سرچ کریں

Displaying 311 to 320 out of 735 results

311

دھوپ کے گرم پانی سے وضو یا غسل کرنا

سوال: پلاسٹک کی ٹینکی میں دھوپ سے پانی گرم ہو جائے تو وضو اور غسل کا کیا حکم ہے؟

311
312

بچوں کومیوزک والے کھلونے دینا

جواب: موسیقی کی کئی اقسام ذہن پر منفی اثرات مرتب کرتی ہیں جس سے سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت کمزور ہو جاتی ہے۔ لہذا بچوں کو اس سے دُور رکھا جائے، اور شروع سے...

312
313

وضو وغسل میں ناخنوں کے نیچے پانی بہانے کا حکم

سوال: میں صرف جمعہ کے دن ناخن کاٹنا چاہتی ہوں لیکن مجھے پہلے کاٹنے پڑتے ہیں کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ جیسے ہی تھوڑے بڑھتے ہیں تو ناخنوں کی وجہ سے پانی نیچے والی جلد تک نہیں پہنچتا،خاص طور پر پاؤں کے ناخنوں میں۔کیا دو جمعوں کے درمیان جو ناخن بڑھتے ہیں ان کے نیچے والی جلد دھونا ضروری ہے ؟ورنہ وضونہیں ہوگا؟

313
314

ریح نکلنے کا صرف احساس ہو، یقین نہ ہو تو وضو کا حکم

سوال: وضو کرنے کے بعد اگر پیٹ میں گیس بنے اور انسان اسے روک لے، لیکن ایسا محسوس ہو کہ ہلکی سی گیس خارج ہو گئی ہے، مگر یقین نہ ہو کہ واقعی نکلی ہے یا نہیں، صرف احساس سا ہوتو ایسی صورت میں وضو برقرار رہے گا یا نہیں؟

314
315

وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ وضو میں عورتیں سر کا مسح کس طرح کریں گی ،کیا مردوں کی طرح ان کے لئے بھی گردن سے واپس پیشانی تک ہتھیلیوں سے مسح کرنا ضروری ہے،اگر نہیں کریں گی تو کیا وضو ہو جائے گا،کیونکہ بال بڑے ہونے کی وجہ سے اس میں مشکل پیش آتی ہے،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟

315
316

نیل پاؤڈر والے پانی سے وضو و غسل کا حکم

سوال: نیل پاؤڈر جو کپڑوں میں استعمال ہوتا ہے، وہ اگر صاف پانی میں مل جائے تو اس سے وضو و غسل کا کیا حکم ہے؟

316
317

کیاخواتین کو ایامِ مخصوص میں وضو کرنے پر ثواب ملے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ باری کے دنوں میں وضو کرنے پر عورتوں کو ثواب ملے گا ؟

317
318

جلوسِ میلاد و محفلِ میلاد میں ڈھول بجانا اور آتشبازی کرنا

جواب: موسیقی کے بارے میں مسند امام احمد بن حنبل میں ہے : ” عن ابي امامة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ان الله بعثني رحمة للعالمين وهدى للعالمين، وامر...

318
319

سالگرہ کی دعوت قبول کرنے کا حکم

جواب: موسیقی / میوزک)وغیرہا نہ ہو ، نہ اور کوئی مانعِ شرعی (شریعت کی طرف سے منع کیا گیا کام) ہو اور اس کا قبول وہاں جانے میں ہے، کھانے ، نہ کھانے کا اختیار ...

319
320

نمازِ جنازہ کے وضو سے دیگر نمازیں پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نمازِجنازہ کے وضو سے دیگر نمازیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ عوام میں مشہور ہے کہ جنازہ کے وُضو سے دیگر نماز نہیں پڑھ سکتے کیا یہ درست ہے؟

320