سرچ کریں

Displaying 301 to 310 out of 4749 results

301

شرمگاہ کوہاتھ لگانے سے ہاتھ ناپاک ہوتا ہے یا نہیں؟

جواب: وضو کرے گا؟تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:یہ تو محض تمہارا یا تمہارے جسم کا ایک ٹکڑا ہے۔(یعنی جس طرح جسم کے دیگر اعضا کو ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹو...

301
302

ہاتھ پاؤں کٹے ہوں اور چہرہ زخمی ہو تو وہ وضو کیسے کرے ؟

سوال: جس کے ہاتھ اور پیر کٹے ہوئے ہوں اور چہرہ پر زخم ہو تو وہ وضو کیسے کرے گا؟

302
303

آنکھوں میں لینز لگانے کا حکم

جواب: وضو اور غسل بھی ادا ہوجائے گا، کیونکہ وضو اور غسل میں آنکھ کے اندرونی حصے کادھونامطلوب نہیں ہے اوردھونابھی نہیں چاہیے کہ نقصان دہ ہے۔ فتاوی عالمگی...

303
304

ٹھنڈے پانی سے سانس کی تکلیف ہو،تو تیمم کرنے کا حکم

سوال: ایک بوڑھی خاتون ہیں ، ان کو ٹھنڈ میں سانس کی تکلیف رہتی ہے ، اگر اس دوران ٹھنڈے پانی سے وضو کرتی ہیں، تو تکلیف بڑھ جاتی ہے ، کیا ایسی صورت میں ان کے لئے تیمم کر کے نماز پڑھنا جائز ہوگا؟

304
305

دوسرے عمرے سے پہلے غسل کرنے کا حکم

جواب: وضوکرلیاتویہ بھی کفایت کرے گا۔ درمختارمیں ہے "و شرط لنیل السنۃ ان یحرم و ھو علی طہارتہ" ترجمہ: سنت پانے کے لیے شرط ہے کہ وہ باطہارت احرام باندھے۔ (الد...

305
306

پھوڑے، پھنسی سے نکلنے والے پانی کی پاکی اور ناپاکی کے متعلق تفصیل

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جسم میں پھوڑا یا پھنسی ہوگئی ہو اور اس سے خون، پانی یا پیپ نکلے تو کیا وہ ناپاک ہوگی، میں نے علمائے کرام سے سنا ہے کہ "جس خون میں بہنے کی صلاحیت ہو وہ ناپاک ہے" ایک شخص کے چہرے پر دانے ہیں، اس سے پانی نہیں بہتا لیکن وضو کرتے وقت جب چہرے پر پانی بہاتا ہے تو پھوڑے سے تھوڑے خون والی پیپ اس پانی میں ملکر بہتی ہے، کیا اس صورت میں بھی وہ خون ناپاک ہوگا حالانکہ اس میں خود بہنے کی صلاحیت نہیں تھی، وضو کے پانی سے مل کر بہا ہے؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں۔

306
307

چہرہ دھوتے ہوئے کچھ قطرے مگ میں گِر جائیں، پانی کا کیا حکم ہوگا؟

موضوع: وضو کے قطرے مگ میں گر جائیں تو پانی مستعمل ہوگا؟

307
308

جس صفحے پر صرف قرآن لکھا ہو، ناپاکی کی حالت میں اُسے چھونا کیسا؟

جواب: وضو شخص اعضائے وضو سے کوئی عضو ایسے صفحے سے مس نہیں کر سکتا کیونکہ وہ صفحہ مصحف کے حکم میں ہے ۔ چنانچہ جوہرۃ النیرہ، اللباب شرح الکتاب میں ہے...

308
309

ٹینکی میں مرا ہوا کوا ملے ، تو پہلے کی نمازوں کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ ایک دن عصر کی نماز کے بعد نمازیوں نے امام صاحب سے گزارش کی کہ ہمیں وضوکرتے ہوئے پانی سے بدبو محسوس ہوتی ہے، لہٰذاپانی کی ٹینکی چیک کی جائے۔ جب لوگوں نے ٹینکی دیکھی ، تو اس میں ایک کوا مرا ہوا پایا گیا، جس کے بال اور پر بکھر چکے تھے اور یہ کوا ٹینکی میں کب گرا، کسی کو بھی معلوم نہیں ہے ، تو اب وہاں کے نمازیوں نے اس پانی سے جو نماز یں ادا کی ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟

309
310

گدھے اورخچرکے جوٹھے پانی سے وضوکا حکم

سوال: گدھے اور خچر کے لعاب کا کیا حکم ہے، پاک ہے یا ناپاک ؟ اس سے وضو ہو جائے گا یا نہیں؟

310