
کیا امتحانات کی وجہ سے طلبہ کا رمضان کےروزے قضا کرنا جائز ہے؟
جواب: نابالغ ہونے کی صورت میں اگرچہ اس پر روزہ فرض نہیں ہے اور بے عذر چھوڑے بھی تو گنہگار نہ ہوگا ، لیکن جب سات سال کے بچے کو روزہ رکھنے کی طاقت ہو تو والد...
حجِ بدل میں حج کی قربانی کس پر لازم ہے؟
جواب: میت کی طرف سے حج کرنے والا اگر قِران کر رہا ہو، تو قِران کی قربانی حاجی پر ہو گی ، نہ کہ میت کے مال سے ۔اس میں اصل یہ ہے کہ ہر وہ دَم جو مامور پر حج ...
عورت کا مخصوص دنوں میں آیتِ سجدہ سننے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن گھر میں بچیوں کو قرآنِ پاک پڑھاتی ہے۔ اگر اس اسلامی بہن کے مخصوص دنوں میں بچیاں سبق سناتے ہوئے آیتِ سجدہ تلاوت کریں ، تو کیا اس پڑھانے والی اسلامی بہن پر سجدۂ تلاوت لازم ہوگا؟ بالغ بچی آیتِ سجدہ تلاوت کرے ، تو کیا حکم ہوگا اور نابالغ تلاوت کرے ، تو کیا حکم ہوگا ؟
حج بدل میں قربانی کس کے نام پر کی جائے گی؟
جواب: میت کی طرف سے حج کرنے والا اگر قِران کر رہا ہو، تو قِران کی قربانی حاجی پر ہو گی ، نہ کہ میت کے مال سے۔ اس میں اصل یہ ہے کہ ہر وہ دَم جو مامور پر حج ...
گریجویٹی(gratuity) کی رقم کا حکم
جواب: میت جو چیزیں چھوڑ کر جائے اور ان کے ساتھ کسی کا حق بھی متعلق نہ ہو، تو ان میں وراثت جاری ہوتی ہے۔ چونکہ گریجوٹی فنڈ میت کی ملک نہیں کہ وہ تو انتقال کے...
صاحبِ نصاب شخص کی اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا
جواب: نابالغ اولاد کو زکوۃ نہیں دی جاسکتی ۔ فتاوٰی عالمگیری میں ہے : ”ولا يجوز دفعها إلى ولد الغني الصغير كذا في التبيين۔ ولو كان كبيرا فقيرا جاز“ یعنی ...
دادا کی وراثت میں یتیم پوتے کا حصہ
جواب: نابالغ اور غیر موجود وارث کے حصے میں سےدینے کی اجازت نہیں۔ اللہ تبارک و تعالیٰ قرآنِ پاک میں ارشاد فرماتا ہے: ”وَ اِذَا حَضَرَ الْقِسْمَۃَ اُولُوا ال...
بالغہ و نابالغہ کا جنازہ ایک ساتھ پڑھاتے ہوئے پہلے کون سی دعا پڑھی جائے
سوال: ایک امام صاحب نے بالغہ عورت اور نابالغہ بچی کا جنازہ پڑھاتے ہوئے دونوں کی دعائیں پڑھیں پہلے بالغہ عورت کی اور پھر نابالغہ بچی کی اس صورت میں نماز ِجنازہ کا کیا حکم ہے؟