
قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھولے سے کھڑا ہونے کے بعد یاد آگیا، تو کیا کیا جائے؟
سوال: نماز کے قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعددرود پاک و دعا پڑھ کے بھولے سے کھڑے ہوگئے، کھڑے ہونے کے بعد یاد آیا کہ سلام پھیرنا تھا اور کھڑے ہوگئے ہیں، تو اس صورت میں کیا کرنا چاہئے؟
غلطی سے بغیر وضوکیے جماعت میں شامل ہوگیا
جواب: مقتدیوں کے سامنے سے گزرنا پڑے تواس کی بھی اجازت ہے؛ کیونکہ امام کاسُترہ مقتدیوں کے لئے بھی سُترہ ہوتاہے، پھر وضوکرنے کے بعد اگر جماعت مل جائے تودوبار...
نمازِ جنازہ میں بعض تکبیریں رہ جائیں تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی نماز جنازہ میں شریک ہوا، ابھی ثنا ہی پڑھ رہا تھا کہ امام نے چوتھی تکبیر کہہ کر سلام پھیر دیا، تو اس صورت میں یہ شخص کیا کرے سلام پھیر دے یا درود پاک و دعا پڑھ کر سلام پھیرے؟
مسبوق اپنی بقیہ نماز پوری کرنےکے لئے کب کھڑا ہو ؟
جواب: مقتدیوں کو چاہئے کہ امام کے دوسرے سلام کا انتظار کریں اس کے بعد کھڑے ہوں تاکہ اگر امام کو سجدۂ سہو کرنا ہو تو مسبوق بھی اس کے ساتھ شامل ہوجائیں ، ا...
فرض الاعادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے ؟
جواب: پھیرنا فرض ہو، جیسے بہار شریعت میں یہ مسئلہ موجود ہے کہ: ۔۔۔ جتنی نمازیں باوجود قدرت قیام بیٹھ کر پڑھی ہوں ان کا اعادہ فرض ہے۔ يوہيں اگر ویسے کھڑا نہ ...
امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اکثر اوقات دیکھا یہ گیا ہے کہ باجماعت نماز میں امام صاحب رکوع میں ہوتے ہیں،تو کچھ افراد رکعت پانے کےلیے دوڑ کر امام صاحب کے ساتھ رکوع میں شامل ہوجاتے ہیں ،تو کیا اس طرح رکعت پانے کے لیے دوڑ کرجماعت میں شامل ہونا درست ہے؟
فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟
جواب: امام بخاری رحمۃ اللہ تعالی علیہ حضرت سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت کرتے ہیں :”قالت : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا سكت المؤذن بالأو...
مسافر شخص کا قعدہ اخیرہ میں مقیم امام کے ساتھ نماز میں شامل ہونا
سوال: اگر مسافر مقتدی نےظہر کی نماز میں مقیم امام کی اقتدااس اندازمیں کی کہ وہ امام کے ساتھ قعدۂ اخیرہ میں شامل ہوا،تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسافرمقتدی دورکعت ادا کرے گا یا اس کو پوری چار رکعت ادا کرنا ہوں گی ؟
قرآن پڑھنا نہ آتا ہو تو کوئی ورد کرتے ہوئے قرآن پر انگلی پھیرنا کیسا؟
سوال: اگر کوئی شخص قرآن پڑھنا نہیں جانتا، تو وہ یہ طریقہ اختیار کرتا ہے کہ وضو کر کے قرآن لے کر بیٹھ جاتا ہے پھر اس پر انگلی پھیرنا شروع کردیتا ہےاور زبان سے کوئی ورد بھی کرتا ہے، ہمارے گاؤں میں اس طرح کے بعض لوگ پائے جاتے ہیں،اس طرح کرنے سے کیا تلاوت والا ثواب حاصل ہوگا ؟