سرچ کریں

Displaying 311 to 320 out of 1288 results

311

پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟

سوال: ہم دو افراد نے مل کر پارٹنر شپ کی ہے، پیسے دونوں کے آدھے آدھے ہیں جبکہ کام صرف میں کرتا ہوں، نفع دونوں آدھا آدھا رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہےکہ ہم نے بیچنے کی تمام چیزوں کے ریٹ اپنے طور پر فکس کیے ہوئے ہیں کہ فلاں آئٹم اتنے کا بیچنا ہے اور فلاں آئٹم اتنے کا، کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ میں کسی بھی آئٹم کو فکس کیےہوئے ریٹ سے زیادہ میں بیچ دوں اور اس کا اضافی نفع خود رکھ لوں، اپنے پارٹنر کو اس میں شامل نہ کروں؟ کیونکہ خریداری سے لے کر نفع کی تقسیم تک ساری محنت میری ہوتی ہے۔

311
312

زکوۃ کی رقم جمع کرکے اس سے گروسری خرید کر تقسیم کرنا

سوال: (1) ہم اپنے رشتے داروں سے زکوۃ کی مد میں ڈونیشن حاصل کرتے ہیں اور اس سے گروسری خرید کر مستحقین افراد میں تقسیم کرتے ہیں، کیا یہ گروسری ہم سادات مستحقین میں تقسیم کر سکتے ہیں ؟ (2)کیا ہم زکوۃ کی رقم سے راشن خرید کر تقسیم کر سکتے ہیں یا ہمیں ڈائریکٹ مستحقین کو رقم دینا لازم ہوگا؟

312
313

وتر کی تیسری تکبیر کے بعد پڑھی جانے والی دعا

جواب: ہم تجھ ہی سے مدد طلب کرتے ہیں اور تجھ ہی سے معافی مانگتے ہیں اور تجھ ہی پر ایمان رکھتے ہیں اور تجھ ہی پر بھروسہ کرتے ہیں اور تیری بہت اچھی تعریف کرتے ...

313
314

امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟

جواب: ہمیت پر آیات : دعا کا حکم دیتے ہوئے اللہ پاک نے ارشاد فرمایا : ﴿وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْ ﴾ ترجمۂ کنز العرفان:’’اور تمہار...

314
315

قرض وقت پر واپس نہ کرنے کی وجہ سے نقصان لینے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تین ماہ پہلے میرے ایک دوست کی والدہ نے مجھ سے پندرہ لاکھ روپے لئے جس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ ہم نے کچھ مشینیں اپنے کاروباری معاملات کے لیے ڈسکاؤنٹ پر منگوائی ہیں جس کی وجہ سے پندرہ لاکھ روپے کی اشد ضرورت ہے ، آپ ہمیں دے دیں بطور ضمانت آپ ہمارے فلیٹ کی فائل رکھ لیں جس کی مالیت 45 لاکھ ہے۔ چاہیں تو آپ یہ فلیٹ رکھ لیجئے گا باقی رقم آپ بلڈر کو ادا کر دیجئے گا جس پر میں نے صاف منع کر دیا کہ فلیٹ سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے ، میں آپ کو رقم دے رہا ہوں، تین ماہ بعد رقم ہی واپس لوں گا اور میں نے کوئی فائل وغیرہ بطور ضمانت بھی نہیں رکھی تو انہوں نے کہا ٹھیک ہے ہم آپ کو تین ماہ بعد اصل رقم کے ساتھ کچھ نہ کچھ نفع بطور مٹھائی آپکو دیں گے ( نفع کی رقم طے نہیں کی گئی کہیں سود کے زمرے میں نہ آئے) جب ادائیگی کا وقت نزدیک آیا تو میں نے پیغام بھیجا کہ میری رقم وقت پر مل جائے گی؟ جس پر مجھے یقین دہانی کروائی کہ رقم مقررہ وقت پر ادا کر دی جائے گی۔ اس کے بھروسے میں نے ایک پلاٹ کا سودا کیا اور بیعانہ کی مد میں ایک لاکھ روپے دے دئیے پھر جب مقررہ وقت پر میں نے اپنی رقم واپس لینے کے لیے ان سے تقاضہ کیا تو انہوں نے مجھ سے ایک ماہ کا وقت مزید مانگ لیا اور میری رقم ادا نہیں کی جس کی وجہ سے دوسری جگہ دیا گیا ایڈوانس ضائع ہو گیا ۔ میں نے ان سے کہا : میری جو رقم آپ کی وجہ سے ضائع ہوئی ہے یہ آپ ادا کریں تو ان کا کہنا ہے کہ یہ تو سود میں آجائے گا آپ بھی اس سے بچیں اور ہمیں بھی سودی معاملات میں نہ لائیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ سارا معاملہ سود ہوگا ؟ کیا میرے مطالبہ کے بغیر جو رقم وہ اپنی خوشی سے دیں گی وہ بھی سود کے زمرے میں آئے گی ؟ کیا میں اضافی رقم کے بجائے کسی اور چیز کی ڈیمانڈ کر سکتا ہوں مثلاً کوئی بائیک یا دیگر اشیاء؟ واضح رہے مجھ سے رقم انہوں نے اپنے پارلر اور جم کی مشینری ٪50 ڈسکاؤنٹ پر خریدنے کے لیے لی تھی تو کیا اس سے ہونے والے نفع میں میرا حصہ جائز ہے ؟ برائے کرم میری رہنمائی فرمائیں۔

315
316

کیا رام اور کرشن نبی تھے ؟

جواب: ہم ان پرتفصیلاً ایمان لائے اور باقی تمام انبیاء اللہ پر اجمالاً،(قرآن کریم میں ہے) لِكُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوْلٌ ۚ (ہر امت کےلئے رسول ہے۔ ت) اسے مستلزم ...

316
317

صبح کے وقت پڑھی جانے والی ایک دعا

جواب: ہم نے صبح کی، اور تیرے کرم سے ہم شام کریں گے اور تیرے کرم سے ہم زندہ رہتے ہیں اور تیرے کرم سے ہمیں موت آئے گی، اور تیری طرف ہی (مرنے کے بعد) لوٹ کر جا...

317
318

اوور بلنگ کرنا کیسا ؟

جواب: ہم میں سے نہیں جو ہمیں دھوکہ دے۔(صحیح مسلم، جلد 1،صفحہ70،سنن ابی داؤد ، جلد2 ،صفحہ133،مطبوعہ،کراچی) جامع صغیر ،صحیح ابن حبان،المعجم الکبیر لطبرانی ...

318
319

بیت المقدّس کو قبلہ اول کیوں کہا جاتا ہے؟

جواب: ہم نے پھر وہی اس ليے مقرر کیا کہ رسول کے اتباع کرنے والے ان سے متمیز ہوجائیں، جو ایڑیوں کے بل لوٹ جاتے ہیں اور بے شک یہ شاق ہے، مگر ان پر جن کو اﷲ نے ...

319
320

انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم

جواب: ہم نے اولادِ آدم کو عزت دی اور انہیں خشکی اور تری میں سوار کیا اور ان کو ستھری چیزوں سے رزق دیا اور انہیں اپنی بہت سی مخلوق پر بہت سی برتری دی۔ (پ15، ...

320