
عورت کا صحن، چھت یعنی کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھنا
جواب: غیرہ پر کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھنا ، جائز ہے جبکہ اس میں کسی قسم کی بے پردگی نہ ہو۔ مثلاً چھت پر اگر اتنی اونچی باؤنڈری وال ہے کہ کھڑے ہو کر دیکھ...
نبی اکرم نے کسی کا جنازہ اٹھایا ؟ اور کیا خدیجۃ الکبریٰ رَضِیَ اللہ عَنْہَا کا جنازہ ہوا تھا؟
جواب: پڑھنے کا حکم ہی وارِد نہیں ہوا تھا، لہذا آپ کا معروف انداز کے مطابق نمازِ جنازہ نہیں پڑھا گیا۔معروف سیرت نگار ابو عبداللہ علامہ محمد بن عبدالباقی زر...
انتقال کے بعدچالیس دن تک قبر پر اگربتی جلانا
جواب: غیرہ کے وقت حاضرین کو خوشبوپہنچانے کے لئے جلائی جائے ،بلاوجہ نہ جلائی جائے کہ یہ اسراف اور ضیاعِ مال ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے :”عود لوبان وغیرہ ...
مقتدی قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درود پڑھ لے، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: غیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے،و النظم للاول:’’لا يجب على المقتدی بسهوہ لأنه إن سجد وحده أي: قبل السلام فقد خالف الإمام فلو تابعه انعكس الموضوع ولو أخره...
بارش کے وقت پڑھے جانے والے درود پاک کا حوالہ
جواب: غیرہ اوراسی طرح یہ صراحت بھی نہیں کہ ان الفاظ کے ساتھ یہ درودپاک کسی حدیث میں مذکورہواہے لیکن حدیث پاک میں بارش کے وقت کودعاکی قبولیت کاوقت بیان فرمای...
سجدۂ تلاوت کی جگہ کوئی آیت پڑھنا کافی نہیں ہوگا؟
جواب: پڑھنے سے سجدہ تلاوت ساقط نہیں ہوگا بلکہ وہ کرنا ہی ہوگا۔ لہٰذا جتنے تلاوت کے سجدے واجب ہوئے ہیں، تمام سجدے ادا کریں۔اگر تعداد یاد نہ ہو غالب گمان...
نمازی کے سامنے سے بچہ گزر گیا تو نماز ٹوٹے گی یا نہیں؟
جواب: غیرہ گزر جائے تو اس سے نماز میں کوئی فرق نہیں پڑتا، اگر چہ نمازی کے سامنے سے عاقل بالغ شخص کاجان بوجھ کرگزرنا ،ناجائز ہے۔البتہ! نماز پڑھنے کے بعد بچو...
جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں بلند آواز سے قراءت کر لی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں امام صاحب نے یا تنہا نماز پڑھنے والے نے اونچی آواز سےقراءت کر لی، تو کیا حکم ہے؟
شرعی معذور نماز پڑھ رہا ہو اور نماز کا وقت ختم ہو جائے تو نماز کا حکم
جواب: غیرہی وقت نکل گیاتواب وقت کے نکلنے سے اس کاوضونہیں ٹوٹا،وہ نمازجاری رکھ سکتاہے،یہاں تک کہ اگروقت نکلنے کے بعدعذروالی چیزپائی گئی توحکم ہےکہ اسی وقت وض...