
فجر کے بعد مکروہ وقت میں قرآن پاک کی تلاوت کرنے کا حکم
سوال: نماز فجر کا وقت ختم ہو جائےاور مکروہ وقت شروع ہوجائے، تو کیا اس وقت تلاوتِ قرآن پاک کی جا سکتی ہے یا نہیں؟
لحن جلی کی غلطیوں پر مشتمل قراءت سننے کا حکم
جواب: تلاوت کو توجہ سے سُننا ناجائز، گناہ اور حرام ہے ۔ ایسی صورت میں ممکن ہو، تو پڑھنے والے کو گناہ سے بچانے کی نیت سے سمجھانا چاہیے کہ وہ درست انداز میں ت...
کسی فرض یا نفل نماز کیلئے ہمیشہ کچھ سورتیں خاص کرلینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی فرض یا نفل نماز میں ہمیشہ کوئی خاص سورتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جیسے کسی فرض یا نفل نماز میں ہمیشہ سورہ اخلاص اور سورہ فلق کی تلاوت کرنا، اس کے علاوہ کوئی دوسری سورت نہ پڑھنا۔ نیز کیا امام و منفرد میں سے ہر ایک ایسا کرسکتا ہےیا نہیں؟
کام کے دوران ریکارڈ شدہ تلاوت سننا کیسا؟
سوال: قرآن پاک کی تلاوت سننا لازم ہے،تواگرریکارڈڈ تلاوت قرآن لگائے تواس کا سننا بھی لازم ہے؟اس دوران کام کاج کرسکتے ہیں؟
کیا قرآن مجید کی تلاوت سے پہلے تعوذ پڑھنا واجب ہے ؟
سوال: کیاتلاوت کے شروع میں تعوذ پڑھنا واجب ہے؟ بہارِ شریعت میں واجب لکھا ہے۔
طواف کے دوران قرآن پاک کی تلاوت کرنا کیسا؟
سوال: طواف کرتے ہوئے قران کریم کی تلاوت کاکیاحکم ہے ؟
اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے مرحومین کو ایصال ثواب کرنا
جواب: تلاوت وغیرہ کرکےایصال ثواب کر سکتے ہیں اور اس کے لیے باوضو ہونا یا سر ڈھانپے ہونا لازمی نہیں ہےجبکہ ادب کی کمی کے باعث نہ ہو ،ہاں باوضو،اچھے کپڑوں می...
ناپاک کپڑوں میں تلاوت اور ذکرواذکار کرنا
سوال: کیا ناپاک کپڑوں میں تلاوت قرآن، ذکر واذکار،کلمہ شریف اور درود پاک وغیرہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
دورانِ بیان خلافِ ترتیب آیات پڑھنا
سوال: کئی بار تقریر یا اسباق میں اپنے مستدل کے ثبوت میں آیات قرآنی یوں بیان کی جاتی ہیں کہ وہ خلاف ترتیب ہوتی ہیں مثلاً کسی مقررنے کلام ِخداوندی کی شان بیان کرتے ہوئے یہ دو آیات تلاوت کیں، پہلے: ” وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ قِیْلًا “ ۔۔ اور اس کے فوراً بعد:”وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ حَدِیْثًا “ تلاوت کی، یہ دونوں سورہ نساء کی آیات ہیں مگر پہلی آیت 122 نمبر ہے جبکہ دوسری کا نمبر 87 ہے۔کیا دورانِ بیان ان دونوں آیتوں کا متصلا ًبلا فصل ترتیب سے نہ پڑھنا ترکِ واجب اور گناہ ہوگا؟
کیا قرآنِ پاک کو تجوید سے پڑھنا ضروری ہے؟
جواب: تلاوت اتنی آہستگی سےٹھہر ٹھہر کر کی جائے کہ تلاوت سننے والا اگرچاہے ، تو کلماتِ قرآن میں سے ہرکلمہ کو جدا جدا گن سکے۔نیزحروفِ قرآنیہ کو اُن کی تمام ص...