
قربانی نہ کرنے کی صورت میں بکری کی قیمت دینے میں کس وقت کا اعتبار ہوگا؟
سوال: بکری کی قیمت صدقہ کرنے میں ادائیگی کے وقت کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا جس سال قربانی نہیں کی اُس سال کی قیمت کے حساب سے رقم صدقہ کرنا ہوگی؟
جواب: قربانی کی چار قسمیں ہیں، ایک جو وقت و جگہ کے ساتھ خاص ہوجیسے تمتع و قران کی قربانی۔۔۔(چوتھی قسم) جو وقت اور جگہ کسی کے ساتھ خاص نہ ہوجیسے عقیقے کے جان...
جانور کے سینگ جڑ کے اوپر سے کاٹ دیے گئے، تو قربانی کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بکراجس کے پیدائشی سینگ ہیں، مگراس کے سینگ جڑکےاوپر سے سر کی کھال کے برابر کاٹ دیئے گئے ہیں، ان سینگوں کی جڑیں سلامت ہیں، اس کی قربانی جائزہے یا نہیں؟جبکہ اس میں قربانی کی دیگر تمام شرائط پوری ہیں۔
جانور ذبح کرتے ہوئے سر الگ ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کے جانور مثلا ً بکرے کو ذبح کرتے ہوئے اس کی چار رگیں کاٹی گئیں، لیکن اس کاسر بھی جدا ہو گیا، تو کیا ایسے جانور کی قربانی ہو جائے گی؟ نیز اس جانور کا گوشت کھانا کیسا؟ سائل: انصر عباسی (مری)
غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینے کا حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دے سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز یہ بھی بتا دیں کہ ہمارے ہاں جو غیر مسلم ہیں وہ ذمی ہیں یا حربی؟ سائل: بلال رضا عطاری(کھاریاں،گجرات)
قصّاب کا پیشہ اختیار کرنا جائز ہے
جواب: گائے ذبح کرنے اور درخت کاٹنے) کے پیشے میں مُضایَقہ نہیں، یہ جو عوام میں بنامِ حدیث مشہور ہے کہ ”ذَابِحُ الْبَقَرِ وَ قَاطِعُ الشَّجَرِ (گائے ذبح کرنے ...
جواب: گائے بکری وغیرہ کو ذبح کرنا سنت ہے اور اگر اس کا عکس کیا یعنی اونٹ کو ذبح کیا اور گائے وغیرہ کو نحر کیا تو جانور اس صورت میں بھی حلال ہو جائے گا مگر ا...
حلال جانور کے پائے کھال سمیت پکا کر کھانا
سوال: گائے بھینس کے پائے بعض لوگ اس طرح کھاتے ہیں کہ کھال کے اوپر جو بال وغیرہ ہوتے ہیں انہیں اچھی طرح جلا لیا جاتا ہے اور کھال سمیت بھون لیا جاتا ہے۔ اسکے بعد پکا کر کھاتے ہیں۔ کیا اس طرح کھال سمیت پائے کھاسکتے ہیں؟
گوبرکپڑوں پرلگ گیا ہو اور اسی حالت میں نماز بھی پڑھ لی تو کیا حکم ہوگا؟
جواب: گائے بھینس کا گوبر نجاستِ غلیظہ ہے اور نجاستِ غلیظہ کپڑوں پر لگے ہونے کی حالت میں پڑھی گئی نماز ہونے یا نہ ہونے کی مختلف صورتیں ہیں: (1)اگر نجاست کی ...