا لو، ہم مشترکہ کام کرتے ہیں اور طے یہ کیا کہ ہر ماہ نفع کا نہیں، بلکہ جو بھی ٹوٹل سیل ہوگی، اس کا 2 فیصد مجھے دیتے رہنا ، باقی تمام معاملات تمہارے ذمہ ہوں گے، تو زید نے اس سے پیسے لے کر کام میں شامل کر لیے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید و بکر کا باہم یہ معاہدہ کرنا کیسا ہے؟ نوٹ: بکر نے زید کی دوکان میں سے کوئی مخصوص حصہ (Share) نہیں خریدا اور نہ ہی کسی خاص پروڈکٹ میں شرکت کی ہے، بلکہ چلتے کاروبار میں پیسوں کے ذریعے شرکت کی ہے۔