
جواب: مسلمان کا دین ہے، جو اس سے محروم ہے وہ مردودو ملعون، ناصبی خارجی جہنمی ہے، و العیاذ باللہ تعالی، جب ایک عام مسلمان سے بلا وجہ شرعی بغض رکھنا حرام ہے ت...
چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم
جواب: مسلمان مَردوں اور مسلمان عورتوں کی نیت کر لے ، کیونکہ وہ انہیں پہنچتا ہے اور اس کے ثواب میں بھی کوئی کمی نہیں ہوتی ، اھ اور یہ اہلِ سنت و جماعت کا مذہ...
موجودہ دور میں عیسائی یا یہودی عورت سے نکاح کرنے کا حکم؟
جواب: مسلمان مرد کو اس کے ساتھ دارالحرب میں رہنے پر آمادہ کرسکتا ہے اور اس میں بچے کو کفار کی عادات کا عادی بنانے پر پیش کرنا ہے۔ (فتح القدیر، ج 03، ص 228، ...
مسلمان عورت کا اپنے شوہر کے لئے کروا چوتھ کا وَرَت رکھنا
سوال: کوئی مسلمان عورت اپنے شوہر کے لئے کڑوا چوتھ کا وَرَت رکھے، تو اس کا کیا حکم ہے؟
کفریہ بات نکل جانے پر توبہ کا کیا طریقہ ہوگا؟ - دار الافتاء
جواب: مسلمان ہونا) بھی۔ اگر معاذ اللہ عزوجل کئی کفرِیّات بکے ہوں اور یاد نہ ہو کہ کیا کیا بکا ہے تویوں کہے: ’’اللہ عزوجل ! مجھ سے جو جو کُفرِیّات صادِر...
زنا ایک قرض ہے کیا یہ حدیث ہے؟
جواب: مسلمان کی شان کے لائق نہیں۔ بیشک زنا ایک قرض ہے، اگر تو کسی کے ساتھ زنا کا مرتکب ہوا، تو جان لے کہ اس قرض کی ادائیگی تیرے گھر والوں کے ساتھ پوری ہوگی۔...
امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟
جواب: مسلمان کو دھوکہ دے یا اسے ضرر پہنچائے یا فریب دے۔(کنز العمال،ج4،ص26،مطبوعہ لاہور) ذلت ورسوائی والے کام سے بچنا ضروری ہے ۔چنانچہ رسول اللہ صلی ال...
پہلی بیٹی آٹھ ماہ کی ہے،کیا اس وجہ سے حمل ضائع کرواسکتے ہیں؟
جواب: روح پھونک دی جاتی ہے۔ صورت مسئولہ میں آپ کی زوجہ کی کوئی ایسی ضرورت و مجبوری والی کیفیت نہیں ہے جس کی وجہ سے حمل گرانے کی شرعاً اجازت ہو لہذا...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بیان میں کہ عوام میں مشہور ہے کہ جب میّت کی روح نکلے تو اسے غسل دے دیا جائے پھر دوسری بار جنازہ کے وقت دیں۔کیا میّت کو دو بار غسل دینا درست ہے یا نہیں؟سائل :قاری ماہنامہ فیضان مدینہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل طلاق دینے کا رجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی سی بات پر لوگ زبانی،تحریری یا فون پر اکٹھی تین طلاقیں دے دیتے ہیں اور بعد میں بہت پریشان ہوتے ہیں اور دوبارہ صلح کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ شوہر نے اگر صریح الفاظ میں تین طلاقیں دے دی ہوں ، تو کیا وہ تینوں نافذ ہوجاتی ہیں یا نہیں؟ رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں ؟اگر تین طلاقوں کے بعد بغیر حلالہ کے رجوع ممکن نہیں ، تو حلالہ کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔نیزتین طلاقیں ہوجانے کے باوجودلڑکا لڑکی اکٹھے رہیں ، تو ان کا یوں رہنا کیسا ہے؟گھر والوں ،رشتہ داروں ،دوست احباب،اہل محلہ کو کیا کرنا چاہیے ؟ بعض لوگوں نے طلاق جیسے اہم شرعی مسئلہ میں کچھ باتیں گھڑی ہوئی ہوتی ہیں، جو درج ذیل ہیں: (1)غصہ میں طلاق نہیں ہوتی ۔(2)عورت جب تک نہ سنے ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (3)عورت قبول نہ کرے ، تو طلاق نہیں ہوتی ۔ (4)طلاق دیتے وقت گواہ نہ ہوں ، تو طلاق نہیں ہوتی۔ (5) جب تک لکھ کر نہ دو ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (6)بعض کہتے ہیں کہ ساٹھ بندوں کو کھانا کھلا دو ، تو دی ہوئی طلاقیں ختم ہوجاتی ہیں ۔ (7)کورٹ والےکہتے ہیں کہ نوے دن کے اندر صلح ہوسکتی ہے چاہے جتنی بھی طلاقیں دی ہوں ۔ (8)یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم طلاق کو نافذ نہ کریں ، تب تک طلاق نہیں ہوتی اگرچہ جتنا مرضی وقت گزر جائے ۔ (9)بعض کہتے ہیں کہ حمل میں طلاق نہیں ہوتی ۔ (10)بعض لوگ واضح طور پر صریح الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں دینے کے بعد کہتے ہیں کہ میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی ، اس لیے طلاق نہیں ہوئی۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان باتوں کا مختصر جواب تحریر فرمادیں تاکہ مسلمان شرعی حکم پر عمل پیرا ہوسکیں۔