
صف کے درمیان میں دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا
جواب: رات تبیح المحظورات (سخت ضرورت ممنوعات کو مباح کردیتی ہے۔)۔۔۔۔ (کچھ آگے چل کر اراشاد فرماتے ہیں) زید نے دَر میں نماز ناجائز بتائی یہ زیادت ہے، ناجائز ...
شرعی معذورشخص سنتیں اورنوافل اداکرے گایانہیں
سوال: شرعی معذور شخص صرف فرض رکعتیں ہی ادا کرے گا یا پھر سنتِ مؤکدہ اور نوافل بھی پڑھے گا؟
عیدکی نماز سے پہلے اشراق، چاشت و دیگرنفل پڑھنے کاحکم
سوال: کیا عید کے دن نماز فجر کے بعد عید کی نماز ادا کرنے تک کوئی نفل نماز، اشراق و چاشت یا دیگر نوافل نہیں پڑھ سکتے؟
نمازاوابین کی ہررکعت میں تین بارسورہ اخلاص
جواب: نوافل میں مکروہ نہیں ،چونکہ اوبین بھی نوافل ہیں اس لیے اوابین کی دونوں رکعتوں میں فاتحہ کے بعد تین تین بار سورۃ اخلاص پڑھ سکتے ہیں ۔...
نبی پاک ﷺ خود مدد کرتے ہیں یا اللہ سے دعا کرتے ہیں؟
جواب: رات گزارتا تھا۔(ایک دن)میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کا پانی اور ضروری چیزیں لے کر آیا،تو آپ نے فرمایا :مجھ سے مانگ لو۔میں نے عرض کی:میں جنت م...
وضو کے بعد اعضا کو کپڑے سے صاف کرنا کیسا؟
جواب: رات میں غسل کرتا ہے تو کیا وہ جسم خشک ہونے تک ایسے ہی کھڑا رہے؟ امام محمد فرماتے ہیں کہ ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں اور ہمارے نزدیک اس میں کوئی حرج نہیں...
کیا تراویح کی جگہ قضائے عمری ادا کرسکتے ہیں
جواب: رات عن الظهيرية وفتاوى الحجة ومراده بالسنة المعروفة المؤكدة “ترجمہ: ”قضا نمازوں کی ادائیگی میں مشغول ہونا یہ نوافل پڑھنے سے زیادہ اہم و اَولی ہے ، س...
عورت کا فرض نماز کی دونوں رکعتوں میں ایک ہی سورت پڑھنے کا حکم
جواب: نوافل میں بھی کراہت نہیں۔ یہ حکم مردوعورت سب کے لیے ہے، البتہ اس وجہ سے نماز کو لوٹانا واجب نہیں ہے ۔ صدرالشریعہ بدرالطریقہ حضرت علامہ مولانا م...
ظہر، مغرب اور عشاء کے فرض کے بعد 4 رکعات ایک سلام سے ادا کرنے پر سنت و نفل کا حکم
جواب: راتبة أو أربع بهما؟ وعلى الثاني هل تؤدى معهما بتسليمة واحدة أو لا، فقال جماعة: لا، واختار هو أنه إذا صلى أربعا بتسليمة أو تسليمتين وقع عن السنة والمند...
سی پی اے پی مشین استعمال کرنے سے روزے کا حکم
سوال: سی پی اے پی مشین(CPAP Machine) کو نیند کے متعلقہ بیماریوں، Sleep Apnea وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس مشین کے ایک سائڈ پر ایک چھوٹا ٹینک ہوتا ہے، جس میں پانی ڈالا جاتا ہے، اس پانی کا استعمال صرف ہوا میں نمی شامل کرنے کے لیے ہوتا ہے تاکہ سانس کی نالی (ناک، گلا، پھیپھڑے) خشک نہ ہو۔ مشین ایک طرف سے ہوا کھینچتی ہے، اس کی نمی کو مقررہ مقدار پر سیٹ کرتی ہے، پھر ایک ٹیوب کے ذریعے یہ ہوا ماسک تک پہنچتی ہے، جو مریض کی ناک یا منہ کے اوپر لگا ہوتا ہے، یہ پریشر (Pressure) والی ہوا مریض کی سانس کی نالی کو نیند کے دوران بند ہونے سے روکتی ہے، جس سے وہ آرام سے سو پاتا ہے۔ اس میں کوئی دوا وغیرہ شامل نہیں ہوتی، نہ یہ اسٹیم بناتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس مشین کو روزے کی حالت میں استعمال کرنے سے روزے کا کیا حکم ہوگا؟ اس مشین کی ایک مینوفیکچرر کمپنی(Manufacturer Company) بیان کرتی ہے: “A CPAP device is a machine that treats sleep apnea by delivering air through tubing and into a mask to keep your airway open while you sleep. This process is known as sleep therapy and is designed to help you get a restful night’s sleep.” ... “(1) Machine pushes air through the tubing to the mask. (2) Mask allows pressurized air to enter the airway. (3) Humidifier adds moisture to the air you breathe.” ترجمہ: سی پی اے پی ڈیوائس ایک ایسی مشین ہے جو ماسک میں ٹیوب کے ذریعے ہوا منتقل کرنے کے ساتھ نیند میں سانس رکنے(Sleep Apnea)کی بیماری کا علاج کرتی ہے، تاکہ نیند کے دوران آپ کی ہوا کی نالی کھلی رہے۔ یہ عمل "Sleep Therapy" کہلاتا ہے، جسے اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ پُرسکون رات کی نیند لینے میں آپ کی مدد کر سکے۔ (1) مشین ٹیوب کے ذریعے ماسک کی طرف ہوا دھکیلتی ہے، (2) ماسک اس دباؤ والی ہوا کو سانس کی نالی میں داخل ہونے دیتا ہے۔ (3) ایک ہیومیڈیفائر اس ہوا میں نمی شامل کرتا ہے جس میں آپ سانس لیتے ہیں۔