سرچ کریں

Displaying 301 to 310 out of 7961 results

301

مردے کی راکھ کے لیے استعمال ہونے والی بوتل بیچنا

سوال: ایک مخصوص بوتل میں چائنہ کے اندر مردے کو جلا کر اس میں راکھ ڈال کر وُرثا کے حوالے کر دیا جاتا ہے، اس بوتل کو صرف اسی مقصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، سوال یہ ہے کہ اس طرح کی بوتلوں کو غیر مسلم کو بیچنا کیسا ہےاور اس کا کاروبار کرنا شرعا درست ہو گا یا نہیں ؟

301
302

قسطوں میں پلاٹ خریدنا اور قسط لیٹ ہونے پر جرمانہ کرنا کیسا ؟

جواب: لے پلاٹ کی قیمت اوراس کی ادائیگی کا شیڈول چارٹ کی صورت میں جاری کرتے ہیں جس میں ڈاؤن پیمنٹ اور ماہانہ قسطوں کی ادائیگی کی مکمل تفصیل درج ہوتی ہے، یہ...

302
304

گھر خریدنے کے بعد اس میں سونے کی چین ملی تو کیا کیا جائے؟

جواب: لے وہ بازاروں اور راستوں میں اتنی مدت تک اس کا اعلان کرے کہ غالب ظن ہو جائے کہ اب مالک یہ چیز تلاش نہیں کرے گا۔ پھر اتنی مدت تشہیر کرنے کے بعد اٹھانے ...

304
305

کمیشن پر کام کرنا اور سستی چیز لے کر مہنگی بیچنا کیسا ؟

سوال: (1)کمیشن پر کام کرنا کیسا؟ (2) پراپرٹی ڈیلر کمیشن پر کام کرتے ہیں یہ کام کرنا کیسا؟ (3) پیچھے سے چیز سستی لے کر آگے مہنگی بیچنا کیسا رہنمائی فرمائیں۔

305
306

مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟

سوال: ہم ختم قرآن کےلیے رقم جمع کرتے ہیں، جس سے شیرینی ، امام ،مؤذن ،سامع اور حافظ صاحب کے لیے تحائف خریدتے ہیں،جبکہ حافظ صاحب سے کیےگئے اجارے کو مسجد کے چندے سے ادا کرتے ہیں۔کیا مسجد کے چندے سے حافظ صاحب کو اجرت دینا جائز ہے۔

306
307

جاز کیش اکاؤنٹ سے Ready Cash Loan لینا کیسا؟

سوال: جاز سم سے ریڈی کیش لون لینے کا کیا حکم ہے؟ نوٹ:یہ قرض ایڈوانس بیلنس سروس لینے کی طرح نہیں ہے، بلکہ اس قرض کے حصول کے لیےJazz Cash موبائل اکاؤنٹ ہولڈر ہونا ضروری ہے اور 50 ہزار تک قرض لیا جا سکتا ہےاور قرض منظور ہوتے ہی جتنا آپ نے قرض لیا فوراً اکاؤنٹ میں منتقل ہو جاتا ہے ،قرض لینے والا یہ رقم اپنے اکاؤنٹ سے نکلوا سکتا ہے، البتہ اس قرض میں ہفتہ وار کچھ اضافی چارجز لاگو ہوتے ہیں،جس کی وضاحت کرتے ہوئےجاز کیش کی ویب سائٹ پر لکھا ہے’’صارفین کو ہر ادائیگی کے ساتھ صرف پروسیسنگ فیس ادا کرنی ہوگی۔ پروسیسنگ فیس میں ہفتہ وار بنیاد پر اضافہ ہوتا رہتا ہے۔ ہفتہ 1 کے دوران8% سے شروع ہوتا ہے اور آٹھویں ہفتے میں زیادہ سے زیادہ25%تک جاتا ہے۔‘‘ https://www.jazzcash.com.pk/ur/mobile-account/readycash-by-bank-alfalah/

307
308

عورت کا مردانہ طرز کی انگوٹھی پہننا

جواب: لے مردوں اور مردوں کے ساتھ مشابہت اختیار کرنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے‘‘۔(صحیح بخاری، کتاب اللباس، جلد 2، صفحہ 874، مطبوعہ کراچی) اس حدیث ِ پ...

308
309

آن لائن خریداری پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کوپن (Coupon) کی شرعی حیثیت اور متعلقہ مسائل

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل مختلف آن لائن پلیٹ فارمز (جیسے دراز Daraz، ٹیمو Temuوغیرہ)پر شاپنگ کرنے کی صورت میں مختلف اوقات میں مختلف اقسام کے ڈِسکاؤنٹ کوپنز (Coupons) ملتے ہیں ۔ کوپن کی ایک صورت یہ ہوتی ہے کہ آن لائن پلیٹ فارم کی طرف سے آفرہوتی ہے اگر آپ ہمارے پلیٹ فارم سے ایک مخصوص رقم تک کی خریداری کرتے ہیں، تو آپ کو ایک مقررہ رقم کا کوپن ملے گا ،جس سے آپ اگلی خریداری پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں ، کوپن کی ایکسپائری ڈیٹ سے پہلے اگر تین دن کے اندر اندرہم سے دوبارہ کوئی خریداری کریں گے، تو اس کوپن پر لکھا ہوا کوڈ استعمال کرنے پر آپ کو اس خریداری پر ڈسکاؤنٹ مل جائے گا۔کوپن کی ایکسپائری ڈیٹ کبھی تین دن اور کبھی ایک ہفتہ بھی ہوتی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ میری فیملی میں سے کوئی فرد مجھے کہتا ہے کہ آپ مجھے فلاں چیز فلاں آن لائن پلیٹ فارم سے منگوادیں، میں قیمت دیکھ کر اسےبتا دیتا ہوں کہ یہ چیز اتنے یورو کی مل رہی ہے۔ مثال کے طور پر اس چیز کی قیمت 30 یورو ہے ،تو جب میں وہ چیز 30 یورو کی خریدتا ہوں، تو اس خریداری پر کمپنی 10 یورو کا کوپن دیتی ہے۔اس کوپن کو میں رکھ لیتا ہوں اور پھر جب اپنی کوئی چیز خریدتا ہوں ،تو اس کوپن سےاس چیز کی قیمت پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرلیتا ہوں۔میرا سوال یہ ہے کہ آیا یہ کوپن جوکہ میری آئی ڈی پر دیا جاتا ہے، میرا اسے اپنے لیے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟

309
310

بیوہ عورت کے لئے سونا پہننے کا حکم

جواب: لے بھی حرام تھے وہ اب بھی حرام ہیں۔ (تفسیرِ نعیمی، جلد 2، صفحہ 493، نعیمی کتب خانہ، گجرات) بہار شریعت میں ہے” سوگ کے یہ معنی ہیں کہ زینت کو ترک کرے ی...

310