سرچ کریں

Displaying 311 to 320 out of 6769 results

311

جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میرے بچوں کے ماموں کے دماغ پر اثر ہو گیا ہے، وہ بہت بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں، کبھی کوئی بات ٹھیک کرتے ہیں، پھر عجیب و غریب باتیں شروع کردیں گے، کبھی بچے سے پیار کریں گے، کچھ دیر بعد کہیں گے کہ اسے تھیلے میں ڈال کر باہر پھینک آئیں، وغیرہ، لیکن وہ پاگلوں کی طرح بلاوجہ لوگوں کو گالیاں یا مارتے نہیں ہیں۔ اسی آزمائش میں کئی مہینوں سے وہ بستر پر ہیں، کام نہیں کر پارہے، ان پر کافی قرض چڑھ گیا ہے، ان کے پاس سونا، چاندی، کرنسی وغیرہ کوئی چیز نہیں، ان کے والد صاحب رکشہ چلاتے ہیں جس سے گھر کے اخراجات بمشکل پورے ہورہے ہیں، یہ بھی صاحبِ حیثیت نہیں کہ کچھ بچا کر قرض ادا کر سکیں، بلکہ گزارہ بہت مشکل سے ہوتا ہے، تو اگر ہمارا کوئی جاننے والا بچوں کے ماموں کے قرض کی ادائیگی میں زکوٰۃ دینا چاہے، تو کیا ان کوزکوٰۃ لگ سکتی ہے اور کیا زکوٰۃ کی رقم ان کے قرض خواہوں کو دے کر ان کا قرض ادا کیا جا سکتا ہے؟ تاکہ ان کا یہ بوجھ کم ہو سکے۔

311
312

نبی کریم ﷺ نے معراج کا سفر کتنے وقت میں کیا تھا؟

جواب: پر تشریف لے جانا، کرۂ زمہر یر طے فرمانا، کُرۂ نار طے فرمانا، کروڑوں برس کی راہ کو چند ساعت میں طے فرمانا، تمام ملک و ملکوت کی سیر فرمانا۔“ (فتاوی رضوی...

312
313

غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے ویجی ٹیبل پیزا لینا

جواب: پرپاک وحلال تھیں، بعدمیں ان کاناپاک یاحرام ہونا مشکوک ہے ۔لہذاجوپہلے یقینی طہارت تھی وہ اس شک کی وجہ سے زائل نہیں ہوگی اورویج پیزاپاک وحلال ہی رہے گ...

313
314

ایامِ حیض میں بیوی کا بوسہ لینا کیسا

جواب: پر لازم ہے کہ بیوی کے ناف سے لے کر گھٹنوں تک کسی بھی مقام کو اپنے کسی حصۂ بدن سے بلا حائل نہ چھوئے ، البتہ اگر اتنا موٹا کپڑا حائل ہو جس سے بدن کی گ...

314
315

بچی گود لینےکے شرعی احکام‎

جواب: پر اس بچی کے حقیقی باپ ہی کا نام بولنا اور لکھنا ضروری ہے،گود لینے والے کا نام بطور والد بولنے یا لکھنے کی ہرگز اجازت نہیں،البتہ بطورِ سرپرست اس کی طر...

315
316

کفن سے بچا ہوا کپڑا استعمال کرنا

جواب: پر باقی ہے، اس کی اجازت سےکسی بھی جائز مَصرف میں استعمال کیا جاسکتا ہے ، الغرض اس کا عمومی حکم عام کپڑوں کی طرح ہے ، لہذا اسے ضائع کرنا ہرگز درست نہی...

316
317

غیر مسلم سے تعویذ لینا یا دم کروانا

جواب: پر حکم کفر بھی لگ سکتا ہے لہذا اس سے لازما بچا جائے ۔ فتاوی مرکز تربیت افتا میں ہے:”حضرت شارح بخاری مفتی شریف الحق امجدی صاحب علیہ الرحمہ فرماتے ہ...

317
318

میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بھائی، بہن کہنا کیسا ؟

سوال: میاں بیوی ایک دوسرے کوہنسی مذاق میں بھائی بہن کہہ دیں جیسے بعض اوقات شوہر کے منہ سےبہن نکل جائےیا بیوی کے منہ سے بھائی نکل جائے، تو کیا اس سے نکاح پر کوئی اثر پڑتا ہے؟سناہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی زوجہ محترمہ کو بہن کہا تھا ۔اس کی کیا حقیقت ہے؟

318
319

جانورکو حنوط کرواکر گھر میں زینت کے لیے رکھنا کیسا؟

جواب: پرندوں(Birds)، رینگنے والوں جانوروں (Reptiles) مگرمچھوں،سانپ، وغیرہ کی بھی کی جاتی ہے۔حَنُوط کاری میں یہ ہوتا ہےکہ جانوروں کے اندر سے گوشت، پوست، وغیر...

319
320

نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نماز کے آخری قعدہ میں تشہد کے بعد درود پاک پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور دلیل میں ایک حدیث بیان کرتا ہے کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نماز میں درود پڑھنے کا حکم دیا ہےاور فرمایا جو مجھ پر درود نہ پڑھے اس کی نماز ہی نہیں ہوتی۔ لہذا دورد پڑھنا فرض ہے،بغیر پڑھے نماز نہیں ہوگی۔ درست رہنمائی بیان فرمائیں۔

320