
غسل میت سے پہلے میت کے پاس تلاوت کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت کوغسل دینے سےقبل اس کے پاس کھڑے ہوکرقرآن کی تلاوت کرناکیساہے؟ سائل:محمداویس اشرف(فیصل آباد)
کن کن مواقع پر سلام کرنا منع ہے؟
جواب: تلاوت ِ قرآن ،تسبیح ودُرود ،وظائف میں مشغول ہوں ،یانماز کے انتظار میں بیٹھے ہوں، تومسجد میں آنے والا اُنہیں سلام نہ کرے اسلئے کہ یہ سلام کا وقت نہیں ،...
کیاسجدہ ٔ شکر کے لئے وضو ضروری ہے؟
جواب: تلاوت، سجدۂ شکر اورنمازِجنازہ بھی (بغیر طہارت حرام ہیں)۔(شرح سنن أبی داؤد للعینی،ج 1 ،ص 184) امامِ اہلِ سنّت الشاہ امام احمدرضاخان علیہ رحمۃالرحمٰ...
زمین کی وجہ سے زکوٰۃ اور صدقہ فطر لازم ہوگا؟
جواب: اصول یہ ہے کہ دو پتھر(یعنی سوناچاندی) اور چرائی کے جانوروں کے علاوہ چیزوں میں تجارت کی نیت ہونے کے سبب زکوۃ ادا کی جائے گی۔(در مختار، جلد 3، صفحہ 23...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مَیں کچھ اوراد و وظائف بستر پر لیٹ کر کرتا ہوں، جن میں سورہ ملک شریف کو بھی شامل کرنا چاہتا ہوں، تو کیا لیٹ کر قرآن پاک کی تلاوت کر سکتے ہیں؟
گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟
جواب: اصول کے مطابق عورتوں کو بھی سونا چاندی کے علاوہ دیگر دھاتوں کےزیورات پہننا جائز نہیں ہے۔ لیکن آج کل خواتین میں آرٹیفیشل زیور جو سونے چاندی کے عل...
فرضوں کی تیسری ، چوتھی رکعت میں فاتحہ پڑھنے کا حکم ؟
جواب: تلاوت فرماتے تھے اور آخری دورکعتوں میں صرف سورہ فاتحہ تلاوت فرماتے تھے ۔ (صحیح بخاری ،کتاب الاذان ،باب یقرأ فی الاخریین،ج1،ص107، مطبوعہ کراچی ) اور...
بازار کی مچھلیاں مری ہوتی ہیں، تو مری ہوئی مچھلی کھانا کیسا؟
جواب: اصول یہ ہے کہ جب مچھلی کے مرنے کا کوئی سبب معلوم ہو جیسا کہ وہ مچھلی جسے سمندر نے باہر پھینک دیا، تو وہ مر گئی، اسے کھانا حلال ہے، کیونکہ اس کی موت کا...
نیند میں کھانے پینے سے روزہ کیوں ٹوٹتا ہے؟
جواب: اصول یہ ہے کہ خلاف قیاس حکم اپنے مورد یعنی جس مسئلہ کے بارے میں وہ حکم وارد ہے، اس تک محدود ہوتا ہے ،اس پر مزید کسی مسئلہ کو قیاس نہیں کیا جاسکتا،لہٰ...
ایک آیت کے بعد کسی دوسری سورت کی آیت پڑھنے پر نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ نمازِ عشاءکی دوسری رکعت میں امام صاحب سورۃ التین کی تلاوت فرمارہے تھےکہ امام صاحب نے آیتِ مبارکہ﴿اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ﴾(پارہ 30، سورۃ التین، آیت06) کی جگہ غلطی سےسورۃ العصر کی آیتِ مبارکہ﴿اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ۠﴾(پارہ 30، سورۃ العصر، آیت03) پڑھ دی اور نماز کے آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا، تو کیا اس صورت میں نماز درست ادا ہوگئی؟ رہنمائی فرمادیں۔