
سوال: صدقہ دیتے وقت کیا نیت کرنی چاہیے؟
عورت پر غسل فرض ہو، تو وہ کب تک غسل کر کے روزے کی نیت کرے ؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن پر غسل فرض ہو جائے اور وہ سحری کے وقت نہ نہا سکے، تو دن میں کس وقت تک وہ غسل کر کے روزے کی نیت کر سکتی ہے؟
سلام کرتے ہوئے جھکنا اور سینے پر ہاتھ رکھنا
جواب: وقت حدِ رکوع (یعنی اگر ہاتھ بڑھائے تو گھٹنوں تک پہنچ جائیں ) تك جهكنا حرام ہے اور اس سے کم ہو،تو مکروہ ہے۔ البتہ والدین یا دینی معظم شخصیت کا...
حیض ونفاس والی تھوڑے پانی میں ہاتھ ڈالے تو مستعمل نہیں ہوتا
جواب: وقت حدث والی ہوگی جب حیض ختم ہوگا ، اس سے پہلے اس پر کوئی حدث لاحق نہیں ہوتا ، اس لئے اس کا بے دھلا ہاتھ پانی میں جانے سے پانی بھی مستعمل نہیں ہوتا ۔ ...
بہن کرائے کے گھر میں رہتی ہو، اس کے شوہر رکشہ چلاتے ہوں، تو ان کو زکوٰۃ دینا
جواب: وقت یہ بتاناضروری نہیں کہ یہ زکوۃ کی رقم ہے بلکہ یہ رقم دیتے وقت دل میں زکوۃ کی نیت ہونا کافی ہے،اگرچہ تحفہ بول کر دیں تب بھی زکوۃ ادا ہوجائے گی ۔ و...
جوتے بیچنے والے کا زکوٰۃ کی مد میں جوتے دینے کا حکم
جواب: وقت جو زرِ منافع ہے اور باقی مالِ تجارت کی جو قیمت اس وقت بازار کے بھاؤ سے ہے ، اس پر زکوۃ ہے۔“(فتاوی رضویہ، جلد10، صفحہ 329، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) و...
جہاز میں سفر کے دوران روزہ کب افطار کیا جائے؟
جواب: وقت روزہ افطار کریں ۔ فتاوی فقیہ ملت میں ہے :”سورج ڈوبنے کا اعتبار اسی جگہ کا ہوگا جہاں روزہ دار ہے ،تو جب ہوائی جہاز سے سفر کرنے والے کو سورج نظر...
آن لائن شاپنگ کرتے وقت کارڈ پیمنٹ کرنا کیسا؟
سوال: مختلف کمپنیز سے آن لائن سامان منگوانے کے لیے سامان آرڈر کرتے وقت ہی کارڈ پیمنٹ کی جاتی ہے یعنی سامان کی پیمنٹ پہلے ہو جاتی ہے اور سامان بعد میں دوسرے تیسرے یا چوتھے دن کسٹمر تک پہنچتا ہے کیا سامان کسٹمر تک پہنچنے سے پہلے ہی کارڈ پیمنٹ کرنا جائز ہے؟
حالتِ حیض میں حج کا احرام باندھنے اورحج کے افعال ادا کرنے کا حکم
جواب: وقت عورت اگر حالت حیض میں ہو تو وہ اسی حالت میں احرام باندھے گی اورسوائے طواف زیارت کے حج کے تمام ارکان وافعال اداکرے گی اور طواف زیارت پاک ہونے کے...
عدت والی عورت کا عید ملنے کے لیے گھرسے نکلنا
جواب: وقت الفرقۃ“یعنی عورت پر اس گھر میں عدت گزارنا واجب ہے جسے عورت کی طرف منسوب کیا جائے، اللہ تعالی نے فرمایا ( عدت میں انہیں ان کے گھروں سے نہ نکالو)اس ...