
کسٹمر کولیب بھیجنے پرکمیشن لینا
سوال: ایک شخص ٹریول ایجنٹ ہے،لوگ اس سے جب ٹکٹ بنواتے ہیں، تو اس سے پوچھتے ہیں کہ ہم کرونا ٹیسٹ کہاں سے کروائیں؟ تو وہ ان کو کہہ دیتا ہے کہ :"فلاں لیب چلے جاؤ ۔"اور اس لیب نےاس ٹریول ایجنٹ کو کہا ہے کہ آپ ہمارے پاس کرونا ٹیسٹ کروانے کے لئے جتنے افراد بھیجیں گے ہر فرد پر کچھ پیسے آپ کو ملیں گے۔ تو ٹریول ایجنٹ کا اس طرح پیسے لینا کیسا ہے؟
عادت کے دن پورے ہونے سے پہلے حیض کا خون بند ہوجائے
سوال: کسی عورت کو 7 دن حیض آنے کی عادت ہو اور 5 دن پر بند ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
ناپاک برتن پاک کرنے کا طریقہ اور حرام گوشت سرو کرنے کی نوکری
سوال: میں ایک ریسٹورنٹ میں کام کرتا ہوں ۔جس پلیٹ میں سؤر کا گوشت کسی کو دیا جائے،کیا بعد میں اس پلیٹ کو کوئی مسلمان استعمال کرسکتا ہے؟
ماں،باپ کے چچا، ماموں سے پردے کا مسئلہ
سوال: کیا عورت کا امی کے ماموں یا چچا یاوالد کے ماموں یا چاچا سے بھی پردہ ہے؟
یثرب کا معنی اورمدینہ پاک کو یثرب کہنا
جواب: کونت اختیار فرمانے کے بعد اس شہر کا نام تبدیل فرمایا اور اسے یثرب کہنے سے منع فرمایا،لہذامدینہ منورہ طیبہ طابہ کے لیے لفظ” یثرب “استعمال کرناناجائزومم...
بھول کر عمرے کے طواف میں آٹھ چکر لگانے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بھائی نے بھول کر عمرے کے طواف میں سات چکر کی بجائے آٹھ چکر لگا لیے، آٹھواں چکر مکمل کرنے کے بعد یاد آیا کہ یہ آٹھ چکر ہو گئے، تو ان کے لیے کیا حکم ہے؟
جانوروں میں سرجری کے ذریعے بچے جننے کی صلاحیت ختم کروانا کیسا؟
سوال: آج کل بلیوں کی سرجری کرکے نر کے خصیے اورمادہ کے رحم کو نکال دیا جاتا ہے،کیا یہ جائز ہے؟
دعائے قنوت اورنمازکے درودپاک کے حوالے سے تفصیل
سوال: نماز میں خاص دعائے قنوت اور خاص درود ابراہیمی ہی پڑھنا لازمی ہے یا کوئی بھی دعا یا درود پڑھا جاسکتا ہے؟