سرچ کریں

Displaying 311 to 320 out of 6893 results

311

کیا ہیجڑا جنت میں نہیں جائے گا؟

جواب: پرہی مرد و عورت دونوں کی علامات موجود ہوں، یا دونوں کی علامات نہ ہوں، ایسوں کو شرعی اصطلاح میں خنثیٰ کہا جاتا ہے۔ یہ بھی اللہ عزوجل کی ایک تخلیق ہے، ج...

311
312

قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم‎

جواب: سالۃ، بیروت) امام اہلسنت سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن نے اس موضوع کی کچھ روایات اپنے فتاوی میں بیان فرمائیں اور اس عنوان ک...

312
313

نمازی کے آگے سے گزرنے اور دائیں بائیں ہٹنے سے متعلق شرعی حکم؟

جواب: سال فرمایا۔ (صحیح البخاری،کتاب الصلاۃ،باب اثم الماربین یدی المصلی،جلد1،صفحہ74،مطبوعہ کراچی) اسی بارےمیں ایک اورحدیث پاک میں ہے”ان كعب الاحبارقال لو...

313
314

کیا غوث پاک کہ نام پر جانور قربان کرنا جائز ہے؟

جواب: سالہ ) درمختارمیں ہے:’’ لو ذبح للضیف لایحرم لانہ سنۃ الخلیل و اکرام الضیف اکرام ﷲ تعالی‘‘ ترجمہ : جس نے مہمان کے لیے ذبح کیا تووہ حرام نہیں ہوگا ...

314
315

کاروبار میں ایک کا پیسہ اور دوسرے کی محنت ہو تو نقصان کس پر ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امجد نے قاسم کو جانوروں کے کاروبار کے لیے ایک لاکھ بیس ہزار روپے دئیے، جس میں طے یہ ہوا کہ اس کا نفع جو ہوگا وہ امجد اور قاسم کے درمیان آدھا آدھا ہوگا۔ پیسہ سارا امجد کا تھا اور جانوروں کی دیکھ بھال قاسم کرتا تھا، جانوروں کے اوپر جو خرچ ہوتا وہ نفع میں سے کیا جاتا۔ اب اس کام میں سے نقصان ہوا، آیا کہ نقصان بھی امجد اور قاسم کے درمیان آدھا آدھا ہوگا، یا نقصان کسی ایک پر ہوگا؟ اگر ایک پر ہوگا تو کس پر ہوگا امجد پر یا قاسم پر؟ نفع زیادہ ہے نقصان کم ہے یعنی اگر ایک لاکھ روپے نفع ہوا ہے تو اس میں سے 40 ہزار نقصان ہوا ہے۔اب یہ 40 ہزار کوئی ایک دے گا یا دونوں آدھا آدھا دیں گے، یا پھر نفع میں سے نقصان کو پورا کیا جائے گا؟

315
316

مالِ تجارت موجود ہے لیکن زکوۃ ادا کرنے کے لئے رقم موجود نہیں تو حکم

سوال: میرے بھائی کا بزنس ہے جس میں وہ کاریں خریدتے اور بیچتے ہیں، ابھی ان کے پاس بیچنے کے لئے کاریں موجود ہیں ، حالات ایسے ہیں کہ جتنی رقم بھی موجود ہے وہ جلد ہی خرچ ہوجائے گی ، ایسی صورتحال میں سال پورا ہونے کی صورت میں کیا ان پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟

316
317

کیا صرف درودِ ابراہیمی ہی درود ہے ؟

جواب: سالتہ والشیخ الشیرازی فی خطبۃ تنبیھہ"ترجمہ: علامہ ابن جزری رحمۃ اللہ علیہ نے مفتاح الحصن والحصین میں فرمایا کہ صلوۃ و سلام کو ایک ساتھ پڑھنا افضل و او...

317
318

ٹریولنگ کارڈ گرا پڑا ملے تو کیا حکم ہے؟

جواب: پر اپنے پاس سنبھال کر رکھ لے، اور چاہے تو کسی شرعی فقیر پر صدقہ کردے، یا دیگر مصارف خیر یعنی مسجد، مدرسہ وغیرہ میں صرف کردے، اگر خود شرعی فقیر یعنی مس...

318
319

نماز عشاء اور تراویح کی جماعت مسجد کے قریب گھر میں کروانا کیسا؟

جواب: سالہ، بیروت) مسجدکی جماعت کےواجب ہونے کےبارےمیں تبین الحقائق،بحرالرائق،فتاوی ہندیہ اور بدائع الصنائع میں ہے، واللفظ للآخر :”فالجماعة انماتجب على ا...

319
320

عید سے پہلے فطرہ دیا اور عید والے دن گندم کا ریٹ بڑھ گیا تو کیا حکم ہے؟

جواب: سال پہلے ادا کرنا ، جائز ہے۔(محیط برهانی،كتاب الصوم، ج2،ص 589،مطبوعہ کوئٹہ ) بہار شریعت میں ہے:" عید کے دن صبح صادق طلوع ہوتے ہی صدقہ فطر واجب ہوت...

320