سرچ کریں

Displaying 301 to 310 out of 533 results

301

ہرن کی مشک استعمال کرنے کا حکم

جواب: خوشبو میں بدل گئی تو پاک وحلال ہوگئی، اب اسلامی طریقے پرذبح ہونا کوئی ضروری نہیں کیونکہ ناپاک چیز جب کسی پاک چیز میں بدل جائے تو وہ پاک ہو جاتی ہے جیس...

301
302

روزہ داربھولے سے جماع کرلے توروزہ کاحکم

سوال: روزے میں بھول سے کھانے پینے سے تو روزہ نہیں ٹوٹتا ۔لیکن اگر کوئی شخص روزے کی حالت میں بھول سے جماع کرلے تو روزہ ٹوٹ جائےگا یا نہیں اور اگر ٹوٹ جائے گا تو کیا کفارہ لازم ہوگا یا صرف قضا؟

302
303

نبی پاک ﷺ کے موئے مبارک کو غسل دینے کی شرعی حیثیت

جواب: خوشبو بساتے تھے ،کیونکہ یہ رنگت خوشبو کی تھی نہ کہ خضاب کی ۔ تیسرے یہ کہ صحابہ کرام حضور کے بال شریف دافعِ بلا ، باعثِ شفا سمجھتے تھے کہ انہیں پانی می...

303
304

روزے کی حالت میں منہ سے خون نکلنے کاحکم

سوال: میرا دانت نکلا ہوا ہے اور اس سے بلیڈنگ ہو رہی ہے ،اب صبح آٹھ بجے بالکل رک گئی ہے،میں نے روزہ رکھنے کے لیے سحری کی تھی ،ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟

304
306

روزے کی حالت میں انہیلرکااستعمال

سوال: مجھے دمے کا مرض ہے،جو اب کافی بڑھ چکاہے،جس کی وجہ سے مجھے باربار پمپ لینا پڑتا ہے یعنی انہیلر استعمال کرنا پڑتاہےَمجھے اس کا شرعی حکم بتادیں کہ روزے کی حالت میں پمپ لینے کاکیاحکم ہے؟

306
307

روزے میں ایک دو قطرے آنسو منہ میں چلے گئے تو؟

سوال: روزے کے دوران اگر قطرہ دو قطرہ آنسو منہ میں چلے گئے اور نمکینی پورے منہ میں محسوس ہوئی توفقط اس نمکینی کے محسوس ہونے سے روزہ ٹُوٹ جائے گا یا حلق سے نیچے اُترنے پر ٹُوٹے گا؟ بہارِ شریعت کی عبارت سے ایسا لگتا ہے کہ نمکینی پورے منہ میں محسوس ہونے سے ہی روزہ ٹُوٹ جائے گا۔

307
308

گزشتہ سالوں کے روزوں کا فدیہ دینے میں کس سال کی قیمت کا اعتبار ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ 20 سال پہلے ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا تھا ۔ والد صاحب کے کچھ روزے زندگی میں چھوٹ گئے تھے ، اُن روزوں کا فدیہ ہم اب دینا چاہتے ہیں،حیلہ وغیرہ نہیں کرنا ، پوری پوری رقم ادا کرنی ہے ۔ جس کے لیے آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ فدیہ ادا کرنے میں کس سال کے صدقہ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟ جس سال والد صاحب کے روزے قضا ہوئے تھے ، اس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا ابھی جب ہم ادا کریں گے ، تو اِس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟

308
309

روزی کمانے کی وجہ سے رمضان کا فرض روزہ چھوڑنا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمرو ایک صحت مند آدمی ہے، وہ رمضانُ المبارک کے روزے نہیں رکھتا اور کہتا ہے کہ میرا عذر ہے اور عذر یہ ہے کہ میں روزہ رکھ کر مزدوری نہیں کر سکتا،وہ شخص سرِعام کھاتا پیتا ہے، اُسے منع کیا جائے تو کہتا ہے کہ میں جانوں اورمیرا رب جانے،بخشنا تو اللہ نے ہے۔شریعت میں ایسے بندے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

309
310

قرآن کی قسم کھا کر توڑنے کا شرعی کفارہ کیا ہے؟

جواب: روزے رکھے۔ یمین منعقدہ توڑنے پر کفارہ واجب ہوتا ہے۔ جیسا کہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے:”ومنعقدۃ وھو أن یحلف علی أمر فی المستقبل أن یفعلہ أو لا یفعلہ...

310