سرچ کریں

Displaying 311 to 320 out of 1198 results

311

جان بوجھ کر مکروہِ تنزیہی کا ارتکاب کرنا کیسا؟

جواب: الدین علیہ الرحمہ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”مکروہِ تنزیہی حرام نہیں ہے، لیکن اس کو کرنا نہیں چاہیے اور کرنے والا گناہ گار نہیں ہوتا۔“ (وق...

311
312

ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شادی شدہ اسلامی بہن کے پاس تقریباً سات (7) تولہ سونا ہے، ان کے گھر میں خرچ وغیرہ کے لئے عام طور پر عورتوں کو رقم نہیں دی جاتی ہے، بلکہ ضرورت کی چیزیں مرد حضرات خود ہی خرید کر دے دیتے ہیں، اس کے علاوہ کبھی والدین سے کچھ رقم اگر تحفے کے طور پر مل بھی جاتی ہے، یا کبھی بچوں کو ٹیوشن پڑھا کر کچھ پیسے آتے ہیں تو وہ بھی خرچ ہوجاتے ہیں، یعنی کچھ رقم پورا سال اُن کے پاس رہے، عام طور پر ایسا نہیں ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں کیا اس اسلامی بہن پر زکوٰۃ فرض ہو گی؟

312
313

محمد ابو بکر نام رکھنا اور ابو بکر کا مطلب

جواب: الدین سیوطی علیہ الرحمۃ نے فرمایا:جتنی بھی احادیث اس باب میں وارد ہوئیں،یہ حدیث ان سب میں بہتر ہے اور اس کی سند حسن ہے۔(رد المحتار علی الدر المختار،کت...

313
314

شارک مچھلی کھانا حلال ہے یا حرام ؟

جواب: الدین صاحب رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں: ”حنفیہ کے نزدیک دریائی جانوروں میں سے صرف مچھلی حلال ہے، مچھلی کے علاوہ دوسرے تمام دریائی و سمندری جانور حرام ہیں...

314
315

اللہ تعالیٰ کو طبیب کہنا کیسا؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: الدین رازی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہ ( سال ِ وفات : 606ھ ) لکھتے ہیں :”و هذا يدل على أن أسماء اللہ توقيفية لا اصطلاحية، و مما يؤكد هذا أنه يجوز أ...

315
316

قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟

جواب: الدین عینی علیہ الرحمۃ بنایہ شرح ہدایہ میں اور امام شہاب الدین شلبی علیہ الرحمۃ اپنے حاشیۃ علی التبیین میں غایۃ السروجی شرح ہدایہ کے حوالے سے لکھتے ...

316
317

حدیث مبارکہ میری امت شرک نہیں کرے گی کی وضاحت ؟

جواب: الدین عینی حنفی علیہ الرَّحمہ فرماتے ہیں: قیل : قد وقع بعد رسول الله صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ارتداد البعض الأعراب، وأجيب: بأن الخطاب للجمع فلا ی...

317
318

بچے کا نام ذو الکیف رکھنا

جواب: الدین سیوطی علیہ الرحمۃ نے فرمایا:جتنی بھی احادیث اس باب میں وارد ہوئیں،یہ حدیث ان سب میں بہتر ہے اور اس کی سند حسن ہے۔(رد المحتار علی الدر المختار،کت...

318
319

کیا زوال کے وقت قرآن پاک پڑھنا جائز ہے؟

جواب: الدین علیہ الرحمہ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”ان اوقاتِ مکروہہ میں تلاوت ِقرآن پاک بہتر نہیں ہے۔مگر درود شریف اور دوسرے ذکر و اذکار مکروہ ن...

319
320

وتر کی نماز اکیلا پڑھنے والا شخص بلند آواز قراءت کر سکتا ہے؟

جواب: الدین تمرتاشی حنفی علیہ الرحمۃ (متوفی: 1004 ھ) فرماتے ہیں: ”و منھا الجھر فی الجھریّۃ ان کان اماماً وھی الفجر و اولی العشاءین و الجمعۃ و العیدین والترا...

320